عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,595
- ری ایکشن اسکور
- 9,999
- پوائنٹ
- 667
کتاب کا نام
سلامتی کا راستہ
مصنف
حافظ محمد اقبال رنگونی
ناشر
ادارہ اشاعت اسلام مانچسٹر برطانیہ
تبصرہ
انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد صحابہ کرام کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جو ان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کا حصہ ہے بصورت دیگر ایمان ناقص ہے ۔ صحابہ کرام کی وہ پاکیزہ جماعت ہے جس کی تعدیل قرآن نے بیان کی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’سلامتی کا راستہ‘‘حافظ محمد اقبال رنگونی صاحب کی تصنیف ہے۔انہوں نے اس کتاب میں ہندوستانی عالم سلمان ندوی کے باطل افکار و نظریات جو شیعہ لوگوں کے افکار و نظریات کا چربہ ہیں ان کا ناقدانہ جائزہ لیا ہے اور سلمان ندوی کے قائم کردہ34؍سوالات کے جوابات تفصیل و تحقیق کے ساتھ دئیے ہیں ۔(م۔ا)سلامتی کا راستہ
مصنف
حافظ محمد اقبال رنگونی
ناشر
ادارہ اشاعت اسلام مانچسٹر برطانیہ
تبصرہ
لنک کتاب