الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
نمازی جلسہ کے بعد زمین پر ہاتھ کیسے رکھے ؟ ہاتھ کھلے ہوں یا مٹھی بند ہو؟
اس بارے میں محدث العصر الشیخ ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ کی تحقیق یہ ہے کہ مٹھی یوں بند ہو جیسے آٹا گوندھنے والا بند کرتا ہے ۔ انہوں نے سلسلۃ الاحادیث الضعیفہ (۲/۳۹۲) میں ایک حدیث نقل کی ہے ۔...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
حنفی (دیوبندی، بریلوی) عورتیں نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ کیوں نہیں باندھتی؟
جس طرح ہمارے حنفی (دیوبندی، بریلوی) بھائی نماز میں ہاتھ باندھتے ہیں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ایک دیوبندی فورم پر مسند احمد کی روایت کے بارے میں یوں لکھا ہے
مسند احمد میں ہلب بن طائی سے مروی روایت کا حال۔!!!
اس کی سند میں ایک راوی سماک بن حرب ہے۔ جس پر ائمائے جرح و تعدیل نے سخت کلام کیا ہے۔
1) امام سفیان : یہ ضعیف ہے۔
2) امام شعبہ : اس کو ضعیف قرار دیتے ہیں۔...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
کیاحنفی دیوبندیوں کے نزدیک یہ چار اصول ہیں؟
قرآن
حدیث
اجماع
قیاس
اس کی دلیل میں دیوبندی یہ حدیث پیش کرتے ہیں
"حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ کو یمن کی طرف ( گورنر بنا کر ) بھیجا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
کوئی بھائی اس عربی کا ترجمہ کردیں،
اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه ولا تجعله ملتبسا علينا فنضل واجعلنا للمتقين إماما
اور یہ بھی بتائیں کہ یہ کس حدیث میں ہے۔
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔