• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    کیا قائد اعظم سیکولر تھے ۔ از ڈاکٹر صفدر محمود

    قاری صاحب کی بات سے سو فیصد اتفاق۔ مگر جہاں لوگوں کا رجحان عمارت تعمیر کرنے والے کے مقصد کی طرف ہو، تو اس کو مطلقا ترک بھی نہیں کیا جاسکتا۔ ویسے اصلا تو ہمیں اس دنیا اور کائنات کے بنانے والے کے مقصد کی طرف زیادہ غور کرنا چاہیے کہ وہ اس کا اس دنیا کو بنانے کا کیا مقصد تھا؟ اور یقینا پاکستان بھی...
  2. ج

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    خالص اسلامی بنیادوں پر دیکھا جائے تو اس وقت کوئی ریاست "اسلامی ریاست" نہیں ہے۔ جزوی طور پر کہیں کہیں خیر دکھائی دیتی ہے۔ اب ہونا یہ چاہیے کہ جہاں جزوی اسلام موجود ہے اسے دعوت اور دیگر حکمت عملی سے غالب کیا جائے۔ اس پر فتوے بازی کی زبان استعمال کر کے خیر کی کچھ نہ کچھ رمق کو بھی دبا دینا مناسب...
  3. ج

    کیا قائد اعظم سیکولر تھے ۔ از ڈاکٹر صفدر محمود

    آپ سب کی باتیں دلچسپ ہیں، میرا خیال ہے کہ اس میں کسی کا اختلاف نہیں ہے کہ قائد اعظم اور دیگر لیڈرز ایک ایسا ملک حاصل کرنا چاہتے تھے جہاں مسلم اکثریت ہو۔اس کے بعد اختلاف ہے، بعض یہ کہہ رہے ہیں کہ وہ سیکولر ملک چاہتے تھے اور بعض کا کہنا ہے کہ وہ اسلامی ریاست چاہتے تھے۔ سوال یہ ہے کہ اگر وہ سیکولر...
  4. ج

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    اسلامی علمی ورثے میں دار النفاق نام کی کوئی اصطلاح نہیں ہے کیا؟
  5. ج

    اپنی پسند کے اشعار یہاں پر شئر کیجئے۔

    جن سے ہم خیر کا سامان طلب کرتے ہیں کیا عجب لوگ ہیں وہ جان طلب کرتے ہیں مفلسو ! بچ کے ذرا، اونچی حویلی کے مکین چند سکوں کے عوض آن طلب کرتے ہیں مالکِ دہر! لہو اپنا زمیں میں بو کر رزق انسان سے دہقان طلب کرتے ہیں ہم کیا لوگ ہیں آزاد فضائیں تج کر...
  6. ج

    میرے پسندیدہ اشعار

    اپنے دیوانے پہ اتمامِ کرم کر یارب جب دیا ذوقِ طلب پھر اسے مطلوب بھی دے
  7. ج

    تجویز محدث فورم پر عربی کورس؟

    جزاکم اللہ خیرا۔ اچھی تجویز ہے۔
  8. ج

    جواد حیدر

    نام : جواد حیدر، رینالہ خورد (اوکاڑا) رہتا ہوں۔ 2006 میں جامعہ رحمانیہ سے فارغ ہوا تھا۔آج کل ڈی پی ایس میں پڑھا رہا ہوں۔
Top