• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

sabm90 کی جانب سے حالیہ مواد

  1. S

    صحیح بخاری کی چند مشہور شروحات

    70،80 سال کی عمر تو کم ہے اتنا کچھ پڑھنے کے لئے
  2. S

    غیر سرکاری روئیت ھلال کمیٹیوں کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟؟

    مین کمیٹی کے ممبران کے بارے میں سوال کررہا تھا۔ دوسری بات واضح ہو گئ.جزاکاللہ
  3. S

    غیر سرکاری روئیت ھلال کمیٹیوں کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟؟

    اکثریت کو مشرک قرار دینا درست ہے؟ الہ کا معنی صرف حاجت روا اور مشکل ہوتا ہے؟
  4. S

    احناف کے نزدیک شوال کے چھ روزہ مکروہ ہے !

    دو نام کافی ہونگے؟ علامہ شامی رح اور مفتی تقی عثمانی صاحب
  5. S

    احناف کے نزدیک شوال کے چھ روزہ مکروہ ہے !

    دو نام کافی ہونگے؟ علامہ شامی رح اور مفتی تفی عثمانی صاحب
  6. S

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    ماشاءاللہ.کاش اللہ مجھے موقع دے آپ سے شرف تلمذ حاصل کرنے کا.آمین.
  7. S

    احناف کے نزدیک شوال کے چھ روزہ مکروہ ہے !

    یہ احناف کی نہیں امام ابو حنیفہ رح اور امام مالک رح کی رائے ہے جس کو احناف نے خود رد کر دیا ہے. مالکیوں کا مجھے علم نہیں.مفتی زرولی خان صاحب کے علاوہ معروف احناف علماء دین کی رائے یہی ہے کہ شعبان کے روزے مستحب ہیں.
  8. S

    جاوید چوہدری کو کون سمجائے

    مولانا سرفراز صفدر رح نے بھی اچھا رد لکھا تھا “ایک اسلام“.
  9. S

    پاکستان کے اتاترک کا انتظار

    سعودیہ میں شریعت کب نافذ ہوئ؟
  10. S

    خالق کے وجود کا انکار اور عقلی طرزِ استدلال

    زبردست تحریر ہے واقعی ماشااللّہ
  11. S

    انگوٹھی سے متعلق بعض مسائل

    نگینہ چاندی کا مطلب؟ عقیق کی بھی روایات ہیں؟
  12. S

    انگوٹھی سے متعلق بعض مسائل

    پتھر کونسا سنت ہے؟ یا پتھر کے بغیر بھی سنت ادا ہو جائیگی؟
  13. S

    عمار بن یاسر رضی الله عنہ کا قتل - تحقیق درکار ہے

    ارے صاحب ہلکا ہاتھ رکھیں میں نے برسبیل تذکرہ کتاب کا نام بتایا ہے
  14. S

    عمار بن یاسر رضی الله عنہ کا قتل - تحقیق درکار ہے

    ٌْْْْْاس موضوع پر کتاب ہے مولانا مہر محمد صاحب نے لکھی ہے
Top