• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہماری معاشرتی برائیاں اور ان کا سدباب

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,516
ری ایکشن اسکور
9,996
پوائنٹ
667
نام کتاب
ہماری معاشرتی برائیاں اور ان کا سدباب
نام مصنف
ڈاکٹر کامران اصغر شیخ
نام ناشر
السلام اکیڈمی لاہور
Title Page --- Hamari-Muashrti-Buraiyan-Aur-Unka-Sadde-Baab.jpg

تبصرہ

معاشرتی برائیاں وہ منفی رویّے اور عادات ہیں جو نہ صرف فرد بلکہ خاندان، قوم اور ریاست کو کمزور کر دیتی ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں کئی ایسی برائیاں جڑ پکڑ چکی ہیں جو ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ اسلام ایک مکمل ضابطہ ٔ حیات ہے اس لئے قرآن نے جابجا معاشرتی برائیوں کا بڑی تفصیل سے ذکر کیا ہے اور ساتھ ہی اس کا علاج بھی تجویز کیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ہماری معاشرتی برائیاں اور ان کا سدّباب‘‘ڈاکٹر کامران اصغر شیخ صاحب کی تصنیف ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں روز مرہ کی معاشرتی برائیوں کا بیان اور ان کے سدباب کے لیے تجاویز اور ہر برائی کے متعلق قرآن و حدیث کا حکم بیان کیا ہے۔یہ کتاب تین ابواب پر مشتمل ہے ۔ پہلا باب نفسانی گناہ،دوسرا باب لسانی و اخلاقی گناہوں سے متعلق ہے جبکہ تیسرے باب میں متفرق گناہوں کو بیان کیا گیا ہے۔ (م۔ا)
کتاب لنک
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,516
ری ایکشن اسکور
9,996
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 15
تقریظ 17
نفسانی گناہ 19
قرآن و حدیث میں موسیقی کی ممانعت 19
معازف اور مزامیر کے معنی 22
خواجہ معین الدین چشتی کا ارشاد 25
موسیقی کے نقصانات 26
موسیقی سے نجات حاصل کرنے کی تدبیر 27
قرآن میں فحش گوئی کی ممانعت 28
فحش گوئی کے نقصانات 30
دواعئی فعل قوم لوط 31
بدنظری کے نقصانات 38
مشت زنی کے نقصانات 41
دنیا میں ہم جنس پرستی کی موجودہ کیفیت 50
بےستری کی تعریف 63
چہرے کا پردہ 68
قرآن و حدیث میں غیبت کی ممانعت 81
غیبت اور بہتان کے نقصانات 86
فرقہ پرستی کا سدبات 101
زیادہ ہنسنے کے نقصانات 106
استاد کے حقوق 122
ریاکاری 134
غصے کے نقصانات 154
شراب نوشی کے فوری اثرات 175
عورت کا بلامحرم طویل سفر کرنا 196
کسی کو مخنث کہنا 217
نکاح سے قبل منگیتر سے تعلق رکھنا 233
کھانے کے آداب 274
امت مسلمہ کے لیے دعا 295
 
Top