الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب بھٹی صاحب کم از کم اپنے مسلک کی تو لاج رکھ لیجئے.آپ کی باتوں سے لگ رہا ہے آپ محض بات کو گھما پھرا کر وقت ضائع کرنا چاہتے ہیں..
..صحیح مسلم شریف کی اس روایت کی تشریح آپ کے علماء کی زبانی مع حوالہ پچھلے پوسٹس میں محترم خضر حیات حفظہ اللہ نے نقل کردیا...تھوڑا اس پر بھی تبصرہ کیجئے..
لگتا ہے...
قسطنطنیہ پر پہلا حملہ اور امیر یزید بن معاویہ اوس سلسلہ کی مزید کتب شیخ کفایت اللہ السنابلی کی یہاں سے ڈاونلوڈ کی جاسکتی ہیں..
http://khairulhadees.blogspot.in/?m=1
شیخ طاھر اسلام عسکری صاحب اردو مجلس کے منتظمین پر جو فتوی لگایا ہے وہ ذاتیات سے کئی گنا بڑا ہے..ناصبی ہونے کا..
شیخ اگر کسی وجہ سے اردو مجلس پر آپ کو بلاک کردیا گیا تو اس کا یہ طریقہ نہیں ہے کہ آپ پورا غصہ محدث فورم اور فیس بک پر اس انداز سے اٹھائیں...
بہر حال دونوں فورم دین کی خدمت پر لگے...
محمد ارسلان بھائی آئی ڈی ایم میں 1.6mb اسی وقت شو کرتا ہے جب کوئی ایڈ پلیے ہو رہا ہو۔۔آپ اپنی ویڈیو کو تھوڑا فارورڈ کرکے سائز دیکھیں۔۔اگر تب بھی وہی مسئلہ ہوتو بتائیےگا ان شاء اللہ اس کا حل بتاوں گا۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
" اپریل فول "سولہویں صدی عیسوی کی ایجاد کردہ فرنگیوں کا تہوارھےجسے ہرسال یکم اپریل کومنا یا جاتا ہےجسمیں آپس میں ایک دوسرے کوالّوبنایا جاتا ہے یہ تہوار جھوٹ مکاری، دھوکہ بازی ،آپسمیں ایک دوسرے کواذیت پہچانے اورکفار کی مشابہت سے عبارت ہے دین اسلام سے اسکا دورکا...