الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
البانی کا یہ ہلا پڑھ کے یہ محسوس ہو رہا ہے کہ دنیا میں اب مہدی ہی آکر جہاد کریں گے ۔!
اس سے پہلے فلسطین جلے تو جل جائے مسجد اقصی کو شہید کرے تو کر جائے ۔!
شام میں مسلمانوں کا قتل عام ہوئے تو ہوجائے ۔بغداد جلے تو جل جائے ۔
لیکن مسلمان کچھ نہیں کریں گے بیٹھ کے خلیفہ کا انتظار کریں گے ۔!
حالانکہ...
آپ کو اگر ہمارے اصول ماننے ہیں تو ہمارے اصول سے یہ حدیث ثابت ہی نہیں ہمارا یہ بھی اصول ہے کایا آپ مانیں گے اس کو ؟؟
میں نے ایک سوال کیا کہ آپ کے نزدیک خبر واحد کچھ نہیں آپ نے الٹا مجھ سے پوچھ لیا کہ آپ کے یہاں تو ہے !!
بھائی میرے یہاں تو یہ حدیث سند کے اعتبار سے دلیل ہے نہ متن کے اعتبار سے...
حضرات تہذیب الکمال کے اندر جلد 17 صفحہ 143 پر عبدالرحمان ابن سعد الکوفی کا ترجمہ موجود ہے اور وہاں امام نسائی کا اس کو ثقة کہنا درج ہی نہیں ہے اس سے ایک ترجمہ اوپر عبدالرحمان ابن سعد المدنی کا ترجمہ موجود ہے اس کے بارے میں امام نسائی کا قول ہے کے وہثقة ہے صفہ 140۔
مطلب تہذیب الکمال کے اندر امام...
ارض ہے کی جس راوی پر آپ نے زور دیا ہے "عبد الرحمن بن سعد القرشي العدوي الكوفي " ہے اور یہ مجہول ہے ۔
1 یحییٰ بن معین سے پوچھا گیا کیا عبد الرحمن بن سعد کون ہے ہے ! قال : لا أدري . " تاريخ ابن معين – رواية الدوري " (2953)
امام یحییٰ ابن معین جیسے ناقید امام عبدالرحمان ابن سعد کو مجہول قرار دے...
جناب آپ جس بات پر زور دے رہے ہو خود بھی غور دیا ہے کہ نہیں ؟
آپ کا کہنا ہے کہ يَا مُحَمَّدُ إِنِّي قَدْ تَوَجَّهْتُ بِكَ إِلَى رَبِّي فِي حَاجَتِي هَذِهِ لِتُقْضَى یہ آدھی عبارت کیوں کوٹ کر رہے ہو ؟؟ کیا اس میں یہ لفظ نہیں إِلَيْكَ بِمُحَمَّدٍ نَبِيِّ الرَّحْمَةِ، يَا مُحَمَّدُ اور پھر یہ لفظ...
یہ ہمارا بنیادی اصول ہے کہ ہم اب عقائد میں قیاس نہیں کرتے اور نہ میں نے اس حدیث کو بطور قیاس ضعیف ثابت کیا ہے بلکہ میں نے اس کے اندر دو علّت بیان کاری ہے۔ پہلی ابواسحاق سے کہ وہ مدلس اور مختلط ہیں دوسری اس حدیث کے متن کے اعتبار سے کہ کسی صحابی کی یہ شان نہیں خاص طور پر ابن عمر جیسے عمدہ صحابی کی...
پہلی بات تو آپ میری تحریر پھر سے پڑھیں اگر چشمہ لگاتے ہو تو صاف کر کے پڑھیں میں نے کہیں بھی اپنی رائے نہیں دی بلکہ شان نزول بیان کرتے ہوئے زید بن ارقم کا واقعہ نقل کیا یہ پڑھ کر آپ کو دھکا ضرور لگا اس لیے ایسی باتیں کر رہے ہیں۔
احمد رضا خان صاحب بھی ندا یا محمد کہنے کے قائل نہیں تھے لکھتے ہیں...
حضرت ہم عقیدے میں قیاس کے قائل نہیں ہے قیاس آپ لوگ کرتے ہیں لہذا یہ آپ کا بہتان ہے
امام ابوبکر الجصاص کا فتوی
حضرت مجاہد اور حضرت قتادہ وغیرہ نے آیت "لَا تَجۡعَلُوۡا دُعَآءَ الرَّسُوۡلِ بَیۡنَکُمۡ کَدُعَآءِ بَعۡضِکُمۡ بَعۡضًا ؕ"
کی تفسیر میں اللہ تعالی نے لوگوں کو حکم عام ارشاد فرمایا ہے...
حافظ زبیر علی زئی بےشک علمی شخصیت ہے ۔پر اصول حدیث میں کسی ایک شخص کی تحقیق پر اعتماد نہیں کیا جاتا علمائے ناقدین کی تحقیق معتبر ہوتی ہے اسی لئے آپ اپنا مسئلہ لکھیں ۔۔!
عبداللہ ابن عمر سے مروی روایت صحیح نہیں ہے ۔
آپ سب سے پہلے تو سند نقل کریں اور ساتھ میں حوالہ بھی دیں ۔
اس روایت کے بارے میں مختصر یہ ہے کہ
اس کی سند میں ابو اسحاق ہے جو کہ مدلس ہے اور مختلط بھی ہیں ۔
اس کے علاوہ یہ حدیث صحابہ کرام کے خود اپنے عمل کی بھی خلاف ہے ۔ کیونکہ لفظ یا محمد کہنا بے...
السلام علیکم ۔۔۔
جی ابن داؤد بھائی آپ کا عالم شیخ جیسا ہے ۔میں نے آپ کی کافی تحریر پڑھی ہیں ماشاءاللہ بہت علمی ہوتی ہیں ۔
اور کوشش کریں کہ ندا یا رسول اللہ پر مذکورہ لنک کام کرنے لگے ۔
اور اس کے علاوہ ایک عمل ہے امام احمد ابن حنبل کا جو مسائل امام احمد مذکور ہے ۔
کہ ایک حج کے سفر میں مجھے...