عمر:
22 سال
تعلیم:
ڈپلومہ ان بزنس مینیجمنٹ (فارغ)
ڈپلومہ ان ہوٹل اینڈ ٹورزم مینیجمنٹ(فارغ)
بی کام(فارغ)
ایم-بی-اے فرسٹ ایئر (جاری)
مشاغل:
ذوق شعر و ادب
سائنسی و اخلاقی مضامین اور افسانہ نویسی
دینی کتب بینی
مطالعہ سائنسی رسائل و جرائد
ویپ سائٹ ڈیو لپنگ
علماء کی صحبت میں بیٹھنا وغیرہ
پسندیدہ کتب:
تیسری عالمی جنگ عظیم اور دجال،برمودہ تکون اور دجال
مائل خیرآبادی کی تمام سبق آموز کہانیاں
پسندیدہ شعراء:
احمد فراز،پروین شاکر،مقیم اثر بیاولی،سلیمان خطیب
پسندیدہ ادباء:
پطرس بخاری،ابن انشاء،مائل خیر آبادی
مولف کتب:
اڑنے والا گھوڑا
کبھی نہ پھوٹنے والے بلبلوں کا راز
حیات اگاتھا کرسٹی (اردو ترجمہ)
حیات شیکسپئر (اردو ترجمہ)
دینی ودعوتی سرگرمیاں:
4 مارچ 2011 کو ایک ویپ سائٹ کا قیام عمل میں لایا،ان حضرات کے لئے جو موبائل فون صارفین ہیں ،جو اردو نہیں جانتے البتہ رومن انگلش جانتے ہیں۔
www.islamiclectures.wapka.me
الحمد اللہ اس سائٹ پر 4000 سے زائد صارفین رجسٹرڈ ہیں۔اور اس پر ہم تکنیکی نظام کی ذمہ داریاں سنبھالتے ہیں۔
فیس بک پر islamiclectures کے نام سے پیج بھی ہے،جس پر دعوتی خدمات جاری ہیں۔