• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • قال شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله وتعالیٰ: كل الناس يذهبون للموت عن طريق الحياة، إلا المجاهد فهو يذهب للحياة عن طريق الموت!!
    حضرت محمد صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :
    محمد جریر
    محمد جریر
    تم جزیرہ عرب سے قتال کرو گے، ( یعنی امام مہدی کے بارے )اللہ تم کو وہاں فتح دے گا'پهر تم فارس سے قتال کرو گے'اللہ تم کو وہاں فتح دے گا'پهر تم روم سے قتال کرو گے'اللہ تم کو وہاں فتح دے گا'پهر تم دجال سے قتال کرو گے'اللہ تم کو اس پر فتح دے گا. ( مسند احمد'مسلم شریف)
    محمد جریر
    محمد جریر
    ◀امام مہدی کی قیادت میں مسلمان سب سے پہلے جزیرہ عرب کے ممالک فتح کریں گے جس میں سب سے اہم ملک سعودی عرب ہے'پهر ایران فتح هوگا، پهر قدیم سلطنت روم کے مسلم ممالک فتح هوں گے جس میں سب سے اہم ملک ترکی ہے.
    حضرت محمد صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
    محمد جریر
    محمد جریر
    جنگ ( کے آغاز )اور استنبول کی فتح کے درمیان چھ سال ہیں پھر ساتوں سال دجال کا ظہور ہے۔( کتاب الفتن )
    محمد جریر
    محمد جریر
    ◀امام مہدی کے لشکر تقریباً چھ سالہ جنگ میں سعودی عرب، عراق، شام، ایران، ترکی اور دیگر مسلم ممالک فتح کریں گے، ترکی کی فتح کے بعد دجال کا ظہور ہوگا۔امام مہدی کو عرب ممالک سے بهی جنگ کرنی پڑے گی اور ایران سے بهی، اس کا مطلب یہ ہے کہ نہ سنی امام مہدی کو پہچان سکیں گے اور نہ شیعہ. اور یہ بھی بعید نہیں کہ امام مہدی پر خارجی والے فتوے لگائے جائیں. والله أعلم.
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
Top