• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سلطان ملک

    جہادِافغانستان سے متعلق حقائق اور سلفی تجزیہ

    البانی کا یہ ہلا پڑھ کے یہ محسوس ہو رہا ہے کہ دنیا میں اب مہدی ہی آکر جہاد کریں گے ۔! اس سے پہلے فلسطین جلے تو جل جائے مسجد اقصی کو شہید کرے تو کر جائے ۔! شام میں مسلمانوں کا قتل عام ہوئے تو ہوجائے ۔بغداد جلے تو جل جائے ۔ لیکن مسلمان کچھ نہیں کریں گے بیٹھ کے خلیفہ کا انتظار کریں گے ۔! حالانکہ...
  2. سلطان ملک

    ملحدین کے 100 اعتراضات کے جوابات (تفصیلی)

    ماشااللہ ناصر رانا بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے
  3. سلطان ملک

    کیا امام ابو حنیفہ کو عربی آتی تھی ؟

    اس بارے میں کسی بھائی کے پاس تفصیل ہو تو پیش کریں ۔!
  4. سلطان ملک

    زیادت ثقات اور ادراج میں فرق ؟

    اہل علم سے گزارش ہے زیادت ثقات اور ادراج کایا فرق ہے ؟
  5. سلطان ملک

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    آپ کو اگر ہمارے اصول ماننے ہیں تو ہمارے اصول سے یہ حدیث ثابت ہی نہیں ہمارا یہ بھی اصول ہے کایا آپ مانیں گے اس کو ؟؟ میں نے ایک سوال کیا کہ آپ کے نزدیک خبر واحد کچھ نہیں آپ نے الٹا مجھ سے پوچھ لیا کہ آپ کے یہاں تو ہے !! بھائی میرے یہاں تو یہ حدیث سند کے اعتبار سے دلیل ہے نہ متن کے اعتبار سے...
  6. سلطان ملک

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    حضرات تہذیب الکمال کے اندر جلد 17 صفحہ 143 پر عبدالرحمان ابن سعد الکوفی کا ترجمہ موجود ہے اور وہاں امام نسائی کا اس کو ثقة کہنا درج ہی نہیں ہے اس سے ایک ترجمہ اوپر عبدالرحمان ابن سعد المدنی کا ترجمہ موجود ہے اس کے بارے میں امام نسائی کا قول ہے کے وہثقة ہے صفہ 140۔ مطلب تہذیب الکمال کے اندر امام...
  7. سلطان ملک

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    ارض ہے کی جس راوی پر آپ نے زور دیا ہے "عبد الرحمن بن سعد القرشي العدوي الكوفي " ہے اور یہ مجہول ہے ۔ 1 یحییٰ بن معین سے پوچھا گیا کیا عبد الرحمن بن سعد کون ہے ہے ! قال : لا أدري . " تاريخ ابن معين – رواية الدوري " (2953) امام یحییٰ ابن معین جیسے ناقید امام عبدالرحمان ابن سعد کو مجہول قرار دے...
  8. سلطان ملک

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    جناب آپ جس بات پر زور دے رہے ہو خود بھی غور دیا ہے کہ نہیں ؟ آپ کا کہنا ہے کہ يَا مُحَمَّدُ إِنِّي قَدْ تَوَجَّهْتُ بِكَ إِلَى رَبِّي فِي حَاجَتِي هَذِهِ لِتُقْضَى یہ آدھی عبارت کیوں کوٹ کر رہے ہو ؟؟ کیا اس میں یہ لفظ نہیں إِلَيْكَ بِمُحَمَّدٍ نَبِيِّ الرَّحْمَةِ، يَا مُحَمَّدُ اور پھر یہ لفظ...
  9. سلطان ملک

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    وہ مضبوط دلائل کے منتظر ہیں ۔
  10. سلطان ملک

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    یہ ہمارا بنیادی اصول ہے کہ ہم اب عقائد میں قیاس نہیں کرتے اور نہ میں نے اس حدیث کو بطور قیاس ضعیف ثابت کیا ہے بلکہ میں نے اس کے اندر دو علّت بیان کاری ہے۔ پہلی ابواسحاق سے کہ وہ مدلس اور مختلط ہیں دوسری اس حدیث کے متن کے اعتبار سے کہ کسی صحابی کی یہ شان نہیں خاص طور پر ابن عمر جیسے عمدہ صحابی کی...
  11. سلطان ملک

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    برائے مہربانی وہ مضبوط دلیل پیش کریں تاکہ ہمارے علم میں بھی اضافہ ہو ۔
  12. سلطان ملک

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    پہلی بات تو آپ میری تحریر پھر سے پڑھیں اگر چشمہ لگاتے ہو تو صاف کر کے پڑھیں میں نے کہیں بھی اپنی رائے نہیں دی بلکہ شان نزول بیان کرتے ہوئے زید بن ارقم کا واقعہ نقل کیا یہ پڑھ کر آپ کو دھکا ضرور لگا اس لیے ایسی باتیں کر رہے ہیں۔ احمد رضا خان صاحب بھی ندا یا محمد کہنے کے قائل نہیں تھے لکھتے ہیں...
  13. سلطان ملک

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    حضرت ہم عقیدے میں قیاس کے قائل نہیں ہے قیاس آپ لوگ کرتے ہیں لہذا یہ آپ کا بہتان ہے امام ابوبکر الجصاص کا فتوی حضرت مجاہد اور حضرت قتادہ وغیرہ نے آیت "لَا تَجۡعَلُوۡا دُعَآءَ الرَّسُوۡلِ بَیۡنَکُمۡ کَدُعَآءِ بَعۡضِکُمۡ بَعۡضًا ؕ" کی تفسیر میں اللہ تعالی نے لوگوں کو حکم عام ارشاد فرمایا ہے...
  14. سلطان ملک

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    حافظ زبیر علی زئی بےشک علمی شخصیت ہے ۔پر اصول حدیث میں کسی ایک شخص کی تحقیق پر اعتماد نہیں کیا جاتا علمائے ناقدین کی تحقیق معتبر ہوتی ہے اسی لئے آپ اپنا مسئلہ لکھیں ۔۔!
  15. سلطان ملک

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    عبداللہ ابن عمر سے مروی روایت صحیح نہیں ہے ۔ آپ سب سے پہلے تو سند نقل کریں اور ساتھ میں حوالہ بھی دیں ۔ اس روایت کے بارے میں مختصر یہ ہے کہ اس کی سند میں ابو اسحاق ہے جو کہ مدلس ہے اور مختلط بھی ہیں ۔ اس کے علاوہ یہ حدیث صحابہ کرام کے خود اپنے عمل کی بھی خلاف ہے ۔ کیونکہ لفظ یا محمد کہنا بے...
  16. سلطان ملک

    تقابل مسلک

    میرے ایک دوست نے بتایا تھا کہ تقابل مسلک تھریڈ ہے اسے بند کر دیا گیا ہے ۔کیا یہ سچ ہے ؟
  17. سلطان ملک

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    السلام علیکم ۔۔۔ جی ابن داؤد بھائی آپ کا عالم شیخ جیسا ہے ۔میں نے آپ کی کافی تحریر پڑھی ہیں ماشاءاللہ بہت علمی ہوتی ہیں ۔ اور کوشش کریں کہ ندا یا رسول اللہ پر مذکورہ لنک کام کرنے لگے ۔ اور اس کے علاوہ ایک عمل ہے امام احمد ابن حنبل کا جو مسائل امام احمد مذکور ہے ۔ کہ ایک حج کے سفر میں مجھے...
  18. سلطان ملک

    ندائے یارسول اللہ ﷺ کا تاریخی تسلسل

    ابن داود ۔۔۔شیخ ان تینوں لنک میں سے ایک بھی کام نہیں کررہی ۔۔۔۔۔! کوئی اور ذریعہ ہو تو بتائیے ۔۔! جزاک اللہ
  19. سلطان ملک

    شیخ عبدالحق محدث دہلوی کا ماسلاک ؟

    سوال یہ ہے کہ شیخ عبدالحق محدث دہلوی کا مسلک کیا تھا ؟ بریلوی حضرات کہتے ہیں کہ احمد رضا خان نے انہی کے افکارونظریات کو آگے بڑھایا !
Top