• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    بھگوان انسان کے روپ میں

    بھگوان انسان کے روپ میں مفتی عابدالرحمٰن بجنوری رات کے ساڑھے بارہ بجے ہیں میں ہڑبڑا کر اٹھاچاروں طرف نظر دوڑائی ، سب کچھ پر سکون پایا، گھر کے مکین سورہے تھے ،نیند میری آنکھوں سے غائب ہوچکی تھی ایک انجان سی فکر اور بےچینی تھی ایک کرب سا اندر محسوس کررہاتھا۔کمرے سے باہر نکلا باہر...
  2. ع

    تحاسد العلماء

    کتاب ’’تحاسد العلماء‘‘ کی ضرورت ہے کافی سرچ کرلیا ہے ڈاون لوڈنگ کی سہولت نہیں کسی صاحب کوعلم ہو تو مطلع فرمائیں
  3. ع

    دھرم اور مانَوْتَا میں جنگ

    اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود پھر کیا وجہ ہے کہ مسلمانوں پر وطن عزیز کی مٹی کو بھی تنگ کیا جارہا ہے۔میں یہ کہتا ہوں کہ اگر ہندوستان کو ہندو راشٹر ڈکلیئر کر بھی دیا جائے تو کیا یہ ممکن ہے کہ مسلمان مسلمان نہیں رہیں گے،یا مسلمان زہر کھا کر خود کشی کرلیں گے،یا ہندوستان چھوڑکر بھاگ جائیں گے؟نہیں ایسا...
  4. ع

    دھرم اور مانَوْتَا میں جنگ

    آزادی ،امن،سکون،اور انسانیت اور مانوتا،یہ وکاس اور ترقی کی ضامن ہیں،زمین کے جس خطہ اور گوشہ کو یہ نعمت حاصل ہے وہ خطہ سرسبزوشاداب ہے۔وہ ملک ترقی پذیر یا ترقی یافتہ ہوتے ہیں جہاں انسانیت میں یکسانیت ہے،خیالات میں وحدانیت ہے،قلوب میں وسعت ہے،نفرتوں سے عداوت ہے،آپس میں جذبہ وطنیت ہے،ہر سو محبت ہی...
  5. ع

    دھرم اور مانَوْتَا میں جنگ

    امن و سکون جو انسانی زندگی اور اس زندگی کے حسن وخوبی کی پہلی شرط ہے۔لیکن بد قسمتی سے انسانیت کی ابتداء سے اب تک ہر عہد اور ہر دور میںمتضاد عوامل اور قوتیں برسر عمل اور برسر پیکار رہی ہیں۔یعنی تخریب وتعمیر ،ترقی اورزوال،روشنی اور تاریکی،علم اور جہالت،دوستی اور دشمنی،انصاف اورظلم،امن اور بد امنی،...
  6. ع

    دھرم اور مانَوْتَا میں جنگ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کافی وقت کے بعد ایک مضمون ارسال کررہاہوں ۔ملاحظہ فرمائیں اور میری صحت کے لئے دعا فرمائیں: دھرم اور مانَوْتَا میں جنگ مفتی عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری صدیوں سے اس دھرتی پر دھرم کی دھوم دھام رہی ہے،دھرم مہان رہا ہے،اور اَدھرمتاکو شرمندگی و شکست کا سامنا کرنا پڑا...
  7. ع

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے؟

    اہل حدیث کا وجود کب سے ماشاء اللہ اچھی گل پوشی فرمائی گئی ہے،جس پر خشیوں کے شادیانے بجائے جارہے ہیں بہت خوب میری طرف سے بھی ڈپلی کیٹ خوشی مبارک ہو سرزمیں کی مثال: سرزمین کی مثال لیجئے اگرکوئی پوچھے کہ دنیا میں سرزمین پاکستان کا وجود کب سے ہے ؟ توکیا اس کا جواب یہ ہوگا کہ تقسیم ہندکے بعد؟ کیا...
  8. ع

    آذان کے وقت قرآن پڑھنے والاتلاوت چھوڑ دے یا نہیں۔؟اسی طرح آذان یا تلاوت میں سلام کا جواب دینا کیساہ

    السلام علیکم بہتر تو یہی تھا کہ محدث فتاوٰی پر جو جواب منقول ہے اس کا کوئی حوالہ ہوتا مگر میں عرض کرتا ہوں پہلے یہ طے کر لیا جائےکہ (1) آذان کا جوب دینا سنت ہے (2)تلاوت کرنا افضل ہےآذان کےجواب کے مقابلہ مسئلہ کی صورت اس طرح بنے گی اگر کوئی قرآن پاک کی تلاوت آذان سے پہلے کررہا تھا تو اس کو...
  9. ع

    مکتبہ شاملہ اپڈیٹس

    السلام علیکم مل گیا ہے تو دیدار کراؤ
  10. ع

    مکتبہ شاملہ اپڈیٹس

    السلام علیکم کیا مل گیا ہے؟؟
  11. ع

    علما دیوبند اور صحابہ کی گستاخی - حصہ - 1

    السلام علیکم یہ کھسیانی بلی والے جواب نہیں ہونے چاہیے ضروری نہیں ہر بات کا جواب دیا جائے۔سیدھا سا جواب ہے خواب کو حقیقت محمول نہیں کیا جاسکتا اس دنیا میں سیکڑوں طرح کے خواب دنیا دیکھتی ہے ،او تعبیر بتانے والا جس ذہن کا ہوتا ہے اس کی عکاسی اس کی تعبیر بتانے میں ہوتی ۔اب رہی یہ بات کہ ہماری ماں...
  12. ع

    علما دیوبند اور صحابہ کی گستاخی - حصہ - 1

    السلام علیکم ماشاء اللہ بہت اچھے ایک طرف تو یہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ غیر مقلدین حضرات خواب کے قائل نہیں اور دوسری طرف کسی نے اگر خواب دیکھا ہے تو اس چراغ پا ہورہے ہیں،میرے محترم کیا نیند اور بیداری میں کوئی فرق نہیں ہوتا ۔آپ خواب کی کیفیت کو بیداری پر محمول فرمارہے ہیں ۔ اگر کوئی آدمی اپنی بیوی کو...
  13. ع

    کلیم حیدر: صاحب اولاد ہوگئے۔الحمدللہ

    ماشاء الله ۔ اللہ نومولود کو بابرکت بنائے خصوصا آپ کے لیے اور عموما تمام عباد اللہ کے لیے ۔ و جعله الله شمسا للدين و قمره و نوره وضيائه و شهابه ۔ اللہ تعالیٰ مزید برکت عطا فرمائے اور اس نومولود کو پکا حنفی بنائے
  14. ع

    دعا کریں! (شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ)

    السلام علیکم یہ معلوم ہوکر طبیعت بے چین ہوگئی کہ ایک بڑے عالم دین کی طبیعت خطرناک حد تک ناساز ہے اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کے علوم سے تمام انسانوں کو مستفیض فرماتا رہے۔ابھی ان کی ضرورت ہے۔لیکن یہ بات نہایت افسوس کی ہے کہ طلب دعاء کے لئے صرف ’’موحدین‘‘کو دعوت دینا انصاف اور...
  15. ع

    اسلامی تہذیب اور ’’ٹشو پیپر‘‘تہذیب

    گزشتہ سے پیوستہ: بے حیائی کوفروغ دینے کی سزا: اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اِنَّ الَّذِيْنَ يُحِبُّوْنَ اَنْ تَشِيْعَ الْفَاحِشَۃُ فِي الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَہُمْ عَذَابٌ اَلِيْمٌ۝۰ۙ فِي الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَۃِ۝۰ۭ وَاللہُ يَعْلَمُ وَاَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ۝۱۹ (النور:۱۹) ترجمہ:اور جو لوگ اس بات کو...
  16. ع

    اسلامی تہذیب اور ’’ٹشو پیپر‘‘تہذیب

    گزشتہ سے پیوستہ: اتہام لگانے کی سزا: وَالَّذِيْنَ يَرْمُوْنَ الْمُحْصَنٰتِ ثُمَّ لَمْ يَاْتُوْا بِاَرْبَعَۃِ شُہَدَاۗءَ فَاجْلِدُوْہُمْ ثَمٰنِيْنَ جَلْدَۃً وَّلَا تَــقْبَلُوْا لَہُمْ شَہَادَۃً اَبَدًا۝۰ۚ وَاُولٰۗىِٕكَ ہُمُ الْفٰسِقُوْنَ۝۴ۙ اِلَّا الَّذِيْنَ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ...
  17. ع

    اسلامی تہذیب اور ’’ٹشو پیپر‘‘تہذیب

    گزشتہ سے پیوستہ: عورتوں کا غیر محرموں سے مصافحہ کرنا: جیسے اگر کوئی اجنبی عورت مرد سے مصافحہ کے لیے ہاتھ بڑھائے تو شرم کے مارے اس سے مصافحہ کرے،،ارشاد نبوی ﷺ ہے: لأن يطعن في رأس أحدكم بمخيطٍ من حديدٍ خيرٌ له من أن يمسَّ امرأة لا تحل له( جامع صحیح حدیث نمبر: ۵۰۴۵) ترجمہ: اگرتم میں سے کسی...
  18. ع

    اسلامی تہذیب اور ’’ٹشو پیپر‘‘تہذیب

    گزشتہ سے پیوستہ: قلت حیاء کی مثالیں: عورتوں کا بے پردہ اور عریاں لباس میں باہر نکلنا: حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: میری اُمّت کےآخرمیں کچھ افراد'' ہودج'' کی طرح بنی سواریوں پر آ ئیں گے ، وہ مسجدوں کے دروازوں پر اتریں گے ، ان کی عورتیں کپڑوں میں ملبوس...
  19. ع

    اسلامی تہذیب اور ’’ٹشو پیپر‘‘تہذیب

    گزشتہ سے پیوستہ: حیاء جنت کی جانب رہنمائی کرتی ہے: حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہےوہ فرماتے ہیں،نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: الحياء من الإيمان، والإيمان في الجنَّة، والبذاء من الجفاء، والجفاء في النَّار (رواه التِّرمذي وابن ماجه) حیاء ایمان کا حصہ ہے، اور ایمان جنت میں پہنچاتا ہے، اور بدکلامی سنگدلی...
  20. ع

    اسلامی تہذیب اور ’’ٹشو پیپر‘‘تہذیب

    گزشتہ سے پیوستہ: اسلام بے حیائی کو پسند نہیں کرتا: شرم وحیاء کا شمار ان بلند اخلاق میں ہوتا ہے جو انسان کو بداخلاق بد کردگا ر ،بد گفتار، بری باتوں، اور برے اعمال سےروکتا ہے۔شرم و حیاء عورت کا قدرتی زیور ہے،شرم و حیاء ہی کی بنیادپر انسان کی زبان سے اچھی باتیں اور اس کے اعضاء سے اچھے اعمال سرزد...
Top