الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بدعت کا تو پتہ نہیں عقیدے کا تو معلوم ہوگا،، یا ان کا عقیدہ ایک جیسا ہے،، یا عقیدے کا بھی معلوم نہیں،، یا عقیدے سے بھی فرق نہیں پڑتا،، ویسے ایک بات ہے کیا شان ہے علمأ دیوبند کی
میں ایک آن پڑھ مقتدی ھو،، اور میرا جواب غلطی کسی بھی امتی سے ہوسکتا ہے مطلب ممکن ہے،، لیکن مجتھد کو نادانستہ غلطی پر بھی اجر ہے، اور دوسرا امام صاحب کا غلطی ہے یا نہیں یہ تو اللہ بہتر جانتا ہے لیکن ھم حسن ظن رکھیں گے، کہ شایئد امام صاحب کے پاس کوئی دلیل ہو اس بات کا،، اور اگر ھمیں سمجھ نہیں آرہا...
بڑا ٹائم اور توانائی ضائع کی ہے آپ نے کچھ آچھا یا تنقید لکھتا تا کہ ھماری علم میں بھی اضافہ ہوتا،، لیکن یہ تو آفسانہ ہے،، آگر میرا پوسٹ ڈیلیٹ ہوجائے تو مجھے باالکل بھی برا نہیی لگے گا
جی لولی بھائی یہی تو میں چاہتا ہوں کہ کوئی مجھے سمجھائے، اسی لئے قریب قریب ڈیڑھ سال پہلے یھاں رجسٹر ہوا تھا اور پہلا پوسٹ ڈیڑھ سال بعد اس دھاگے میں کیا تھا، کیوںکہ یہی سوال میں کرنا چاھ رہا تھا کہ حنفی کس کس حدیث کا مخالف اور کیوں مخالف ہے،، لیکن اس بات کا مجھے یقین نہیں آرہا، اور یقین آئے بھی...
بھائی ٹاپک کیا ھے اور سوال کیا ہے ؟ سب سے پہلے تو آپ لوگ وہی ثابت کرو کہ حنفی حدیث کے مخالف ہے،، تا کہ ہم عامی لوگوں کو بھی یقین آجائے کہ آپ لوگ صحیح کھہ رہے ہوں اور حنفی مخالف حدیث ہے،، لیکن ایک بار میں ایک سوال کرو تاکہ اشماریہ صاحب جواب بھی دے سکے،،