• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملک سکندر نسوآنہ

میں ملک سکندر نسوآنہ سو فیصد اہلحدیث سلفی ہوں۔ میری دو کتب ”دستاویز تذکرةالمحدثین“ اور ”تذکرہ علمائے اسلام عرب و عجم قدیم و جدید“ کا لنک محدث فورم پر موجود ہے ۔ صرف صحیح احادیث پر عمل کرتا ہوں ۔ ضعیف احادیث کو دین میں حجّت نہیں مانتا۔ میں تقلید شخصی ، فلسفہ ، ماتریدیہ ، اشاعرہ اور صوفیہ کو بدعتی اور گمراہ قرار دیتا ہوں۔ عالم عربی میں میرے آئیڈیل محدث العصر محمد ناصر الدین البانیؒ اور آپکے تلامذہ ، ڈاکٹر محدث ضیاء الرحمان اعظمؒی اور شیخ ابن بازؒ ہیں۔
آئیڈیل کتب
1۔ تلخیص الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل۔ ضیاء الرحمان اعظمیؒ
2۔ صحیح جامع صغیر، سلسلہ احادیث الصحیحہ۔ البانیؒ۔
3۔ الموسوعة الفقہیة المیسرة۔ شیخ حسین بن عودہ تلمذ البانیؒ: 7 جلدیں۔
4۔ الشامل المیسرفي فقه الکتاب والسنة، 3 جلدیں
5۔ إرشاد اللأ مة إلی فقه الکتاب والسنة۔ شیخ محُمَّدصُبحِی حَسن حلّاقؒ۔
6۔ موسوعة المناهي الشرعية۔ شیخ سلیم الھلالی
7۔ سلسلہ فقةالحدیث۔ تالیف وتخریج ڈاکٹر حافظ عمران ایوب لاہوری۔ تحقیق۔ علامہ محمد ناصرالدین البانیؒ۔

Contact

Facebook
100074759494802

دوسروں کے حلقے

تمغات

  1. 2

    50 تمغے!

    ماشاءاللہ! آپ نے 50 تمغے حاصل کر لیے ہیں، محدث فورم کی طرف سے بونس حاصل کیجیے۔
  2. 7

    100 پیغامات!

    چشم بدور! فورم پر آپ کے 100 پیغامات ہو چکے ہیں، جن پر یقینا آپ کا بہت سارا قیمتی وقت صرف ہوا۔ اللهم زد فزد، جزاکم اللہ خیرا!
  3. 11

    3 سال!

    محدث فورم میں شمولیت اخیتار کیے آپ کو3 سال ہوچکے ہیں۔ اپنی اچھی پوسٹس سے قارئین کو محظوظ کرتے رہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
  4. 5

    یوم پیدائش

    معزز رکن! آپ کی زندگی کا ایک سال کم ہوگیا ہے۔ اپنا محاسبہ کرتے رہیے۔ اللہ تعالی بامقصد زندگی گزارنے کی توفیق دے۔ آمین
  5. 5

    50 پیغامات

    محدث فورم پر 50 پیغامات آپ پوسٹ کرچکے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا عِوض بہتر سے بہتر دے۔ آمین
  6. 8

    2 سال!

    محدث فورم میں شمولیت اخیتار کیے آپ کو 2 سال ہوچکے ہیں۔ اپنی اچھی پوسٹس سے قارئین کو محظوظ کرتے رہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
  7. 4

    20 پیغامات!

    ماشاء اللہ! فورم پر آپ کے 20 پیغامات ہو چکے ہیں، جن پر یقیناً آپ کا قیمتی وقت صرف ہوا۔ اس پر ہم آپ کے شکر گزار ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا!
  8. 3

    10 پیغامات!

    محدث فورم پر آپ نے 10 پیغامات شامل کر دئیے ہیں۔ فورم کو پسند کرنے اور پیغامات شامل کرنے پر ہم آپ کے شکر گزار ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا !
  9. 2

    ایک پیغام !

    محدث فورم پر آپ کے پہلے پیغام کے لئے۔ جزاکم اللہ خیرا !
  10. 4

    ایک سال!

    محدث فورم میں شمولیت اخیتار کیے آپ کو ایک سال ہوچکا ہے۔ اپنی اچھی پوسٹس سے قارئین کو محظوظ کرتے رہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
  11. 2

    4 ماہ!

    محدث فورم میں شمولیت اخیتار کیے آپ کو 4 ماہ ہوچکے ہیں۔ اپنی اچھی پوسٹس سے قارئین کو محظوظ کرتے رہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
  12. 1

    ایک ماہ!

    محدث فورم میں شمولیت اخیتار کیے آپ کو ایک ماہ ہوچکا ہے۔ اپنی اچھی پوسٹس سے قارئین کو محظوظ کرتے رہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
Top