السلام علیکم۔۔۔
کیسے مزاج ہیں، عابد بھائی کہاں غائب ہیں؟ طبعیت کیسی ہے ان شاء اللہ خیریت سے ہونگے، ابھی آپ کو آن لائن دیکھا تو سوچا سلام دعا ہوجائے۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔۔۔ بس ایک درخواست ہے کے احقر نہ لکھا کریں ماشاء اللہ اتنی علمی شخصیت کے مالک ہیں آپ عاجزی اچھی چیز ہے لیکن مجھے پسند نہیں اس لئے اپنی رائے پیش کردی باقی آپ اپنی سوچ میں آزاد ہیں اللہ تعالٰی ہمیں بھی آپ سے سیکھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یارب العالمین۔۔۔ والسلام علیکم۔