• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Raza Asqalani کی جانب سے حالیہ مواد

  1. Raza Asqalani

    تاریخ الاسلام للذہبی کی سند میں علامہ مدائنی کے شیخ ابراہیم بن محمد کا درست تعین اور کفایت اللہ سنابلی صاحب کے تعین راوی اور تصحیح کا رد

    کفایت اللہ سنابلی صاحب نے یزید کے دفاع میں امام زین العابدین سے منسوب امام ذہبی کی تاریخ الاسلام سے مدائنی کے طریق سے ایک روایت پیش کی جو یہ ہے: وقال المدائني عن إبراهيم بن محمد عن عمرو بن دينار : حدثني محمد بن علي بن الحسين عن أبيه قال : لما قتل الحسين۔۔الخ [تاریخ الاسلام للذہبی ج 1 ص 561]...
  2. Raza Asqalani

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    ابن داود صاحب لگتا ہے جناب کو خود رضا میاں کی تحریر سمجھ نہیں آئی تھی جس کا رد میں اوپر کر آیا ہوں۔
  3. Raza Asqalani

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    ابن داود صاحب اس مدعا کا جواب اوپر ثابت کر چکا ہوں سلفی محققین سے اور خود رضا میاں کی اپنی تحریر سے۔ باقی اور کیا بات رہے گئی ہے ذرا وہ تو ذکر کر دیں؟؟؟؟ سکین دینا اپنے دلائل کو ثابت کرنے کے لیے پیش کرتا ہوں
  4. Raza Asqalani

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    جب ان کا مدعا ہی صحیح نہیں ہے پھر بات کیا کی جائے؟؟؟
  5. Raza Asqalani

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    رضا میاں صاحب کے جوابات کا رد خود سلفی محققین سے ثابت کردیا ہے اب وہ کیا بات کریں گے آگے؟؟؟
  6. Raza Asqalani

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    اس میں میرا یہ کہنا تھا کہ محدثین نے امام بخاری اور امام مسلم سے حسن ظن کی وجہ ان کی مدلس والی روایتوں کو قبول کیا ہے نہ کہ ہر سند کو محمول علی السماع سمجھ کر قبول کیا ہے کیونکہ ایسی بہت سی اسناد ہیں جس کی سماع کی تصریح محدثین کو نہ مل سکیں
  7. Raza Asqalani

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    نیم حکیم خطرہ جان، نیم فقیہ خطرہ ایمان ہم نہیں جناب ہیں جو امام حاکم کی تحقیق پر بھروسہ کر بیٹھے امام عسقلانی نے امام حاکم کی اس بات کو وہم قرار دے دیا لو خود پڑھ لو اپنے زبیر زئی کی تحقیق کو۔
  8. Raza Asqalani

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    جناب کی خود کی تحریر جناب کا ساتھ نہیں دے رہی۔امام حاکم کی اس بات کو امام عسقلانی نے وہم قرار دیا ہے۔ باقی ابوزبیر اور حمیدالطویل کی عن والی روایت کے بارے میں اپنی جماعت کے محقق زبیر زئی کی تحقق بھی پڑھ لو۔
  9. Raza Asqalani

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    جناب کی خود کی تحریر میں جناب کا خود رد موجود ہے۔ اوپرجوروایت میں نے اوپر پیش کی اس میں ابو زبیر کی سماع کی تصریح نہ مل سکی پھر کیا وہ بھی قبول کی جائے گی؟؟؟ ابوزبیر تیسرے درجہ کا مدلس ہے اس کی روایت بنا سماع کی تصریح کے کیسے قبول ہے ذرا یہ تو بتا دیں؟؟؟
  10. Raza Asqalani

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    جناب اتنی عبارت لکھنے سے پہلے اپنے اکابر سلفیوں کی کتب کا مطالعہ کرتے ایسے ہم پر طعن نہ کرے لو خود دیکھ لو زبیر زئی کےاستاد حافظ گوندلوی کی تحریر انہوں نے تو صحیحین کے اس قاعدہ کا خون کر دیا ہے۔ ابو زبیر تیسرے درجہ کا مدلس ہے خود حافظ گوندلوی نے امام عسقلانی کی تحریر سے دلیل لی اورکہا کہ تیسرے...
  11. Raza Asqalani

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    تم لوگوں پر پہلے ہم نے دلائل دیے ہوئے ہیں ان کا جواب ابھی تک قرض ہیں ابھی تک نہیں دیا بھٹی صاحب؟؟؟
  12. Raza Asqalani

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    اور میرے سکین پیجز کو ہٹانا یہ کوئی بات نا ہوئی میں نے وہی ثابت کیا ہے جو حق تھا اب آگے آپ لوگوں کی مرضی مانیں یا نہ مانیں۔ والسلام۔
  13. Raza Asqalani

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    میں نے ابن داود صاحب ثابت کر دیا ہے اب اور بحث کی گنجائش نہیں بچی
  14. Raza Asqalani

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    لگتا ہے جناب کا مدلسین کے بارے میں مطالعہ بہت کم ہے یہ خودعوادالخلف کی تحقیق پڑھو ابو زبیر کے بارے میں اور اس کا درجہ بھی دیکھیں۔
  15. Raza Asqalani

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    بھٹی صاحب جو ہمارے دلائل تم نے اس فورم پر کاپی پیسٹ کیے ہیں ابھی تک ان کا جواب آپ کے اس شیخ سے نہیں بن پایا اور جواب ہم سے مانگ رہے ہو حیرت ہے؟؟؟
Top