• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

mubashirnazir کی جانب سے حالیہ مواد

  1. mubashirnazir

    شیخ محمد اکرام صاحب کی آب کوثر، رود کوثر اور موج کوثر

    شیخ محمد اکرام صاحب کی آب کوثر، رود کوثر اور موج کوثر جنوبی ایشیا کی علمی اور دعوتی تاریخ میں نہایت اہمیت کی حامل ہیں۔ انہیں بالخصوص اور ادارہ ثقافت اسلامیہ کی دیگر کو بالعموم اپ لوڈ کرنا لائبریری کے لیے بہت اچھا اضافہ ہو گا۔
  2. mubashirnazir

    طالب ہاشمی کی سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے متعلق کتب

    طالب ہاشمی صاحب نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی سیرت سے متعلق متعدد کتب لکھی ہیں جو کہ اپنے ادبی اسلوب کے اعتبار سے نہایت ہی منفرد ہیں۔ ان کے مطالعے سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی سیرت مبارکہ کے غیر معمولی گوشے بے نقاب ہوتے ہیں اور قاری خود بخود ان کی سیرت کے سانچے میں ڈھلتا چلا جاتا ہے۔ ان کی...
  3. mubashirnazir

    اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟

    ایثار ایثار انسان کی اعلیٰ ترین صفات میں سے ہے ۔ اپنی ضروریات کو چھوڑ کر دوسروں کی ضروریات پوری کرنا کسی اعلیٰ ترین جذبے کے تحت ہی ممکن ہے۔ اگر آپ خود میں یہ صفت پیدا کرسکیں تو یہ اللہ تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہو گی۔ اگر ہم اپنے گرد نظر دوڑائیں تو ہمیں ایسے بہت سے لوگ ملیں گے جن میں یہ جذبہ کوٹ...
  4. mubashirnazir

    اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟

    محبت و نفرت محبت و نفرت بھی انسان کی شخصیت کے اہم پہلو ہیں۔ ہم بہت سی چیزوں کو پسند یا ناپسند کرتے ہیں۔ یہی جذبے کچھ شدت اختیار کرکے محبت اور نفرت اور پھر اس سے بھی بڑھ کر عشق اور شدید نفرت کی شکل اختیار کر جاتے ہیں۔ اگر تو یہ جذبے اپنی فطری حدود میں رہیں تب تو ٹھیک ہے لیکن ان میں حدود سے تجاوز...
  5. mubashirnazir

    اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟

    فطری رجحان (Aptitude) انسان میں کسی کام کا فطری رجحان پایا جاتا ہے۔ اس فطری رجحان کو دبانے سے بہت سے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ ہمارے ہاں والدین بالعموم بچوں کے رجحانات کو دبا کر اس پر اپنے ذاتی رجحانات مسلط کرتے ہیں۔ اس صورت میں بچہ اپنے رجحان کی تکمیل کے لئے غیر اخلاقی طریقے بھی اختیار کر لیتا...
  6. mubashirnazir

    اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟

    جب ہیرے کو کان سے نکالا جاتا ہے تو یہ محض پتھر کا ایک ٹکڑا ہوتا ہے۔ ایک ماہر جوہری اسے تراش خراش کر انتہائی قیمتی ہیرے کی شکل دیتا ہے۔ انسان کی شخصیت کو بھی تراش خراش کر ایک اعلیٰ درجے کی شخصیت بنانا بھی اسی قسم کا فن ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ ہیرا جوہری کے ہاتھوں میں مجبور ہوتا ہے کہ وہ جیسی شکل...
  7. mubashirnazir

    اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟

    • ذہانت • قوت برداشت • ذہنی پختگی • صبر و شکر • علمی سطح • ٹیم اسپرٹ • خود انحصاری یا دوسروں پر انحصار • طرز فکر اور مکتب فکر • خود غرضی • فطری رجحان • قائدانہ صلاحیتیں • تخلیقی صلاحیتیں • عصبیت • عادات • انتہا پسندی • خوشی و غمی • احساس ذمہ داری • قانون کی پاسداری • قوت...
  8. mubashirnazir

    اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟

    اس تحریر کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاون لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے: How to build our personality? اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی &# علم نفسیات (Psychology) میں شخصیت کا مطالعہ ایک دلچسپ موضوع ہے۔ شخصیت کی ایک جامع و مانع تعریف کرنا بہت مشکل ہے۔ سادہ الفاظ میں ہم یہ کہہ سکتے ہیں...
  9. mubashirnazir

    احساس برتری اور احساس کمتری

    تمام بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں آپ سب کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے میری اس ناقص تحریر کو سراہا۔ اللہ تعالی آپ سب کو جزائے خیر دے۔ والسلام مبشر
Top