• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    محترم بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے میں نے حاشیہ کی بات اس لئے کی تھی کہ جس بھائی نے یہ رجوع عوام مین پہلی دفعہ پیش کیا وہ خود انکے شاگرد ہیں اور وہ خود رجوع پیش کرنے سے پہلے لکھتے ہیں کہ فتوی دین الخالص میں جا بجا مسلمان حکمرانوں اور حتی کہ پاکستان اور عراق کے ھکمرانوں کا نام لے کر واضح معین...
  2. عبدہ

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی میری اصلاح پر حریص ہونے پر اللہ آپ کو خلوص اور اجر عظیم عطا فرمائے امین یہاں آپ میں اور مجھ میں چند باتوں پر اتفاق ہے اور چند میں اختلاف ہے 1-پہلی بات کہ تحکیم بغیر ما انزل اللہ کو بعض سلفی علماء کفر اعتقادی کہتے ہیں اور بعض غیر اعتقادی پس ایک عالم...
  3. عبدہ

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    محترم بھائی آپ کی باقی باتیں تو درست ہیں مگر تکفیر کے حوالے جو آپ تاتاریوں اور موجودہ حکمرانوں میں اعتقادی اور غیر اعتقادی کفر کا فرق کر رہے ہیں میرے اور میرے شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کے اجتہاد کے مطابق وہ درست نہیں کیونکہ یہ ساری اعتقادی کفر کی خوبیاں یہاں اسی طرح موجود ہیں جو اوپر آپ نے...
  4. عبدہ

    روئیتِ ہلال اور اختلافِ عقیدہ

    سوچا تمام بھائیوں کے لئے یہ عجیب و غریب موضوع پھر سے زندہ کر دوں
  5. عبدہ

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    جی محترم بھائی اسی لئے اوپر درخواست کی تھی کہ محترم فیض الابرار بھائی واضح اور غیر واضح نشانیوں کو علیحدہ علیحدہ کر دیں کیونکہ اس میں خالی شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ ہی نہیں آتے بلکہ اور بھی بیت آتے ہیں اور ہماری جماعۃ الدعوہ بھی آتی ہے
  6. عبدہ

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی آپ نے کافی زیادہ خؤارج کی نشانیاں بیان کر دی ہیں اب کیونکہ آپ اس موضؤع پر کتاب بھی لکھ رہے ہیں اور کافی معلومات لے چکے ہوں گے تو اگر آپ ہی اسکا پہلے خلاصہ بیان کر دیں تو زیادہ بہتر ہو جائے گا تاکہ پھر اس خلاصہ کی روشنی میں سابقہ اور موجودہ خؤارج کے فرق اور پھر انکے...
  7. عبدہ

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ آپ کی بات بالکل درست ہے کہ خوارج کی بحث بہت پھیل جاتی ہے اور ہمیں اسکو طول نہیں دینا چاہئے البتہ اوپر پہلی پوسٹ میں محترم فیض الابرار بھائی نے خوارج کا حکم بھی پوچھا ہے اور ساتھ یہ بھی پوچھا ہے کہ سابقہ خوارج اور آج کے خوارج میں کوئی فرق بھی ہے کہ نہیں پس حکم کے...
  8. عبدہ

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    @محمد فیض الابرار بھائی البتہ آپ کی دو پوسٹوں کا مطمع نظر کون ہیں یہ اتنا واضح نہیں پس ایک تواسکو ذرا واضح کریں دوسرا میں نے اس دھاگہ میں مختلف سوال کر رکھے ہیں اسکا جواب نہیں مل رہا شاید آپ مصروف تھے اور ان بھول گئے ہیں میری پوسٹس 19 اور 24 اور 26 کو دیکھ لیں اور انکی وضاحت کر دیں تاکہ اسکے...
  9. عبدہ

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    قرآن کی بجائے معیارات پر بات کرنے کی وجہ: ہم بار بار پہلے معیارات پر بات کیوں کرنے پر زور دے رہے ہیں اسکو سمجھنے کے لئے ایک مثال دیکھتے ہیں پاکستان میں پارلیمنٹ حکم دینے کا معیار ہے اس پارلیمنٹ نے قانون بنا کر چیف جسٹس کو کچھ اختیارات دئے ہوئے ہیں اور اسی پارلیمنٹ نے قانون بنا کر ڈی سی او لاہور...
  10. عبدہ

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    اسکے اوپر چونکہ ابھی ہماری بحث رک گئی ہے کہ کیا ہم نے معیارات پر بحث کرنی ہے یا کسی اور چیز پر تو اس سلسلے میں ایک نیا دھاگہ بنایا ہے جو مندرجہ ذیل ہے حجیت حدیث کو پرکھنے کے معیارات پر مکالمہ اس میں اس بات کا فیصلہ کرنا ہے کہ کیا قرآن کے معیارات پر بحث ہو سکتی ہے یا نہیں اسکی وضاحت ابو عبداللہ...
  11. عبدہ

    حجیت حدیث کو پرکھنے کے معیارات پر مکالمہ-عمران VS عبدہ

    قرآن کی بجائے معیارات پر بات کرنے کی وجہ: ہم بار بار پہلے معیارات پر بات کیوں کرنے پر زور دے رہے ہیں اسکو سمجھنے کے لئے ایک مثال دیکھتے ہیں پاکستان میں پارلیمنٹ حکم دینے کا معیار ہے اس پارلیمنٹ نے قانون بنا کر چیف جسٹس کو کچھ اختیارات دئے ہوئے ہیں اور اسی پارلیمنٹ نے قانون بنا کر ڈی سی او لاہور...
  12. عبدہ

    حجیت حدیث کو پرکھنے کے معیارات پر مکالمہ-عمران VS عبدہ

    تمہید: میری اور عمران صاحب کی ایک موضوع میں حجیت حدیث پر ایک مکالمہ ہو رہا ہے جسکا لنک یہ ہے منکر حدیث سے مکالمہ وہاں پر ایک بات پر آ کر مکالمہ رک گیا ہے وہ بات یہ ہے کہ ہمیں حجت ہونے کو پرکھنے کے لئے کیا طریقہ کار اختیار کرنا چاہئے اس میں میرے اور عمران صاحب کے موقف میں اختلاف آ گیا اور اوپر...
  13. عبدہ

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    ہمارا اختلاف: ہمارا اختلاف ہے کہ کیا صرف قرآن عمل کے لئے حجت ہے یا صحیح احادیث بھی حجت ہیں حل کا طریقہ: اسکے حل کا ایک ہی طریقہ ہے کہ سب سے پہلے کسی چیز کے حجت ہونے یا قابل اتباع ہونے کے معیارات مقرر کیے جائیں جس پر دونوں فریقین کا اتفاق ہو آپ سے مطالبہ: پس میرا آپ سے مطالبہ ہے کہ قرآن کے...
  14. عبدہ

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    بھائی آپ کی اوپر بات یا تو لاشعوری طور پر کی گئی ہے یا پھر اگر شعوری طور پر کی گئی ہے تو پھر یہی ہو سکتا ہے کہ قارئین کو دھوکہ دینے کے لئے یہ بات کی گئی ہے ورنہ ایک کم عقل انسان کے نزدیک بھی یہ دلیل قرآن کی حجت کی نہیں بن سکتی میرا چیلنج: میرا یہ چیلنج ہے کہ اوپر دی گئی پوسٹ نمبر 14 میں آپکی...
  15. عبدہ

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    بھائی یہی تو میرا مطالبہ ہے کہ قرآن کے حجت ہونے یا قابل اتباع ہونے کے وہ بہت سےدلائل کونسے ہیں جن کا آپ اوپر دعوی کر رہے ہیں مجھے تو ایک بھی ٹھوس دلیل اوپر نظر نہیں آئی اب آپ دوبارہ نمبر دے کر پہلے صرف ایک دلیل قرآن کے حجت ہونے کی لکھیں پھر میں اسی طرح کی دلیل صحیح حدیث کے حجت ہونے کی بھی لکھ...
  16. عبدہ

    کیا جماعۃ الدعوۃ آئی ایس آئی کی بی ٹیم ہے ۔

    متفق متفق محترم بھائی اصل حکم تو حکمرانوں کا ہوتا ہے جنکے مسلمان یا کافر ہونے میں اگرچہ سلفی علماء میں اختلاف ہے مگر جائز کاموں میں انکا ساتھ دینے یا ٹیم بننے میں میرے علم میں ان علماء کا اختلاف بالکل نہیں ہے چنانچہ حکمرانوں پر سخت تنقید کرنے والے امین اللہ پشاوری اور حامد کمال الدین جیسے لوگ...
  17. عبدہ

    ایمان کے اجزاء پر مکالمہ

    ابوامامہ بھائی نے یہاں جواب دینے کی بجائے الوہیت کے مدار والے موضؤع میں مندرجہ ذیل جواب دیا ہوا ہے یعنی یہاں مجھے چیلنج کے انداز میں لازمی جواب دینے کی بات کر رہے ہیں اور دوسری طرف منع کر رہے ہیں خیر میں اس پوسٹ کے ٹکڑے کر کے جواب دیتا ہوں بات الجھ نہیں بلکہ میری بات سے بات سلجھ گئی ہے اور آپ...
  18. عبدہ

    ایمان کے اجزاء پر مکالمہ

    میرے پیارے بھائی مجھے تو اسکی سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کے نزدیک امت کو کس چیز کی ضرورت ہے اگر آپ کے نزدیک امت کو واقعی اس ایمان کے اجزاء پر بحث کی ضرورت نہیں تو اس پر بحث آپ نے ہی شروع کی تھی میں نے نہیں کی تھی آپ نے سوال پوچھا تھا اور میں نے جواب دیا تھا مگر وہ سوال آپ نے ایک دوسرے دھاگہ (موضؤع)...
  19. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    پیارے بھائی ایمان پر بحث میں نے شروع نہیں کی لیکن جب شروع کی گئی تو جواب دینا بھی لازمی تھا مگر مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ یہاں جواب بھی دے رہے ہیں بحث بھی کر رہے ہیں اور نہ کرنے کا تقاضا بھی کر رہے ہیں اور کہ رہے ہیں کہ یہاں بحث کرنے کی بجائے عمدۃ القاری کا صرف مطالعہ کر لیں اس سادگی پہ مجھے...
  20. عبدہ

    بدعت کی تعریف اور مدلول میں اختلاف

    میرے خیال میں بدعت کی درست تعریف کرنے والے ہمارے اسلاف میں بھی الفاظ کا اختلاف رہا ہے جس سے لگتا ہے کہ انکے نزدیک بدعت کے مدلول میں ہی شاید اختلاف ہے مگر ایسا نہیں کیونکہ جس چیز کا وہ اپنے دور میں بدعت کہ کر رد کر رہے ہوتے ہیں ان کی مثالوں کو دیکھنے سے ہی پتا چل جاتا ہے کہ انکا مطمع نظر ایک ہی...
Top