لسلام علیکم :بھائی جان ایک حدیث کا حوالہ تلاش کرنا ہے جو ترمذی شریف کی شروحات میں ملتی ہے لیکن اس کا حوالہ وہاں نہیں ہے از راہ کرم مجھے وہ حوالہ تلاش کر دیں حدیث شریف اس طرح سے ہے ’’نہیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان یکنیٰ بابی عیسیٰ فان عیسی لا اب لہ‘‘بہت مہربانی ہو گی