• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. علی معاویہ بھائی بھائی

    منکرین برزخ کا عقیدہ اور اس کا رد

    محترم ابراہیم صاحب : جناب کا پورا مضمون پڑھا ، عقلی ڈھکوسلوں ، رقیق تاویلات ، تفسیر بالرّائے اور قرآن میں تحریف معنوی کا مجموعہ پایا ۔ان شاء اللہ فرصت ملنے پرکچھ لکھوں گا آج صرف ایک بات لکھتا ہوں جناب نے قرآن مجید کی اس آیت "” ثُمَّ أَمَاتَهُ فَأَقْبَرَهُ “ پر تفسیر بالرائے اور تحریف...
  2. علی معاویہ بھائی بھائی

    انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں روایت کی تحقیق

    محمود بھائی : اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے محترم آپ کو حق حاصل ہے کہ آپ "لوّلی" بھائی سے اپنے سوالات کا جواب مانگیں اور انہوں نے جو آپ سے سوال کئے ہیں وہ اُن کا جواب طلب کریں ،اپنے حقوق کی جنگ لڑتے رہیں ،مجھے تو اپنے سوالات کا جواب چاہئے میرے سوالات کے بارے جناب نے لکھا ہے کہ "مجھے...
  3. علی معاویہ بھائی بھائی

    کیا عمر رضی اللہ عنہا کا نکاح بنت علی رضی اللہ عنہا سے ہوا تھا؟؟؟؟؟

    علی بہرام صاحب: تحقیقی جواب تو چل رہا ہے الزامی جواب حاضر ہے انہیں کے مطلب کی کہ رہا ہوں زباں میری ہے بات اُن کی انہیں کی محفل سنوارتا ہوں چراغ میرا ہے رات اُن کی خلیفہء ثانی لا ثانی امام سیدنا عمر فاروق اعظم کا نکاح حضرت ام کلثوم سے بحوالہ کتب معتبر حضرات شیعہ 1:- ملا محمد بن یعقوب الکلینی...
  4. علی معاویہ بھائی بھائی

    انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں روایت کی تحقیق

    محترم محمود بھائی :بحث برائے بحث کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا ،ایک ہی بات کی تکرار کرنا بھی درست نہیں ۔میں چند باتیں عرض کرتا ہوں اگر آپ تھوڑی توجہ دیں گے اور ان کا صاف صاف جواب عنایت کر دیں گے تو ان شاء اللہ کوئی نہ کوئی نتیجہ ضرور نکل آئیگا (1) نبی اکرم ﷺ اس دنیا میں روح اور جسم کے ساتھ زندہ...
  5. علی معاویہ بھائی بھائی

    فرمائش کی گئی کتابوں پر مشتمل لسٹ (اپ ڈیٹ)

    پچھلے سال ایک کتاب "صحابہ کرام قرآن کے آئنہ میں " پڑھی ، مصنف (محمد عطاء اللہ بندیالوی صاحب )نے تین سو تیرہ آیاتِ قرآنی سے صحابہ کرام کے فضائل و مناقب پر خوب لکھا ہے ،اگر یہ کتاب محدث فورم کی زینت بنے تو محبان صحابہ کرام کی قلبی مسرت کا باعث ہوگی
  6. علی معاویہ بھائی بھائی

    میرے پسندیدہ اشعار

    کہاں یہ میری قسمت طواف تیرے گھر کا میں جاگتا ہوں یارب یا خواب دیکھتا ہوں
  7. علی معاویہ بھائی بھائی

    انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں روایت کی تحقیق

    علی بہرام صاحب :بندہ ناچیز نے لکھا تھا کہ (جناب علی بہرام صاحب: جناب از خود وضاحت کریں کہ " انبیاء کرام علیہم السلام کو کون سی حیات حاصل ہے، حیاتِ حقیقی جسمانی یا حیاتِ برزخی روحانی" (کیا قبر میں رسول اللہ ﷺ کی روح مبارک واپس آگئی ہے اور آپ ویسے ہی زندہ ہو گئے ہیں جیسے دنیا میں زندہ تھے یا آپ کو...
  8. علی معاویہ بھائی بھائی

    انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں روایت کی تحقیق

    (نوٹ) علی کامران صاحب : یہ بھی ضرور بتائیں کہ انبیاء کرام کی جس حیات کے جناب قائل ہوں اور قبور میں انبیاء کرام کا نماز پڑھنا یہ جناب کے نزدیک عقائد میں شامل ہے، یعنی جناب اسے بطور عقیدہ اپنائے ہوئے ہیں
  9. علی معاویہ بھائی بھائی

    انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں روایت کی تحقیق

    جناب علی کامران صاحب: جناب از خود وضاحت کریں کہ " انبیاء کرام علیہم السلام کو کون سی حیات حاصل ہے، حیاتِ حقیقی جسمانی یا حیاتِ برزخی روحانی" (کیا قبر میں رسول اللہ ﷺ کی روح مبارک واپس آگئی ہے اور آپ ویسے ہی زندہ ہو گئے ہیں جیسے دنیا میں زندہ تھے یا آپ کو (برزخ ) یعنی جنت میں حیات روحانی حاصل...
  10. علی معاویہ بھائی بھائی

    انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں روایت کی تحقیق

    انبیاء کرام کی حیاتِ حقیقی جسمانی فی القبر کے قائلین اس حدیث مبارکہ کا کیا جواب دیں گے؟ ام المومنین سیدہ عائشہؓ فرماتی ہیں۔ نبی کریم ؐ نے حضرت فاطمہ کو بلوایا۔ اور ان سے کچھ رازداری کی گفتگو کی۔ جس پر فاطمہ رونے لگیں۔ پھر آپ نے کچھ گفتگو کی تو فاطمہ ہنسنے لگیں۔ ام المومنین فرماتی ہیں میں نے...
  11. علی معاویہ بھائی بھائی

    کیا سیدنا ابوبکر صدیق انبیاء کرام کے بعد سب سے افضل ہیں؟

    کیا سیدنا ابوبکر صدیق انبیاء کرام کے بعد سب سے افضل ہیں؟ کیا یہ بات عقائد اہل سنت میں سے ہے؟ یا مسلمات اہل سنت سے؟اور اس کے دلائل کیا ہیں۔ شیخ کفایت اللہ صاحب اگر اس پر روشنی ڈالیں تو مہربانی ہوگی،
  12. علی معاویہ بھائی بھائی

    کیا یہ احادیث صحیح ہیں؟

    الصديقون ثلاثة : حبيب النجار مؤمن آل يس الذي قال ( يا قوم اتبعوا المرسلين ) و حزقيل مؤمن آل فرعون الذي قال ( أتقتلون رجلا أن يقول ربي الله ) و علي بن أبي طالب، و هو أفضلهم الراوي: أبو ليلى الأنصاري والد عبدالرحمن المحدث: السيوطي - المصدر: الجامع الصغير - الصفحة أو الرقم: 5149 الصديقونَ ثلاثةٌ ...
Top