جزاکم اللہ خیرا۔
"نہیں معلوم" کہنا بھی راسخ علم کی دلیل ہے ۔ اور ایسا وہی کہتے جو ذمہ دار قسم کے لوگ ہیں۔ حالآں کہ یہ بہت آسان سا جملہ ہے، لیکن بہت کم علما اس کو استعمال کرتے ہیں۔
اس کی ایک وجہ بھی ہے۔ بر صغیر میں علماء سے عوام کا جو برتاؤ ہے اسے دیکھ کر بعض علماء یہ جملہ بولنے کی ہمت نہیں جٹا...