• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. غزنوی

    باطل شکن کا سلام

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید برادر
  2. غزنوی

    عمیر حسن راجہ؛ سائٹ انجینئر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید برادر
  3. غزنوی

    الراشی والمرتشی کلاھما فی النار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج کل بہت سارے لوگ سرکاری یا پرائیویٹ جاب حاصل کرنے کےلیے رشوت دے کر جاب حاصل کرلیتے ہیں۔شریعت کی رو سے کیے جانے والے اس عمل پر روشنی ڈالیں۔اس میں دو باتیں ہوتی ہے۔ 1۔جاب حاصل کرنے والا بندہ میرٹ پہ نہیں ہوتا پھر بھی رشوت دے کر جاب حاصل کرلیتا ہے۔ 2۔بسا اوقات...
  4. غزنوی

    موضوع اور ضعیف احادیث کا فتنہ

    شاہین۔! قرآن قرآن کی بات کرتے ہیں۔اس پر ہر بھائی کی طرف سے کتنے سوالات وارد ہوئے پر آپ کے کان میں جوں تک نہ رینگی۔ہضم کرتے چلے گئے اور ایک ہی بات آپ کے گلے میں اٹکی ہوئی ہے کہ حدیث ظنی ہیں اور وضع کی گئی ہیں۔قرآن پاک خود حاکم ہے حدیث کو دخل نہیں۔اور آپ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ قرآن میں شک نہیں ۔...
  5. غزنوی

    مروجہ میلاد کیوں نہ منایا جائے؟

    خلاصہ عید میلادالنبی ایک بدعت ہے۔ہماری گزارش ہے کہ سادہ لوح عوام کو اس بدعت میں غرق نہ کیا جائے۔دین کی صحیح تعلیمات کو اسی صورت میں پہنچانا ہر مسلمان پر ضروری ہے۔ جس طرح ہمارے پیرومرشد حضرت محمدﷺ نے صحابہ  تک پہنچائی اور صحابہ  نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرتے ہوئے اسی دین کو آگے منتقل...
  6. غزنوی

    مروجہ میلاد کیوں نہ منایا جائے؟

    دلیل5: آپ کے حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ کے شیخ حاجی امداد اللہ بھی تو محفل میلاد مناتے تھے۔ جائزہ: وہ میلاد مانتے تھے یہ بات تو ثابت ہے لیکن آپ یہ بتائے کہ کیا ان کے ہاں اس طریق سے میلاد منایا جاتا تھا جیسا آج کل آپ مناتے ہو؟ آپ یہ ثابت کردیں کہ حاجی صاحب نے میلاد کا جلوس...
  7. غزنوی

    مروجہ میلاد کیوں نہ منایا جائے؟

    دلیل4: بہت سے حضرات تاریخ میں گزرے جو اس کو جائز بلکہ مستحسن سمجھتے تھے۔ مثلاً علامہ سیوطیؒ، ابن تیمیہؒ ، عبدالحق محدث دہلویؒ وغیرہ۔ جائزہ: بلاشبہ ان لوگوں کے نزدیک میلاد ایک مستحسن عمل تھا لیکن کونسا میلاد؟ جو خرافات سے پاک ہو۔ اس کے علاوہ وہ جو میلاد نہ منائے اس پر اسرار نہیں کرتے تھے...
  8. غزنوی

    مروجہ میلاد کیوں نہ منایا جائے؟

    دلیل3: ابولہب کافر تھا اس نے میلاد منایا اللہ پیر کے روز اس کے عذاب میں تخفیف کرتا اور بعض روایات کے مطابق اسے اس انگلی سے پانی ملتا ہے جس سے اس نے اشارہ کرکے لونڈی کو آزاد کیا۔ جائزہ: اولاً… ثانیاً… ثالثاً… رابعاً… خامساً… سادساً… تاسعاً… ہم کہتے ہیں کہ ابولہب نے اپنے بھتیجے...
  9. غزنوی

    مروجہ میلاد کیوں نہ منایا جائے؟

    دلیل2: کیا آنحضرت ﷺ پیر کے روز اپنی ولادت کی خوشی میں نہیں روزہ رکھا کرتے تھے؟ پس میلاد خود آنحضرتﷺ سے ثابت ہوا۔ جائزہ: تو آپ کو بھی چاہیئے کہ ہر پیر روزہ رکھیں۔ اگر آپ اس بات کو دلیل بناتے ہیں تب بھی اکثریت جو جلوس وغیرہ میں شریک ہوتی ہے روزہ نہیں رکھتی۔ اسی طرح آپ نے محض اس حدیث کو...
  10. غزنوی

    مروجہ میلاد کیوں نہ منایا جائے؟

    فریق مخالف کی طرف سے چند دلائل اور ان کا جائزہ دلیل1: قرآن پاک میں ہے کہ جائزہ: سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ کس مفسر نے اس آیت سے استدلال کیا کہ ہمیں بھی یہ دن عید کی طرح منانا چاہیئے یہ تمام دلائل میں تفسیر بالرائے سے کام لیا گیا ہے جو کہ انتہائی مذموم ہے حدیث پاک میں ہے کہ اولا تو...
  11. غزنوی

    مروجہ میلاد کیوں نہ منایا جائے؟

    موجودہ مروجہ میلاد کے مفاسد الف… ب… ج… د… ذ… ڈ… ر… ز… اب فریق مخالف ہمیں بتائے کہ وہ کس طرح ایک غیر ثابت شدہ چیز کو دین میں داخل کررہا ہے حالانکہ اُس میں گناہ کے امور بھی ہیں، اس میں حرام چیزیں بھی مل رہی ہیں، اس سے مشابہت روافض و نصاری بھی ہورہی ہے لیکن پھر بھی فریق مخالف کس...
  12. غزنوی

    مروجہ میلاد کیوں نہ منایا جائے؟

    عید میلاد النبیﷺ منانا کیسا ہے؟ اول تو مسلمان کو اپنی سیرت، افعال اور اعمال سے ہر وقت نبی اکرم ﷺ کی سیرت بیان کرتے رہنی چاہیے اور زبانی سیرت کے لئے بھی کوئی وقت خاص نہیں کرنا چاہیے کیونکہ جس چیز کا ذکر زیادہ ہوتا ہے اُس کی محبت دل میں زیادہ بیٹھتی ہے۔ اسی طرح جب ربیع الاوّل کا مہینہ آجاتا ہے...
  13. غزنوی

    مروجہ میلاد کیوں نہ منایا جائے؟

    بدعت کیا ہے؟ اب ناظرین نے ملاحظہ کیا کہ اگر دور صحابہ میں کوئی شخص … چاہے وہ تابعی ہی کیوں نہ ہو … بھی ایسا فعل بطور عبادت کرتا جو آنحضرت ﷺ کے مبارک دور میں رائج نہ تھا وہ اسے سمجھاتے اور اسے بدعت مانتے تھے۔ تو ایسا فعل بدرجہ اولی بدعت کے زمرے میں آئے گا۔ کیونکہ اللہ کے پاک پیغمبر ﷺ نے...
  14. غزنوی

    مروجہ میلاد کیوں نہ منایا جائے؟

    دن خاص اور عبادت کی ہیئت خاص کرنے میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے فیصلے 1۔مسند دارمی میں بسند صحیح روایت ہے اب وہ لوگ جو ہم کو کہتے ہیں کہ میلاد میں اللہ کے نبی کا ذکر ہی تو ہوتا ہے اور اس میں کیا برائی ہے؟ تو وہ حضرت عبداللہ بن مسعود کی روح سے دریافت کریں کہ جو آدمی منادی دے دے کر تکبیر،...
  15. غزنوی

    مروجہ میلاد کیوں نہ منایا جائے؟

    مروجہ میلاد کیوں نہ منایا جائے؟ محمد محسن حنفی آج جب اس مضمون کا آغاز کررہا ہوں تو ربیع الاول کا مہینہ اپنا آغاز کرچکا ہے۔ یہ مہینہ اسلامی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس مہینے میں اللہ کے پاک پیغمبر محمد مصطفی ﷺ اس جہاں میں رحمۃ للعالمین بن کر تشریف لائے۔ اور دنیا کو توحید کے...
  16. غزنوی

    خواتین کے لئے اس فورم پر الگ section بنایا جائے

    جی میں بھی اس سیکشن کی بحالی کا مطالبہ کرتا ہوں کہ ہماری بہنوں کےلیے علیحدہ مرکز ہونا چاہیے۔لیکن پھر ایک سوال ذہن میں آتا ہے کہ انتظامیہ اگر یہ سیشکن بنا بھی دے تو وہ خواتین سیکشن میں کون کون سی کیٹگریز کس کس نام سے بنائے گی۔اگر تو اس خواتین سیکشن میں بھی یہی فورم کی عمومی کیٹگریز ہوں گی تب تو...
Top