• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. slave of Allah

    عہد رسالت میں بچوں کی زندگی کیسی ہوتی تھی

    عہد نبوت میں جو بچہ بھی سات سال کا ہو جاتا تھا تو ظاہر یہی ہوتا ہے کہ بچے کے دن کا آغاز نماز فجر سے ہوتا تھا؛ کیونکہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ و سلم اپنے صحابہ کرام کو حکم دیا کرتے تھے کہ وہ اپنے سات سال کے بچوں کو نماز سکھائیں ۔ جیسے کہ سیدنا عمرو بن شعیب اپنے والد اور وہ اپنے دادا سے بیان کرتے...
  2. slave of Allah

    اہل بیت کون ہیں

    تحریر از: محمد صالح المنجد علماء کرام نے اہل بیت کی تحدید میں کئ ایک اقوال ذکر کيۓ ہیں : بعض کا کہنا ہے کہ اہل بیت سے مراد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ، ان کی اولاد اوربنوھشم اور بنو مطلب اوران کے موالی ہیں ۔ اورکچھ کا کہنا ہے کہ : ازواج مطہرات اہل بیت میں شامل نہیں ۔ اورایک قول یہ...
  3. slave of Allah

    اللہ تعالی سے ملاقات

    کتاب اللہ اور سنت نبویہ میں شرعی دلائل سے یہ ثابت ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالی اپنے آسمانوں کے اوپر عرش پر مستوی ہے جس طرح اس کی عظمت وجلال کے شایان شان جس طرح کہ اللہ تعالی کا فرمان ہے : ( رحمن عرش پر مستوی ہے ) اللہ تعالی کو دیکھنا اور ملاقات کرنا تو اللہ تعالی سے ملاقات موت کے بعد اور قیامت کے دن...
  4. slave of Allah

    زبیر علی زئی صاحب کے مضمون "اہلحدیث ایک صفاتی نام" کا رد

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ﴿كَانَ النَّاسُ أُمَّةً وَاحِدَةً فَبَعَثَ اللَّهُ النَّبِيِّينَ مُبَشِّرِينَ وَمُنْذِرِينَ وَأَنْزَلَ مَعَهُمُ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِيَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ فِيمَا اخْتَلَفُوا فِيهِ وَمَا اخْتَلَفَ فِيهِ إِلَّا الَّذِينَ أُوتُوهُ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ...
  5. slave of Allah

    تقدیر اور قضائے الہی پر ایمان لانے کے حوالے اسلامی تعلیمات

    قضا و قدر کے حوالے سے اسلامی نظریہ کے بارے میں گفتگو قدرے طویل ہو سکتی ہے، چنانچہ بات کو سمجھانے کے لیے پہلے ہم کچھ ابتدائی لیکن اہم باتیں ذکر کریں گے اور پھر اس کے بعد حسب ضرورت کچھ تفصیلات بھی بیان کریں گے، ہم اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو مفید بنائے اور اپنی بارگاہ...
  6. slave of Allah

    کیا یہ سنت ہے کہ نفل نماز ہر حالت میں مختصر پڑھی جائے?

    نفل نماز کو مختصر ادا کرنے یا نہ کرنے کے اعتبار سے نفل نماز کی تین قسمیں ہیں: پہلی قسم: ایسے نوافل جنہیں مختصر ادا کرنا مسنون ہے، ان میں درج ذیل نمازیں شامل ہیں: ٭فجر کی دو سنتیں اس کی دلیل صحیح بخاری: (1165) میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ : (آپ صلی اللہ علیہ و سلم نماز فجر سے پہلے دو...
  7. slave of Allah

    بے وضو شخص اور حائضہ عورت کا قرآن مجید کے غلاف یا تفسیر کی کتاب کو ہاتھ لگانے کا حکم

    جمہور فقہائے کرام کے مطابق کسی بھی بے وضو فرد کے لیے قرآن کریم کو حائل کے بغیر چھونا جائز نہیں ہے؛ کیونکہ سیدنا عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کے خط میں جو آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے اہل یمن کی جانب ارسال فرمایا تھا اس میں درج تھا کہ: (قرآن کریم کو طاہر شخص ہی چھوئے۔) اسے امام مالک: (468) ابن حبان...
  8. slave of Allah

    تعویذ کے احکامات، اور کیا تعویذ سے نظر بد اور حسد سے بچاؤ ممکن ہے

    تحریر از: شیخ صالح المنجد سوال میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا تعویذ لٹکانا جائز ہے؟ میں نے کتاب التوحید اور بلال فلپس کی کتابیں پڑھی ہیں، لیکن مؤطا کی کچھ احادیث میں اس کی اجازت ملتی ہے، اسی طرح کتاب التوحید میں بھی ذکر کیا گیا ہے کہ کچھ سلف صالحین نے اس کی اجازت دی ہے، اور یہ مؤطا کی 50 ویں جلد...
  9. slave of Allah

    زیرِ ناف اور بغلوں کے بال زائل کرنے کی حکمت

    حدیث مبارکہ میں واضح ہے کہ زیر ناف اور بغلوں کے بال زائل کرنا شرعی عمل ہے، چنانچہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (پانچ چیزیں فطرت میں شامل ہیں: ختنہ کرنا، [زیر ناف بال زائل کرنے کے لیے] استرا استعمال کرنا، ناخن کاٹنا، بغلوں کے بال نوچنا اور...
  10. slave of Allah

    وضو میں داڑھی کا خلال کرنے کا حکم

    تحریر از شیخ صالح المنجد اگر داڑھی اتنی ہلکی ہو کہ اس کے نیچے سے جلد بھی نظر آئے تو داڑھی کا خلال اور نیچے نظر آنے والی جلد کو دھونا لازم ہے؛ کیونکہ یہ چہرے کی حد بندی میں شامل ہے۔ اور اگر داڑھی اتنی گھنی ہو کہ نیچے والی جلد نظر ہی نہ آئے، تو ایسی جلد کو دھونا لازم نہیں ہے البتہ خلال کرنا مستحب...
  11. slave of Allah

    دائمی بیماری کی وجہ سے اگر کوئی شخص روزے اور طہارت قائم نہ رکھ سکے تو اس کے لیے کیا حکم ہے

    سوال میرے خاوند کو مسلسل چکر آتے ہیں، جو کہ مخصوص اعصاب میں سوزش کی وجہ سے ہوتے ہیں، رمضان میں روزے کے ساتھ ان کی طبیعت مزید خراب ہو جاتی ہے، چکرانے کی وجہ سے نماز فجر کے لیے اٹھنا بھی ممکن نہیں ہوتا، اور جب انہیں چکر آ رہے ہوں تو جسمانی توازن بھی کھو بیٹھتے ہیں، اور اس حالت میں انہیں بے ہوشی...
  12. slave of Allah

    نکاح حلالہ کی وضاحت

    خاوند نے اگر اپنی بیوی کو دو بار طلاق دی ہو تو شریعت نے اسے واپس اپنے عقد میں لانے کی اجازت دی ہے، دو بار طلاق کو رجعی طلاق کہتے ہیں، جیسے کہ فرمانِ باری تعالی ہے: الطَّلاقُ مَرَّتَانِ فَإِمْسَاكٌ بِمَعْرُوفٍ أَوْ تَسْرِيحٌ بِإِحْسَانٍ ترجمہ: [رجعی ] طلاق دو بار ہے؛ چنانچہ اچھے طریقے سے بیوی کو...
Top