الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بد ترین چور کون ؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لوگوں میں بدترین چور وہ ہے جو اپنی نماز چوری کرتا ہے ، صحابہ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، وہ اپنی نماز میں کیسے چوری کرتا ہے ؟ فرمایا کہ وہ رکوع اور سجود کو صحیح طرح مکمل ادا نہیں کرتا
(صحيح ابن حبان : 1888)
(صحيح...
كيا ميت پر آنسو بہانے سے ميت كو عذاب ہوتا ہے ؟
كيا ميت پر آنسو بہانے سے ميت كو عذاب ہوتا ہے، اگرچہ كچھ مدت بعد ہى بہائے جائيں ؟
الحمد للہ:
كئى ايك احاديث ميں نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے ثابت ہے كہ ميت كے اہل و عيال كا ميت پر رونے اور آہ بكا كرنے سے ميت كو عذاب ہوتا ہے.
ان احاديث ميں سے...
خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبدالقادر طہ الشیبی مکہ مکرمہ میں انتقال کرگئے
مکہ مکرمہ: خانہ کعبہ کی چابیوں کے رکھوالے شیخ عبدالقادر طہ الشیبی 74 سال کی عمر میں انتقال کرگئے جب کہ ان کی نماز جنازہ مسجد الحرام میں ادا کردی گئی۔
خانہ کعبہ کی چابیوں کو رکھنے کی یہ ذمہ داری الشیبی خاندان اسلام سے...
لوگوں کو دوزخ میں اِن کے نتھنوں کے بل گرانے والی چیز ، اِن کی زبانوں کی فضول باتیں ہوں گی
(مفہوم حدیث ، ، السلسلة الصحيحة (الألباني) : 7/845 3284 ، ،
ترمذي : 2616)
جس گھر میں کتا ہو اس میں فرشتے داخل نہیں ہوتے
------------------------------------------------------------
(1) حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ﷺنے فرمایا
(لا تدخل الملائكة بيتا فيه كلب ولا صورة )
"(رحمت كے )فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا یا تصویر ہو "
(صحیح بخاری...
والدین کو ذکرِ الہی کا ایصال ثواب
سوال: کیا یہ میرے لئے جائز ہے کہ میں 100 بار سبحان اللہ ، یا کوئی اور ورد کرنے کے بعد یہ دعا کروں کہ اسکا ثواب میرے والدین کو ملے؟ واضح رہے کہ میرے والد صاحب فوت ہوچکے ہیں، جبکہ میری والدہ ابھی زندہ ہیں۔
الحمد للہ:
علمائے کرام کے فوت شدگان کو ایصال ثواب کے...
شیعہ حضرات کو نصیحت - عاشوراء کے دن کے بارے میں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یوم عاشوراء کچھ دنوں کے بعد آنے والا ہے
یہ ایک محبت بھرا پیغام ہے اور ہر شیعہ کیلئے خیر کا پیغام ہے
چاہے وہ سعودیہ میں ہوں یا خلیج میں ہوں یا عراق میں ہوں یا ایران میں ہوں یا کسی بھی جگہ ہوں
ہمیں اپنی اس مصبیت...
"پتھر کا موسی علیہ السلام کے کپڑے لے کر بھاگنا"
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
آج ھم جس حدیث پر اعتراض کا ازالہ لکھنا چاھتے ہيں وہ منکر حدیث کے لٹریچر میں الاول نمبر پر ہوتی ہے کہ آپ کسی منکر حدیث کو نا دیکھيں گے کہ وہ اس روایت پر اپنے اشکالات نا پیش کریں ۔ در اصل یہ حدیث قرآن کی ایک ایت...
ماں بننے والی خواتین کی درد کم کرنے کا انتہائی آسان نسخہ
نیو یارک ( نیوز ڈیسک ) پاکستان جیسے غریب ممالک میں ہر سال لاکھوں خواتین کی ہلاکت دوران زچگی ہو جاتی ہے اور اس کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ان خواتین کا مناسب خوراک سے محروم ہونے کی وجہ سے کمزوری اور بیماری کا شکار ہونا بھی ہے۔
امریکی...
شیعہ اور مسلمان بچوں میں فرق !
ضرور دیکھیں اور شیئر کریں
شیعہ روافض کے بچے نوحہ سن کر ماتم کرتے ہیں اور روتے ہیں جس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں یہ عمل نہ تو قرآن میں ہے نہ ہی محمد ﷺ نے سکھایا نہ ہی علی المرتضیٰ رضی اللہ نے سکھایا اور نہ ہی آل البیت رضوان اللہ علیھم سے ثابت ہے
عربی زبان میں...
زندگی کی حقیقت اور روح کو جنجھوڑنےوالا بیان جوآپکی زندگی کوبدل دے
● الله کےمحبوب بندے کون کون ہیں؟ آئیےیہ Video دیکھیۓ اور آپنےآپ کو خود پہچانیۓ
● موت کے بعد کیا چیز کام آۓگی؟ اور میدانِ حشر میں کون کون آپکےکام آۓگا؟
● آئیےسب ملکرالله کی بارگاہ میں سچی توبہ کریں
✔ پلیز یہ Video مکمل دیکھیۓ...
پیدل چلنے میں تنگی اور تھکاوٹ؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کچھ صحابہ نے (سفر میں) پیدل چلنے میں مشقت کا شکوہ کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بلایا اور حکم دیا کہ تم تیز رفتاری سے چلو ، صحابہ کرام نے بیان کیا کہ ہم تیز چلے تو ہم نے اس میں آسانی اور سہولت پائی
(یعنی سفر بھی سمٹ جاتا...