• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحفہ مسلم

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,549
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
نام کتاب
تحفہ مسلم
نام مصنف
غلام مصطفی ظہیر امن پوری
نام ناشر
مکتبہ دار السلف ٹنڈو آدم سندھ
Title Page --- Tohfa-Muslim.jpg
تبصرہ

علمائے حق نے ہر دور میں حسب ضرورت عوام الناس کی راہنمائی کی ذمہ داری اٹھائی ہے، فتن کی سرکوبی اور اہل باطل کی تردید کا فریضہ انجام دیا ہے، اور کتب سنت مرتب کیں، جن میں عقائد و اعمال، عبادات و معاملات، فضائل و مناقب فتن و تاریخ اور ہر گوشہ زندگی کو مدون کیا، یوں اسلامی عقائد و اعمال مکمل ترتیب و تذهیب کے ساتھ جمع کر دیے گئے،تاکہ خلق خدا گمراہی سے بچ سکے اور جادہ مستقیم پر گامزن رہے۔ علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ(مصنف کتب کثیرہ) کی زیر نظر کتاب ’’ تحفہ مسلم ‘‘ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے ہماری یہ مختصر کتاب ہے، جس میں دین کے مختلف شعبوں سے متعلقہ بعض مسائل سوالاً جوابا ًذکر کیے گئے ہیں ۔ (م ۔)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,549
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 5
عقائد کا بیان 7
سنت اور بدعت کا بیان 34
طہارت کے مسائل 40
مساجد کے مسائل 57
نمازکے مسائل 58
جنازہ کے مسائل 78
زکوۃ و عشر کے مسائل 89
روزوں کے مسائل 138
اعتکاف کے مسائل 177
فطرانہ کے مسائل 189
عیدین کے مسائل 196
حج کے مسائل 211
نکاح کے مسائل 225
تفسیر کا بیان 228
خوابوں کے مسائل 229
استخارہ کا بیان 234
شخصیات کا بیان 236
آداب کا بیان 243
متفرقات 246
 
Top