• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محمد عامر یونس

پروفائل کے پیغامات تازہ ترین سرگرمی مراسلات بارے

  • حضرت ایوب انصاری ؓ کا جنازہ یزید بن معاویہ نے پڑھیا تھا اس بارے میں لازمی معلومات دیں جزاک اللّه
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    بھائی مجھے ایک حدیث مطلوب ہے، بہت سرچ کی ہے مگر حوالہ بھی نہیں مل رہا۔آپ سے مدد کی گزارش ہے۔نبی کریم صلہ اللہ علیہ والہ وسلم کا عائشہ رضی اللہ عنہ کا غصہ یا ناراضی سمجھ جانا۔مکمل حدیث تلاش کر دیں۔
    محمد عامر یونس
    محمد عامر یونس
    صحیح بخاری میں ہے
    عن عائشة رضي الله عنها، قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إني لأعرف غضبك ورضاك» قالت: قلت: وكيف تعرف ذاك يا رسول الله؟ قال: " إنك إذا كنت راضية قلت: بلى ورب محمد، وإذا كنت ساخطة قلت: لا ورب إبراهيم " قالت: قلت: أجل، لست أهاجر إلا اسمك
    • پسند
    Reactions: Dua
    محمد عامر یونس
    محمد عامر یونس
    "سیدہ عائشہ فرماتی ہیں ،کہ جناب نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :
    " (اے عائشہ ) میں تیری ناراضگی اور خوشی و پسند کو خوب پہچانتا ہوں ،
    سیدہ عائشہ فرماتی ہیں : میں نے پوچھا : آپ میری ناراضگی اور پسندیدگی کو کیسے پہچانتے ہیں ؟
    فرمایا : جب آپ راضی ہوتی ہیں ،تو (اثنائے کلام جب قسم اٹھاتی ہیں ) تو کہتی ہیں : رب محمد کی قسم "
    • پسند
    Reactions: Dua
    محمد عامر یونس
    محمد عامر یونس
    اور جب ناراض یا غصہ ہوں تو کہتی ہیں :
    رب ابراہیم کی قسم ،
    سیدہ عائشہ نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ (ناراضگی میں بھی ) صرف آپ کا اسم گرامی ہی چھوڑتی ہوں "
    سلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں اس فورم میں نیا آیا ہوں آپ بہائیو کا ساتھ رہا تو ان شاء اللہ آپ بہائیو سے کچھ نہ کچھ سیکھ لوگا
    Talha Salafi
    Talha Salafi
    السلام علیکم محترم @محمد عامر یونس صاحب میں نے کل یہ سوال کیا تھا کے آج کل مرزا علی کے مقلد اور روافض اس حدیث کو بڑے زور و شور سے پیش کرتے نظر آ رہے ہیں، من كنت مولاه فعلي مولاه
    اور اس حدیث کو لیکر سیّدنا علی رض کی شان میں غلو کر رہے ہیں، تو مجھے اس حدیث کی تمام اسانید کی تحقیق چاہیے تاکہ عوام اس کی حقیقت معلوم ہو سکے؟؟؟؟؟
    سچ بولنا اور سننا دونوں ہی بہت مشکل کام ہیں، لیکن سچ بولنے سے جو سکون ملتا ہے وہ سکون کوئی چیز نہیں دے سکتی۔
    ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻏﻠﻂ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﮐﮯﻧﺰﺩﯾﮏ ﺗﻌﻠﻖ ﺍﻧﺎ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮﺗﮯﮨﯿﮟ
    فرقہ پرستی آدمی کو ضدی اور احمق بنا دیتی ہے وہ سمجھتا ہے کہ سورج صرف اُس کی کھڑکی سے نظر آتا ہے.!
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
Top