• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ر

پروفائل کے پیغامات تازہ ترین سرگرمی مراسلات بارے

  • مندرجہ زیل سوالات غیر عالم کے متعلق ہیں جو معروف اصطلاحات سے واقف ہو جیسا کہ (صحیح، ضعیف، سند، متن وغیرہ)۔

    1. احادیث کو سمجھنے کے اصول
    2. "صحیح اور ضعیف" سے حدیث کو سمجھنا کافی ہوگا؟
    3. صحیح مگر متضاد متن کی احادیث میں کس کو مقبول سمجھا جائے؟
    3.1 کتب کے لحاظ سے
    3.2 صحیح احادیث کی تعداد
    3.3 زیادہ راویوں کے اجماع
    3.4 محدثین کے تبصرے
    4. اگر کسی عمل کا زکر ایک حدیث میں نہ ہو مگر دوسری صحِیح احادیث میں تزکرہ پایا جائے
    ع
    عابد حسین پامپوری
    سوال: کون کونسی دعوتوں کا ثبوت قرآن و حدیث سے ملتا ہے؟
    کلیم حیدر
    کلیم حیدر
    سوالات ’’سوال جواب‘‘ والے سیکشن میں پوسٹ کیجیئے یا پھر ہماری محدث فتویٰ ویب سائٹ پر اپنا سوال بھیجیئے!
    حدیث کے راویوں کی ترتیب، شمار (نمبرنگ) اور ان پر علماء و محدثین کے تبصرے کسی کتاب میں یکجا کئے گئے ہیں؟
    • پسند
    Reactions: عدیل سلفی
    عدیل سلفی
    عدیل سلفی
    میزان العتدال اور لسان المیزان دیکھ لیں ویسے کتابیں تو بہت ہیں راویوں پر
    عدیل سلفی
    عدیل سلفی
    دو کتابوں کے اردو ترجمہ ہوچکے ہیں میزان العتدال اور تقریب التھذیب کا لنک بھی موجود ہیں فورم پر ان کتابوں کے
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
Top