• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Authentic Islamic Info | محدث فورم - Mohaddis Forum

عبدالرحمن بھٹی
عبدالرحمن بھٹی
ایک طرف آپ اشماریہ صاحب سے طعن و تشنیع نہ کرنے پر اتفاق کر رہے ہیں اور طعن و تشنیع بھی جاری ہے اسے کیا کہا جائے؟
عدیل سلفی
عدیل سلفی
جس نے شروعات کری ہے اسکے بارے میں کیا خیال ہے؟
عمر اثری
عمر اثری
محترم عدیل بھائ! آپ ایسا نہ کریں. انکے من میں جو آرہا ہے کرنے دیں. قیامت کے دن حساب دیں گے یہ لوگ. اور یہ ریٹنگز کوئ اتنی بڑی چیز نہیں ہے. ہاں اتنا ضرور ہے کہ فورم کا نظام درہم برہمہو رہا ہے. Fake آئڈی بن رہی ہے
Top