• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامع ترمذی اردو جلد اول

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,715
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
جامع ترمذی اردو جلد اول (انصار السنہ)
مصنف

امام ابو عیسٰی محمد بن عیسیٰ ترمذی
ناشر
انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور​
Title Page --- Jami-Tirmizi-Urdu-Ansar-us-Sunnah-01.jpg
تبصرہ
جامع ترمذی حدیث کی معروف کتبِ صحاح ستہ میں سے اہم کتاب ہے امام ترمذی نے اپنی اس کتاب میں خصوصیت کے ساتھ احادیثِ احکام کا اہتمام کیا ہے جن پر فقہاء کرام کا عمل رہا ہے۔ دوسری طرف اس کو صرف احکام کے لیے مختص نہیں کیا؛ بلکہ امام بخاری کی طرح تمام ابواب کی احادیث لاکر اس کتاب کو جامع بنا دیا ہے۔ صحاحِ ستہ میں انہی دو کتابوں پر بالاتفاق جامع کا اطلاق کیا جاتا ہے اس کتاب کی امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ امام ترمذیؒ ہر حدیث کے آخر میں اس کی سند کے بارے میں صحیح، حسن یا ضعیف ہونے کا حکم لگاتے ہیں اور طلبہ حدیث کو مدارجِ حدیث معلوم کرنے میں اس سے بہت مدد ملتی ہے امام ترمذی رحمہ اللہ نے مذاہب فقہاء بھی بیان کیے ہیں، اس سے پتہ چلتا ہے کہ ان دنوں فہم حدیث میں مذاہب فقہاء کو کس درجہ اہمیت حاصل تھی اور محدثین بیان ِحدیث میں فقہاء کی آراء بیان کرنے میں کوئی عار نہ سمجھتے تھے۔مختلف اہل علم نے جامع ترمذی کی متعدد شروحات لکھی ہیں اور محدث العصر علامہ ناصر الدین البانی ﷫ نے سنن ترمذی کی صحیح اور ضعیف احادیث کو الگ الگ کیا ہے۔ زیرنظر ’’جامع ترمذی اردو‘‘ انصار السنہ پبلی کیشز،لاہور کی مطبوعہ ہے سلیس و رواں ترجمہ اور جامع شرح استاد الحدیث ابو انس محمد یحییٰ گوندلوی رحمہ اللہ نے تحریر کی ہے ۔مترجم رحمہ اللہ نے ترجمہ زیادہ تر اعتماد تحفۃ الاحوذی پر کیا ہے۔اور تعلیقات و فوائد تحریر کرنے کا فریضہ فضیلۃ الشیخ ابو اواب محمد یحییٰ عارفی حفظہ اللہ نے انجام دیا ہے ۔جبکہ محترم نصیر احمد کاشف صاحب نے علامہ البانی رحمہ اللہ کے تحقیقی افادات سے استفادہ کر کے تحقیق و تخریج کا فریضہ بطریق احسن انجام دیا ہے۔(م۔ا)
جلد اول​
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,715
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 29
تقریظ 32
ابتدائیہ 35
تقدیم 37
چند گزارشات 42
سوانح حیات 44
رسول اکرم ﷺ سے مروی طہارت کے ابواب
طہارت کے بغیر نماز قبول نہیں ہوتی 57
وضو کی فضیلت 60
وضو نماز کی چابی ہے 64
(بیت) الخلاء میں داخل ہونے کی دعا 66
(بیت) الخلاء سے نکلنے کی دعا 69
پاخانہ اور پیشاب کے وقت قبلہ رخ ہونے کی ممانعت کا بیان 71
قبلہ کی طرف منہ کرنے کی اجازت کا بیان 72
کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی ممانعت کا بیان 74
کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی رخصت کا بیان 75
قضائے حاجت کے وقت پردہ کرنے کا بیان 76
دائیں ہاتھ سے استنجا کرنا مکروہ ہے 78
ڈھیلوں سے استنجا کرنے کا بیان 78
دو ڈھیلوں سے استنجا کرنے کا بیان 79
وہ اشیاء جن سے استنجاء مکروہ ہے، ان کا بیان 83
پانی سے استنجاء کرنے کا بیان 84
رسول اللہ ﷺ کا قضائے حاجت کے ارادہ سے دور تشریف لے جانا 85
غسل خانے میں پیشاب کرنا مکروہ ہے 86
مسواک کا بیان 87
نیند سے بیدار ہو کر ہاتھ دھوئے بغیر برتن میں نہیں ڈالنا چاہیے 90
وضو کے وقت بسم اللہ پڑھنے کا بیان 91
کلی کرنے اور ناک میں پانی چڑھانے کا بیان 93
ایک ہی چلو سے کلی کرنے اور ناک میں پانی چڑھانے کا بیان 94
داڑھی کا خلال کرنے کا بیان 96
سر کے مسح کا آغاز پیشانی کی طرف سے کرنے کا بیان 98
مسح کی ابتدا گدی کی جانب سے کرنے کا بیان 99
سر کا مسح صرف ایک بار ہے، اس بات کا بیان 99
سر کے مسح کے لیے نیا پانی لینے کا بیان 101
کانوں کے اندر اور باہر کا مسح کرنے کا بیان 101
اس کا بیان کہ کان بھی سر میں شامل ہیں 102
انگلیوں کا خلال کرنے کا بیان 103
ایڑیوں کے لیے آگ سے ہلاکت کا بیان 105
وضو میں اعضاء کو ایک ایک بار دھونے کا بیان 106
وضو میں اعضاء کو دو دو بار دھونے کا بیان 107
وضو میں اعضاء کو تین تین بار دھونے کا بیان 108
وضو میں اعضاء کو ایک بار، دو بار اور تین بار دھونے کا بیان 109
وضو میں بعض اعضاء کو دو بار اور بعض کو تین بار دھونے کا بیان 109
رسول اللہ ﷺ کے وضو کی کیفیت کا بیان 110
وضو کے بعد چھینٹے مارنے کا بیان 112
مکمل وضو کرنے کا بیان 113
وضو کے بعد تولیہ اور رومال استعمال کرنے کا بیان 114
وضو کے بعد کی دعا کا بیان 116
ایک مد پانی سے وضو کرنے کا بیان 118
وضو میں فضول پانی استعمال کرنے کی کراہت کا بیان 119
ہر نماز کے لیے نیا وضو کرنے کا بیان 120
رسول اللہ ﷺ کا ایک وضو سے پانچوں نمازیں پڑھنے کا بیان 122
مرد اور عورت کا ایک ہی برتن سے وضو کرنے کا بیان 123
عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی کی کراہت کا بیان 124
عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے کی رخصت کا بیان 125
پانی کو کوئی چیز پلید نہیں کرتی، اس بات کا بیان 126
مذکورہ مسئلہ کا ایک اور باب 127
ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی کراہت کا بیان 128
اس کا بیان کہ سمندر کا پانی پاک ہے 129
پر چھینٹے مارنے کا بیان 131
جن جانوروں کا گوشت کھایا جاتا ہے، ان کے پیشاب کا بیان 133
ہوا کے خارج ہونے سے وضو کرنے کا بیان 134
نیند آنے کی وجہ سے وضو کرنے کا بیان 136
آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو کرنے کا بیان 138
آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو نہ کرنے کا بیان 139
اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو کرنے کا بیان 141
شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو کرنے کا بیان 142
شرمگاہ کے چھونے سے وضو نہ کرنے کا بیان 144
بوسہ دینے سے وضو کرنے کا بیان 145
قے آنے اور نکسیر پھوٹنے سے وضو کرنے کا بیان 147
نیند سے وضو کرنے کا بیان 149
دودھ پینے کے بعد کلی کرنے کا بیان 150
اس کا بیان کہ وضو کے بغیر سلام کا جواب لوٹانا مکروہ ہے 151
کتے کے جھوٹے کا بیان 152
بلی کے جھوٹے کا بیان 154
موزوں پر مسح کرنے کا بیان 155
مسافر اور مقیم کے لیے موزوں پر مسح کی مدت کا بیان 158
موزوں کے اوپر اور نیچے مسح کرنے کا بیان 160
موزوں کے اوپر مسح کرنے کا بیان 161
جرابوں اور جوتوں پر مسح کرنے کا بیان 162
پگڑی پر مسح کرنے کا بیان 164
غسل جنابت کا بیان 166
کیا غسل جنابت کے وقت عورت اپنے بال کھولے گی؟ 168
اس کا بیان کہ ہر بال کے نیچے جنابت ہے 169
غسل کے بعد وضو کرنے کا بیان 170
(مرد و زن کی) شرمگاہوں کے باہم ملنے سے غسل کے واجب ہونے کا بیان 170
منی کے نکلنے سے غسل کے واجب ہونے کا بیان 171
جو نیند سے بیدار ہو، وہ تری دیکھے اور اسے احتلام یاد نہ ہو، اس کا بیان 173
منی اور مذی کا بیان 174
مذی کے کپڑے کو لگ جانے کا بیان 175
منی کا کپڑے کو لگ جانے کا بیان 177
کپڑے پر لگی ہوئی منی کے دھونے کا بیان 181
جنبی کے غسل کرنے سے پہلے سو جانے کا بیان 182
جنبی سونے کا ارادہ کرے تو وضو کرے 183
جنبی سے مصافحہ کرنے کا بیان 184
عورت بھی خواب میں مرد کی طرح دیکھتی ہے 185
غسل کے بعد بیوی سے گرمی حاصل کرنے کا بیان 186
جنبی پانی نہ پائے تو تیمم کرے 187
مستحاضہ عورت کے بارے میں حکم 188
مستحاضہ عورت کا ہر نماز کے لیے وضو کرنے کا بیان 191
مستحاضہ کا دو نمازوں کے لیے ایک غسل کرنے کا بیان 192
مستحاضہ کا ہر نماز کے لیے غسل کرنے کا بیان 195
حائضہ نماز کی قضا نہیں دے گی 196
جنبی اور حائضہ کا قرآن نہ پڑھنے کا بیان 198
حیض کی حالت میں بیوی کے ساتھ جسم لگانے کا بیان 199
حائضہ کے ساتھ کھانا کھانے اور اس کے جھوٹے کا حکم 200
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,715
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
حائضہ کا مسجد سے کسی چیز کے پکڑنے کا بیان 201
حائضہ سے ہم بستری کرنے کی کراہت کا بیان 202
حائضہ سے ہم بستری کے کفارہ کا بیان 203
کپڑے کو لگے ہوئے حیض کے خون کے دھونے کا بیان 204
نفاس کی مدت کا بیان 206
ایک ہی غسل کے ساتھ کئی بیویوں سے صحبت کرنے کا بیان 207
جنبی کا دوبارہ صحبت کا ارادہ ہو تو پہلے وضو کرے 208
نماز کے لیے جماعت کھڑی ہو جائے اور حاجت کی ضرورت محسوس ہو تو پہلے حاجت سے فارغ ہونا چاہیے 209
پاؤں کے نیچے آنے والی گندگی کی وجہ سے وضو کرنے کا بیان 210
تیمم کا بیان 211
غیر جنبی ہر حالت میں قرآن پڑھ سکتا ہے 215
زمین پر پیشاب کا پڑنا 216
رسول اللہ ﷺ سے مروی نماز کے ابواب کا بیان 217
رسول اللہ ﷺ سے مروی نمازوں کے اوقات کا بیان 218
اوقات نماز کا دوسرا باب 220
اوقات نماز کا ایک اور باب 221
فجر کی نماز اندھیرے میں ادا کرنے کا بیان 223
فجر کو روشن کر کے پڑھنے کا بیان 225
ظہر کی نماز جلدی ادا کرنے کا بیان 226
سخت گرمی میں ظہر کو دیر سے پڑھنے کا بیان 228
نماز عصر جلدی پڑھنے کا بیان 231
نماز عصر دیر سے پڑھنے کا بیان 233
نماز مغرب کے وقت کا بیان 234
نماز عشاء کے وقت کا بیان 235
نماز عشاء تاخیر سے پڑھنے کا بیان 236
عشاء سے پہلے سونے اور اس کے بعد گفتگو کرنے کی کراہت کا بیان 237
نماز عشاء کے بعد گفتگو کی اجازت کا بیان 238
اول وقت نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان 240
نماز عصر کے وقت سے غفلت کرنے کا بیان 243
نماز جلدی پڑھنا جب امام دیر سے پڑھے 244
نماز سے سو جانے کا بیان 245
اس آدمی کا بیان جو نماز پڑھنا بھول جائے 246
جس کی کئی نمازیں فوت ہو جائیں وہ قضاء میں ابتدا کس نماز سے کرے؟ 247
نماز وسطیٰ سے مراد عصر ہے یا ظہر؟ 249
عصر اور فجر کے بعد نماز پڑھنا مکروہ ہے 251
عصر کے بعد نماز پڑھنے کا بیان 252
مغرب سے پہلے نفل ادا کرنے کا بیان 254
جو شخص سورج غروب ہونے سے پہلے نماز عصر کی ایک رکعت پا لے 255
حضر میں دو نمازوں کے جمع کرنے کا بیان 257
اذان کا آغاز (کیسے ہوا؟) 260
دوہری اذان کا بیان 264
اکہری اقامت کا بیان 266
دوہری اقامت کا بیان 267
اذان ٹھہر ٹھہر کر کہنے کا بیان 268
اذان کہتے وقت انگلیوں کو کانوں میں داخل کرنے کا بیان 269
فجر کی اذان میں تثویب کا بیان 271
مؤذن ہی اقامت کہے 273
بغیر وضو کے اذان کہنی مکروہ ہے 274
امام اقامت کا زیادہ حقدار ہے 275
رات کی اذان کا بیان 276
اذان کے بعد مسجد سے باہر نکلنا مکروہ ہے 278
سفر میں اذان کا حکم 280
اذان کی فضیلت کا بیان 281
امام ذمہ دار ہے اور مؤذن وقت کا نگراں ہے 282
اذان سننے والا کیا جواب دے؟ 283
مؤذن کے لیے اذان پر اجرت لینا مکروہ ہے 284
اذان کے بعد کی دعا کا بیان 285
دعا کے بارے میں دوسرا باب 286
اذان اور اقامت کے درمیان دعا رد نہیں کی جاتی 287
اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر کتنی نمازیں فرض کی ہیں؟ 288
نماز پنجگانہ کی فضیلت کا بیان 288
باجماعت نماز کی فضیلت کا بیان 289
جو اذان سن کر اذان کو قبول نہیں کرتا 291
جو شخص اکیلا نماز پڑھنے کے بعد جماعت پا لیتا ہے، وہ کیا کرے؟ 292
ایک مسجد میں دوسری جماعت کرانے کا بیان 294
عشاء اور فجر کی نماز کی باجماعت فضیلت کا بیان 295
پہلی صف کی فضیلت کا بیان 297
صفیں سیدھی کرنے کا بیان 298
امام کے قریب عقل مند لوگ کھڑے ہوں 300
ستونوں کے درمیان صف باندھنا مکروہ ہے 301
صف کے پیچھے اکیلے کھڑا ہونے کا بیان 302
ایک آدمی کا دوسرے آدمی کے ساتھ نماز پڑھنے کا بیان 304
ایک آدمی کا دو آدمیوں کے ساتھ نماز پڑھنے کا بیان 305
امام کا مردوں اور عورتوں کی امامت کرانے کا بیان 306
امامت کا سب سے زیادہ حق دار کون ہے؟ 307
امامت کراتے وقت امام قراءت لمبی نہ کرے 309
نماز کی تحریم و تحلیل کا بیان 310
تکبیر کہتے وقت انگلیوں کی کیفیت کا بیان 312
تکبیر اولیٰ کی فضیلت کا بیان 313
نماز شروع کرنے کے وقت کی دعا 314
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کو آہستہ پڑھنے کا بیان 316
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کو آواز بلند پڑھنے کا بیان 317
قراءت کی ابتدا سورۃ فاتحہ سے کرنے کا بیان 318
سورۃ فاتحہ کے بغیر کوئی نماز نہیں 318
آمین (بالجہر) کا بیان 320
آمین (بالجہر) کی فضیلت کا بیان 322
نماز میں دو سکتوں کا بیان 323
نماز میں دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنے کا بیان 324
رکوع اور سجدہ میں جاتے وقت تکبیر کہنے کا بیان 325
اس بارے میں ایک اور باب 326
رکوع جاتے وقت ہاتھوں کے اٹھانے کا بیان 327
نبی کریم ﷺ صرف پہلی مرتبہ رفع الیدین کرتے تھے 330
رکوع میں ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھنے کا بیان 333
رکوع میں ہاتھوں کو پہلوؤں سے دور رکھنے کا بیان 335
رکوع اور سجدہ کی تسبیحات کا بیان 336
رکوع اور سجدہ میں قراءت کی ممانعت کا بیان 338
اس کا بیان جو شخص رکوع اور سجدے میں پیٹھ سیدھی نہیں رکھتا 338
رکوع سے سر اٹھانے کے بعد کی دعا 339
اس بارے میں دوسرا باب 341
سجدے میں ہاتھوں کو زمین پر گھٹنوں سے پہلے رکھنے کا بیان 341
اس بارے میں مروی دوسرا باب 342
پیشانی اور ناک پر سجدہ کرنے کا بیان 344
نماز کی سجدہ میں چہرہ کہاں رکھے گا 345
سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا بیان 345
سجدہ میں پہلو کو ہاتھوں سے جدا رکھنے کا بیان 346
سجدے میں اعتدال کا بیان 348
سجدے میں ہاتھوں کے زمین پر رکھنے اور پاؤں کے کھڑا کرنے کا بیان 349
سجدے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت کمر سیدھی رکھنے کا بیان 350
مقتدی کا امام سے پہلے رکوع اور سجدے میں جانا مکروہ ہے 351
دو سجدوں کے درمیان اقعاء مکروہ ہے 352
اقعاء کی رخصت کا بیان 353
دو سجدوں کے درمیان کی دعا کا بیان 353
سجدوں میں سہارا لینے کا بیان 354
دوسری رکعت کے لیے سجدے سے اٹھنے کی کیفیت کا بیان 355
اس بارے میں دوسرا باب 356
تشہد کا بیان 357
تشہد کے بارے میں ایک اور باب 358
تشہد کے آہستہ پڑھنے کا بیان 359
تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت کا بیان 360
تشہد کی کیفیت کا ایک اور باب 360
تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنے کا بیان 361
نماز میں سلام پھیرنے کا بیان 363
سلام پھیرنے سے متعلق ایک اور باب 363
سلام کا مختصر کرنا سنت ہے 365
نماز میں سلام پھیرنے کے بعد کی دعا 365
دائیں اور بائیں کس طرف سے پھرنے کا بیان 367
طریقہ نماز کا بیان 368
اس بارے میں مروی ایک اور باب 371
فجر کی نماز میں قراءت کا بیان 375
ظہر اور عصر کی نمازوں میں قراءت کا بیان 376
نماز مغرب میں قراءت کا بیان 377
نماز عشاء میں قراءت کا بیان 379
امام کے پیچھے قراءت کرنے کا بیان 380
جہری قراءت کے وقت امام کے پیچھے قراءت نہ کرنے کا بیان 382
مسجد میں داخل ہونے کی دعا کا بیان 386
مسجد میں داخل ہونے والا دو رکعت ادا کرے 387
قبرستان اور حمام کے علاوہ باقی تمام زمین مسجد ہے 388
مسجد تعمیر کرنے کی فضیلت کا بیان 390
قبر پر مسجد بنانے کی کراہت کا بیان 391
مسجد میں سونے کا بیان 392
مسجد میں خرید و فروخت اور گمشدہ چیز کا اعلان اور شعر خوانی مکروہ ہے 392
وہ کون سی مسجد ہے جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی ہے 394
مسجد قباء میں نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان 395
کون سی مساجد افضل ہیں 396
مسجد کی طرف چل کر جانے کا بیان 398
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,715
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
مسجد میں بیٹھنے اور نماز کا انتظار کرنے کی فضیلت کا بیان 401
چھوٹی چٹائی پر نماز پڑھنے کا بیان 402
بڑی چٹائی پر نماز پڑھنے کا بیان 403
بچھونے پر نماز پڑھنے کا بیان 403
باغوں میں نماز پڑھنے کا بیان 404
نمازی کے سترے کا بیان 405
نمازی کے آگے سے گزرنا مکروہ ہے 406
نماز کو کوئی چیز نہیں توڑتی 407
نماز صرف کتے، گدھے اور عورت کے گزرنے سے ٹوٹتی ہے 408
ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان 410
قبلے کی ابتدا کا بیان 413
مشرق اور مغرب کے درمیان قبلہ ہے 415
بادلوں کی وجہ سے بغیر قبلہ نماز پڑھنے کا بیان 417
کس طرف اور کس جگہ نماز پڑھنا مکروہ ہے 418
بکریوں اور اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے کا بیان 419
سواری کا منہ جس طرف بھی ہو اس پر نماز پڑھنا جائز ہے 421
سواری کو سترہ بنانے کا بیان 422
جب رات کا کھانا تیار ہو اور نماز کھڑی ہو جائے تو پہلے کھانا تناول کرنا چاہیے 422
اونگھتے ہوئے نماز پڑھنے کا بیان 424
مہمان میزبان کی امامت نہ کروائے 425
امام کا خاص اپنے لیے دعا کرنا مکروہ ہے 426
اس امام کا بیان جس کو اس کی قوم ناپسند کرتی ہو 427
جب امام بیٹھ کر نماز پڑھے تو مقتدی بھی بیٹھ کر پڑھیں 430
اس کے متعلق دوسرا باب 431
امام کا دو رکعت پڑھنے کے بعد بھول کر کھڑے ہو جانے کا بیان 434
پہلے تشہد میں بیٹھنے کی مقدار کا بیان 436
نماز میں اشارہ کرنے کا بیان 436
مردوں کے لیے سبحان اللہ کہنا اور عورتوں کے لیے تالی بجانا ہے 438
نماز میں جمائی لینا مکروہ ہے 439
بیٹھ کر نماز پڑھنے کا ثواب کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کے ثواب سے آدھا ہے 440
نفلی نماز بیٹھ کر پڑھنے کا بیان 442
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: میں بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز کو ہلکا کر دیتا ہوں 444
بالغ عورت کی نماز دوپٹے کے بغیر قبول نہیں ہوتی 445
نماز میں سدل مکروہ ہے 445
نماز میں کنکریوں کا چھونا مکروہ ہے 446
نماز میں پھونک مارنا مکروہ ہے 448
نماز میں پہلو پر ہاتھ رکھنا منع ہے 449
نماز میں بالوں کا باندھنا مکروہ ہے 450
نماز میں عاجزی و انکساری کا بیان 451
نماز میں انگلیوں کے درمیان تشبیک مکروہ ہے 452
نماز میں لبّا قیام کرنے کا بیان 453
رکوع اور سجدوں کی کثرت اور ان کی فضیلت کا بیان 454
نماز میں دو سیاہ چیزوں کو قتل کرنا 456
سہو کے دونوں سجدے سلام سے پہلے کرنے کا بیان 457
سلام اور کلام کرنے کے بعد سہو کے دونوں سجدے کرنے کا بیان 459
سہو کے سجدوں میں تشہد کا بیان 461
جسے نماز میں کسی بات کی زیادتی کا شک ہو، اس کا بیان 462
ظہر اور عصر کی دو رکعت پڑھ کر سلام پھیر دینے والے شخص کا بیان 464
ظہر اور عصر کی دو رکعت پڑھ کر سلام پھیر دینے والے شخص کا بیان 465
جوتوں سمیت نماز پڑھنے کا بیان 467
نماز فجر میں قنوت کرنے کا بیان 468
قنوت کے ترک کرنے کا بیان 469
نماز میں چھینک کے آنے کا بیان 470
نماز میں کلام کے منسوخ ہونے کا بیان 472
توبہ کے وقت نماز کا بیان 473
بچے کو کس عمر میں نماز کا حکم دیا جائے گا 474
تشہد بیٹھنے کے بعد بے وضو ہو جانے کا بیان 476
بارش کی وجہ سے گھروں میں نماز پڑھنے کا بیان 477
نماز کے بعد کے وظائف و تسبیحات کا بیان 478
بارش اور کیچڑ میں سواری پر نماز پڑھنے کا بیان 480
نماز کی ادائیگی میں محنت اور کوشش کرنے کا بیان 481
قیامت کے روز بندے سے پہلا سوال نماز کے بارے میں ہوگا 482
دن اور رات میں بارہ رکعت سنت پڑھنے والے کی فضیلت کا بیان 484
فجر کی دو سنتوں کی فضیلت کا بیان 485
فجر کی سنتیں مختصر پڑھنے اور ان میں نبی ﷺ کی قراءت کا بیان 486
فجر کی سنتوں کے بعد کلام کرنے کا بیان 487
فجر طلوع ہونے کے بعد فجر کی سنتوں کے علاوہ کوئی نفلی نماز نہیں 488
فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنے کا بیان 488
جب نماز کھڑی ہو جائے تو فرض نماز کے علاوہ کوئی نماز جائز نہیں 489
جس سے فجر کی سنتیں رہ جائیں وہ انہیں فجر کی نماز کے بعد ادا کر لے 491
فجر کی دو رکعتوں کا سورج طلوع ہونے کے بعد اعادہ کرنے کا بیان 493
نماز ظہر سے پہلے چار رکعتیں پڑھنے کا بیان 494
ظہر کے بعد دو رکعتیں پڑھنے کا بیان 495
اس کا دوسرا باب 496
نماز عصر سے پہلے چار رکعتیں ادا کرنے کا بیان 497
نماز مغرب کے بعد دو رکعتیں ادا کرنے اور ان میں قراءت کا بیان 498
مغرب کے بعد کی دو رکعتوں کو گھر میں ادا کرنے کا بیان 499
نماز مغرب کے بعد چھ نوافل ادا کرنے کی فضیلت کا بیان 500
نماز عشاء کے بعد کی دو رکعتوں کا بیان 501
رات کی نماز دو دو رکعت ہے 502
رات کی نماز (قیام اللیل) کی فضیلت کا بیان 503
رسول اللہ ﷺ کی رات کی نماز کی کیفیت کا بیان 503
رات کی نماز سے متعلق ایک اور باب 505
رات کی نماز سے متعلق ایک اور باب 505
کوئی آدمی جب رات کی نماز سے سو جائے تو وہ نماز دن کو پڑھ لے 506
اللہ تعالیٰ کا ہر رات کو پہلے آسمان پر نزول فرمانے کا بیان 507
رات کی نماز میں قراءت کرنے کا بیان 508
گھر میں نفلی نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان 510
وتر کے ابواب 512
وتر کی فضیلت کا بیان 512
وتر فرض نہیں ہے 513
وتر پڑھنے سے پہلے سو جانا مکروہ ہے 515
وتر رات کے اول اور آخری حصے میں پڑھنے کا بیان 516
سات رکعات وتر کا بیان 516
پانچ وتروں کا بیان 517
تین وتروں کا بیان 518
ایک رکعت وتر پڑھنے کا بیان 520
وتروں میں قراءت کرنے کا بیان 521
وتروں میں قنوت کرنے کا بیان 522
آدمی کا وتر سے سو جانا یا بھول جانا 524
صبح ہونے سے پہلے وتر پڑھنے میں جلدی کرنے کا بیان 525
ایک رات میں دو بار وتر نہیں ہیں 526
سواری پر وتر پڑھنے کا بیان 527
چاشت کی نماز کا بیان 528
سورج ڈھلنے کے وقت کی نماز کا بیان 531
نماز حاجت کا بیان 532
نماز استخارہ کا بیان 533
نماز تسبیح کا بیان 535
رسول اللہ ﷺ پر درود بھیجنے کی کیفیت کا بیان 539
نبی ﷺ پر درود بھیجنے کی فضیلت کا بیان 540
نبی کریم ﷺ سے مروی جمعہ کے ابواب 543
جمعہ کے دن کی فضیلت کا بیان 543
جمعہ کے دن میں امید والی گھڑی کا بیان 544
جمعہ کے روز غسل کرنے کا بیان 547
جمعہ کے روز غسل کرنے کی فضیلت کا بیان 549
جمعہ کے روز وضو کرنے کا بیان 550
جمعہ کے لیے جلدی جانے کا بیان 552
بلا عذر جمعہ چھوڑنے کا بیان 553
جمعہ کے لیے کتنی دور سے آنا چاہیے 554
جمعہ کے وقت کا بیان 556
خطبہ منبر پر دینے کا بیان 561
دو خطبوں کے درمیان بیٹھنے کا بیان 562
خطبہ مختصر دینے کا بیان 563
منبر پر قرآن کی تلاوت کرنے کا بیان 564
خطبے کے وقت لوگوں کا امام کی طرف متوجہ ہونے کا بیان 565
خطبے کے دوران آنے والا دو رکعتیں پڑھے 566
دوران خطبہ کلام کرنا مکروہ ہے 568
جمعہ کے روز لوگوں کی گردنیں پھلانگنا مکروہ ہے 569
دوران خطبہ گھٹنے کھڑے کر کے انہیں پکڑنا مکروہ ہے 570
خطبہ کا منبر پر ہاتھ اٹھانا مکروہ ہے 570
جمعہ کی اذان کا بیان 571
منبر سے اترنے کے بعد امام کا کلام کرنا 572
نماز جمعہ میں قراءت کا بیان 574
جمعہ کے روز نماز فجر میں قراءت کا بیان 575
جمعہ سے پہلے اور بعد میں نماز پڑھنے کا بیان 576
وہ شخص جو جمعہ کی ایک رکعت پا لیتا ہے، اس کا بیان 579
جمعہ کے روز دوپہر کو آرام کرنے کا بیان 580
جمعہ کے روز دوران خطبہ جیسے اگر گھٹا آ جائے، وہ جگہ تبدیل کرے 581
جمعہ کے روز سفر کرنے کا بیان 582
جمعہ کے روز مسواک کرنے اور خوشبو لگانے کا بیان 583
رسول اکرم ﷺ سے مروی عیدین کے ابواب کا بیان 588
عید کے لیے پیدل جانے کا بیان 588
عیدین کی نماز خطبہ سے پہلے ہے 588
عیدین کی نماز بغیر اذان اور اقامت کے ہے 588
نماز عیدین میں قراءت کا بیان 590
عیدین میں تکبیرات کہنے کا بیان 592
عیدین سے پہلے اور بعد میں کوئی نماز نہیں ہے 593
عیدین کی نماز کے لیے عورتوں کے جانے کا بیان 595
نبی اکرم ﷺ عیدگاہ جس راستے سے جاتے، واپسی پر وہ راستہ تبدیل کر لیتے تھے 597
عید الفطر کے دن نکلنے سے پہلے کھانا تناول کرنے کا بیان 597
سفر کے ابواب 599
سفر میں نماز قصر کرنے کا بیان 599
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,715
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
دوگانہ نماز کتنے دن تک درست ہے 602
سفر میں نفلی نماز پڑھنے کا بیان 604
سفر میں دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان 606
بارش طلب کرنے کی نماز کا بیان 609
سورج گرہن کی نماز کا بیان 612
کسوف کی نماز میں قراءت کی کیفیت کا بیان 616
نماز خوف کا بیان 617
قرآنی سجدوں کا بیان 620
عورتوں کا مسجدوں میں جانے کا بیان 621
مسجد میں تھوکنا مکروہ ہے 622
سورۃ العلق اور الانشقاق میں سجدوں کا بیان 624
سورۃ النجم میں سجدہ کرنے کا بیان 625
جو سورۃ النجم میں سجدہ نہیں کرتا، اس کا بیان 626
سورۃ ص میں سجدے کا بیان 627
سورۃ الحج میں سجدے کا بیان 628
سجدہ تلاوت کی دعا کا بیان 629
اگر رات کی نماز فوت ہو جائے تو اس کی قضا صبح کے وقت دی جائے گی 631
امام سے پہلے سر اٹھانے والے پر سخت وعید کا بیان 632
فرض نماز پڑھ لینے کے بعد دوسرے لوگوں کی امامت کرنے کا بیان 632
گرمی اور سردی میں کپڑے پر سجدہ کرنے کی رخصت کا بیان 635
نماز فجر سے طلوع آفتاب تک مسجد میں بیٹھنا مستحب ہے 636
نماز میں ادھر ادھر جھانکنے کا بیان 637
امام مسجد میں ہو تو آنے والا کیا کرے؟ 638
نماز شروع کرتے وقت کھڑے ہو کر امام کا انتظار کرنا مکروہ ہے 639
دعا کرنے سے پہلے اللہ تعالیٰ کی تعریف کرنے اور رسول اللہ ﷺ پر درود بھیجنے کا بیان 640
مساجد میں خوشبو کا اہتمام کرنے کا بیان 641
رات اور دن کی نماز دو دو رکعت ہے 642
دن کے وقت نبی ﷺ کی نفلی نماز کی کیفیت کا بیان 643
مردوں کی نماز عورتوں کی چادروں میں مکروہ ہے 645
نفلی نماز میں چلنے پھرنے اور عمل کرنے کا جواز 645
ایک رکعت میں دو سورتیں پڑھنے کا بیان 646
مسجد کی طرف چل کر جانے کی فضیلت اور قدم اٹھانے کے بدلے ثواب کا بیان 647
مغرب کے بعد نوافل گھر میں افضل ہیں 647
مسلمان ہوتے وقت غسل کرنے کا بیان 648
بیت الخلاء میں داخل ہوتے وقت بسم اللہ پڑھنے کا بیان 649
قیامت کے روز اس امت کی شناخت سجدوں اور وضو کے نشان سے ہوگی 650
وضو کرتے وقت دائیں طرف سے ابتدا کرنا مستحب ہے 650
وضو کرنے کے لیے کتنی مقدار میں پانی کافی ہے 651
دودھ پیتے بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارنے کا بیان 651
نبی کریم ﷺ نے سورۃ مائدہ کے نزول کے بعد مسح کیا 652
جنبی جب وضو کر لے تو اسے کھانا کھانے اور سونے کی اجازت ہے 653
نماز کی فضیلت کا بیان 653
اس سے متعلق دوسرا باب 655
رسول اکرم ﷺ سے مروی زکوٰۃ کے ابواب 659
زکوٰۃ نہ دینے پر رسول اللہ ﷺ کی سخت وعید کا بیان 659
اس کا بیان کہ زکوٰۃ ادا کرنے سے مال کا حق پورا ہو گیا 660
سونے اور چاندی کی زکوٰۃ کا بیان 663
اونٹ اور بکری کی زکوٰۃ کا بیان 664
گائے کی زکوٰۃ کا بیان 666
کھیتی اور پھلوں کی زکوٰۃ کا بیان 668
کھیتی، پھل اور غلے کی زکوٰۃ کا بیان 670
گھوڑے اور غلام میں زکوٰۃ نہیں ہے 671
شہد کی زکوٰۃ کا بیان 672
دوران سال حاصل ہونے والے مال پر سال گزرنے سے پہلے زکوٰۃ نہیں ہے 673
مسلمانوں پر جزیہ نہیں ہے 675
زیورات کی زکوٰۃ کا بیان 676
سبزیوں کی زکوٰۃ کا بیان 678
نہر وغیرہ سے سیراب ہونے والی زمین کی زکوٰۃ (عشر) کا بیان 679
یتیم کے مال کی زکوٰۃ کا بیان 681
چار پائے کا کسی کو زخمی کرنا رائیگاں ہے اور رکاز میں پانچواں حصہ ہے 682
اندازہ لگانے کا بیان 683
حق کے ساتھ زکوٰۃ وصول کرنے والے عامل کا بیان 685
زکوٰۃ کی وصولی میں زیادتی کرنے والے عامل کا بیان 685
زکوٰۃ جمع کرنے والے کو راضی کرنے کا بیان 686
زکوٰۃ مالداروں سے وصول کر کے فقیروں میں تقسیم کی جائے گی 687
زکوٰۃ کس کس کے لیے حلال ہے؟ 687
زکوٰۃ کس کس کے لیے حلال نہیں ہے؟ 689
قرض دار وغیرہ کے لیے زکوٰۃ حلال ہے 691
رسول اللہ ﷺ، اہل بیت اور ان کے غلاموں کے لیے صدقہ
 
Top