• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹھنڈی تھی جس کی چھاؤں وہ دیوار گر گئی (ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری رحمہ اللہ کی یاد میں)

شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
یہ کتابیں جامعہ سلفیہ کی لائبریری میں موجود ہیں۔ اسکین کی کوئی صورت تو نہیں بن سکتی۔ میرے پاس ہوتی تو اسکین کرکے بھیج دیتا۔ لیکن بھیجنے میں بھی مشقت ہوتی ہے کیوں کہ یہاں کا نیٹ ورک بہت دھیما ہے اور تو اور اسکین کرنے پر فائل 40 م۔ب۔ سے بھی زائد ہوجاتی ہے۔۔۔۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
یہ کتابیں جامعہ سلفیہ کی لائبریری میں موجود ہیں۔ اسکین کی کوئی صورت تو نہیں بن سکتی۔ میرے پاس ہوتی تو اسکین کرکے بھیج دیتا۔ لیکن بھیجنے میں بھی مشقت ہوتی ہے کیوں کہ یہاں کا نیٹ ورک بہت دھیما ہے اور تو اور اسکین کرنے پر فائل 40 م۔ب۔ سے بھی زائد ہوجاتی ہے۔۔۔۔
کیا یہ ممکن ہے کہ آپ یہ کتابیں ایشو کرا کر گھر لے جائیں اور وہاں سے سکین کر کے ہمیں میل کر دیں۔ سکین شدہ فائل کا سائز کیسے كم ہو سکتا ہے؟ حافظ اختر علی بھائی آپ کو بتائیں گے، ان شاء اللہ!
 
شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
کیا یہ ممکن ہے کہ آپ یہ کتابیں ایشو کرا کر گھر لے جائیں اور وہاں سے سکین کر کے ہمیں میل کر دیں۔ سکین شدہ فائل کا سائز کیسے كم ہو سکتا ہے؟ حافظ اختر علی بھائی آپ کو بتائیں گے، ان شاء اللہ!
ابھی ہمارے یہاں سالانہ امتحانات چل رہے ہیں اس لیے مکتبہ سے کتاب ایشو نہیں ہورہی ہے۔ اور پھر کتابیں ایشو صرف اساتذہ کے لیے ہوتی ہیں۔ چلیے ان شاء اللہ کوئی سبیل نکلی تو کوشش کروں گا۔
 
Top