الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
1۔مخصوص، استثنائی اور ناگزیر حالات میں تکفیر ایک شرعی حکم ہے لیکن عام حالات میں تکفیر کی عمومی تحریکیں چلانا ایک تخریبی عمل ہے نہ کہ تعمیری۔ بلاشبہ 'نقض توحید کفر وشرک ہے' لیکن ہر ناقض توحید کو کافر ومشرک حقیقی بنا دینا دین اسلام کے ساتھ ظلم عظیم ہے۔
2۔ اگر ہر ناقض توحید کافر ومشرک حقیقی ہوتا...
سعودی عرب کے بارے سعودی سلفی علماء کا کہنا یہ ہے کہ وہاں دوسرے اسلامی ممالک کی طرح سوائے انتظامی معاملات کے کوئی باقاعدہ وضعی قانون نافذ نہیں ہے بلکہ قرآن وسنت کو سپریم لاء کی حیثیت حاصل ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سعودی سلفی علماء کی اکثریت قانون سازی کے عمل ہی کو حرام قرار دیتی ہے' چاہے وہ فقہ...
انتباہ: یہ مضمون محترم حامد کمال صاحب کا ہے، یہ ان کا کتابی موقف ہے، نجی مجالس میں ان کا بیان اس مضمون سے متضاد ہے، اور اس معاملےمیں وہ بھی افراط و تفریط کا شکار ہیں۔ اللہ تعالی ان کو ہدایت کی نعمت سے سرفراز کرے۔ آمین
حکم، ظاہر پر لگایا جاتا ہے نہ کہ پوشیدہ امور پر یہ ”اطلاق“ واضح ہو جانا...
ابن کثیر صاحب !
خدارا کاپی پیسٹ قسم کی سلفیت پھیلانے سے گریز کریں۔۔
اگر آپ خود اپنی سلفیت پر نادم ہیں، احساس کمتری کا شکار ہیں تو اس کا علاج کسی عالم دین سے کروائیں فورم پر سوچے سمجھے بغیر نہ شیئر کرتے پھریں۔۔
احناف اور فقہ حنفی کا قرآن و حدیث سے اختلاف جاننے کیلئے درج زیل ویڈیو لنک ملاحظہ کیجئے
We Are Muslims: Fiqa Hanfi Ka Quran O Hadeeth Se Tazad - Mubashir Ahmed Rabbani
ساتھ ساتھ درج زیل کتاب کا مطالعہ بھی مفید رہے گا...
قابل احترام علماء و اساتذہ کرام!
اسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ بہت معلوماتی فورم ہے، صحیح عقیدہ اور منہج کے ساتھ انٹرنیٹ پر معلومات کا خزانہ ہے۔ اللہ تعالی اس کام میں مزید برکت عطا فرمائے اور اس کو حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے۔ آمین
ایک مشورہ تھا کہ اگر اس فورم پر ایک سیکشن فتنہ...