الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تھریڈ میں اس کے متعلق دوسرے تھریڈ کا لنک دیا گیا ہے!
باقی نسخوں کی تحقیق کے پہلے سبق سے اس کا تعلق نہیں!
دوسرے نسخہ میں تو ملون عبارت ہی غائب ہے!
حدثنا وكيع عن ربيع عن أبي معشر عن إبراهيم قال يضع يمينه على شماله في الصلاة تحت السرة
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محقق یعنی عوامہ نے اس إقرار کے باوجود، کہ یہ نسخہ قابل اعتماد نہیں، مسلکی ومذہبی تعصب میں، انتہائی ڈھٹائی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں غیر ثابت الفاظ کو داخل کرکے تحریف کا ارتکاب کیا ہے!
یہ ہے اس اقرار کا ثبوت ودلیل:
عوامہ صاحب نے ہی اس مخطوطہ کا تعارف...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب ہم آپ کو بتلاتے ہیں کہ ابن حجر عسقلانی نے کیا بات کی ہے، اور آپ نے ابن حجر عسقلانی کی بات نقل کرنے میں کم از کم کس درجہ غفلت سے کام لیا ہے!
ہم آپ کا کلام یاد دہانی کے لئے دوبارہ نقل کرتے ہیں:
آپ نے فتح الباري کی مذکورہ عبارت نقل کرکے اس کی بنیاد پر یہ دعوی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مطلب سبق ہضم نہیں ہوا اور تقلید کا ہیضہ ہوگیا!
محقق یعنی عوامہ نے اس إقرار کے باوجود، کہ یہ نسخہ قابل اعتماد نہیں، مسلکی ومذہبی تعصب میں، انتہائی ڈھٹائی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں غیر ثابت الفاظ کو داخل کرکے تحریف کا ارتکاب کیا ہے!
پہلا سبق محقق یعنی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بتلایا گیا ہے کہ:
اگلا سبق پہلے سبق کے حفظ اور تسلیم وقبول قلب کے بعد!
پہلا سبق:
عوامہ صاحب نے ہی اس مخطوطہ کا تعارف کراتے ہوئے صاف لفظوں میں کہہ دیا :
وھی نسخة للاستیئناس لالاعتماد علیھا
یہ نسخہ استئناس کے لئے اوراس پراعتماد نہیں کیاجاسکتا[مصنف ابن ابی شیبہ :ج...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پہلا سبق:
عوامہ صاحب نے ہی اس مخطوطہ کا تعارف کراتے ہوئے صاف لفظوں میں کہہ دیا :
وھی نسخة للاستیئناس لالاعتماد علیھا
یہ نسخہ استئناس کے لئے اوراس پراعتماد نہیں کیاجاسکتا[مصنف ابن ابی شیبہ :ج ١ص ٢٨،مقدمة: بتحقیق عوامہ]
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 28 جلد 01 مقدمة...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ حنفی نماز کی کتاب ہے!
دیکھیں، ہم یہ تو نہیں کہتے کہ اس کتاب کو نہیں پڑھ سکتے! یا نہیں پڑھنا چاہئے، یہ احناف نے اپنی نماز پر، جو ان کے نزدیک دلائل تھے، انہیں ذکر کیا ہے!
ہماری مطابق یہ دلائل مظبوط اور ثابت نہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ملاحظہ فرمائیں: التحريف في المصنف لابن ابي شيبة جراة وقحة من الشيخ محمد عوامة – بقلم فضيلة الشيخ المحدث ارشاد الحق الاثري حفظه الله
مزید اس تھریڈ کا مطالعہ کریں:
مصنف ابن ابی شیبہ میں تحریف اور ”تحت السرۃ “ کا اضافہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کی دونوں ہی باتیں درست!
یہ مراسلہ میرا اس تناظرمیں تھا، جب آپ نے حلال و حرام سیب والے واقعہ کو افسانہ کہا تھا، کہ بعض الناس اسے کرامت گردانتے ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ آپ کا وہم ہے کہ ہم آیات قرآنی اور احادیث رسول صلی اللہ علعیہ وسلم پر توجہ نہیں دیتے! بات یہ ہے کہ ہم آپ کے فہم اور کشید کردہ مفہموم کو قرآن وحدیث نہیں مانتے!
جب آپ کی تحریر میں ''کیڑے'' ہیں تو اس کی نشاندہی کرنا تو ضروری ہے!
اب دیکھیں! آپ کا کلام، قرآن و...