• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یاسر اسعد

    ناگہاں بجلی گری (جناب مولانا عبد الحکیم مجاز اعظمی رحمہ اللہ پر ایک مضمون)

    ناگہاں بجلی گری ... تحریر : ابو جبران ضمیر احمد مدنی ----------------------- علمی و ادبی حلقوں میں یہ خبر بجلی بن کر گری کہ مشہور شاعر و صحافی، عظیم مصنف و مدرس اور جامعہ عالیہ عربیہ کے مہتمم و منتظم استاذ گرامی مولانا عبدالحکیم مجاز اعظمی بتاریخ ۲۴؍ دسمبر۲۰۱۱/بوقت ۷؍ بجے صبح/بعمر ۸۵؍ سال ، اس...
  2. یاسر اسعد

    علامہ محمد رئیس ندوی رحمہ اللہ

    علامہ محمد رئیس ندوی نہ رہے عربی تحریر:۔ عبد العلیم السلفی علماء اہل حدیث میں سے ایک جید عالم دین شیخ محمد رئیس ندوی جن کا علم و تقوی ہندوستان میں مسلم تھا، جو شیخ الحدیث مولانا عبیداللہ رحمانی کے بعد ایک طویل مدت تک جامعہ سلفیہ بنارس میں شیخ الحدیث کی مسند پر جلوہ افروز رہے، انکا چار مئی ۲۰۰۹...
  3. یاسر اسعد

    جناب مولانا عبد العلیم سلفی

    عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی پیدائش : سنہ 1972 ء ساکن : بیجبنی گھوڑاصحن مشرقی چمپارن بہار Bijbani,Ghorasahan,East Champaran,Bihar ابتدائی تعلیم :مدرسہ سلفیہ منظرالعلوم بلیرامپورمغربی چمپارن بہار(سنہ 1985- 1988ء) عربی تعلیم : جامعہ رحمانیہ وجامعہ سلفیہ بنارس (1988-1996 ء) تعلیمی مدت : 8 سال...
  4. یاسر اسعد

    کتب احادیث کی تفصیلات

    میرے خیال میں کتب حدیث کا پورا نام مثلا ابوداؤد کے بجائے سنن ابی داود لکھنا زیادہ مناسب ہوگا۔۔۔۔۔
  5. یاسر اسعد

    ٹھنڈی تھی جس کی چھاؤں وہ دیوار گر گئی (ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری رحمہ اللہ کی یاد میں)

    ابھی ہمارے یہاں سالانہ امتحانات چل رہے ہیں اس لیے مکتبہ سے کتاب ایشو نہیں ہورہی ہے۔ اور پھر کتابیں ایشو صرف اساتذہ کے لیے ہوتی ہیں۔ چلیے ان شاء اللہ کوئی سبیل نکلی تو کوشش کروں گا۔
  6. یاسر اسعد

    صحیح بخاری پر علمائے اہل حدیث کی عربی شروح وحواشی

    صحیح بخاری پر علمائے اہل حدیث کی عربی شروح وحواشی (1) حاشیہ سندھی از شیخ ابو الحسن محمد بن عبد الھادی سندھی کبیر (2) شرح تراجم ابواب صحیح بخاری از شاہ ولی اللہ محدث دہلوی (3) حل صحیح بخاری از میاں سید نذیر حسین محدث دہلوی (4) عون الباری لحل ادلۃ البخاری از نواب صدیق حسن خان قنوجی (5) حل صحیح...
  7. یاسر اسعد

    ٹھنڈی تھی جس کی چھاؤں وہ دیوار گر گئی (ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری رحمہ اللہ کی یاد میں)

    یہ کتابیں جامعہ سلفیہ کی لائبریری میں موجود ہیں۔ اسکین کی کوئی صورت تو نہیں بن سکتی۔ میرے پاس ہوتی تو اسکین کرکے بھیج دیتا۔ لیکن بھیجنے میں بھی مشقت ہوتی ہے کیوں کہ یہاں کا نیٹ ورک بہت دھیما ہے اور تو اور اسکین کرنے پر فائل 40 م۔ب۔ سے بھی زائد ہوجاتی ہے۔۔۔۔
  8. یاسر اسعد

    ٹھنڈی تھی جس کی چھاؤں وہ دیوار گر گئی (ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری رحمہ اللہ کی یاد میں)

    ماہنامہ محدث بنارس کی طرف سے آپ کی حیات وخدمات پر ایک خصوصی شمارہ شائع ہونے کی بات کہی گئی تھی مگر پھر اس کے ذمہ داروں کو اس کی توفیق نہ ہوسکی حالانکہ جامعہ کی خاطر ڈاکٹر صاحب نے اپنا سب کچھ قربان کر دیا تھا۔ بہر حال جامعہ عالیہ عربیہ مئو سے شائع ہونے والے سہ ماہی مجلہ :افکار عالیہ: نے آپ کی...
  9. یاسر اسعد

    ٹھنڈی تھی جس کی چھاؤں وہ دیوار گر گئی (ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری رحمہ اللہ کی یاد میں)

    ڈاکٹر صاحب پر ایک ویب سائٹ بھی ہے http://drmuqtadahasanazhari.blogspot.in
  10. یاسر اسعد

    ٹھنڈی تھی جس کی چھاؤں وہ دیوار گر گئی (ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری رحمہ اللہ کی یاد میں)

    ٹھنڈی تھی جس کی چھاؤں وہ دیوار گر گئی مولا نا اسعد اعظمی استاذ جامعہ سلفیہ بنارس ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری رحمۃ اللہ واسعۃ کے سانحۂ ارتحال پر...
  11. یاسر اسعد

    تاریخ وتعارف مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ دہلی

    السلام علیکم! معاف فرمائیے گا۔ ذرا تاخیر سے جواب دے رہا ہوں۔ ان شاء اللہ کچھ دنوں بعد یہ کتاب آپ کو ارسال کردوں گا۔ آپ کی کوئی ای میل آئی ڈی وغیرہ؟
  12. یاسر اسعد

    یاسر اسعد بن اسعد اعظمی

    جی تعارف کا شکریہ۔۔۔۔۔۔
  13. یاسر اسعد

    یاسر اسعد بن اسعد اعظمی

    اور فی الحال کہاں ہیں؟
  14. یاسر اسعد

    یاسر اسعد بن اسعد اعظمی

    کہاں سے تعلق رکھتے ہیں؟
  15. یاسر اسعد

    یاسر اسعد بن اسعد اعظمی

    آپ اگر اپنا نام بتا سکتے ہوں تو ہوسکتا ہے کہ پہچان جاؤں۔۔۔۔
  16. یاسر اسعد

    الجہد المحمود شرح سنن ابی داؤد

    جی ان شاء اللہ جلد اس کی کچھ تفصیلات اپلوڈ کروں گا۔ دراصل یہاں جامعہ میں سالانہ امتحانات شروع ہونے والے ہیں۔ جس کی وجہ سے تاخیر ہوسکتی ہے۔ آپ حضرات سے دعا کی درخواست ہے۔۔۔
  17. یاسر اسعد

    یاسر اسعد بن اسعد اعظمی

    جی یقیناً مگر آپ نے کیسے پہچانا؟
  18. یاسر اسعد

    تاریخ وتعارف مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ دہلی

    معذرت خواہ ہوں۔ کاپی رائٹس کا مسئلہ ہے۔
  19. یاسر اسعد

    مولانا عبدالسلام رحمانی : خانہ دل میں ثبت یادوں کے تابندہ نقوش

    الحمد للہ پچھلے ماہ جامعہ سراج العلوم جھنڈا نگر نیپال نے مولانا مرحوم کی حیات وخدمات پر ایک سیمینار منعقد کیا جس میں جماعت کے مختلف علما نے شرکت فرمائی اور مولانا رحمہ اللہ کی حیات وخدمات پر روشنی ڈالی۔ اللہ تعالیٰ جامعہ سراج العلوم کے منتظمین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
Top