الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ البانی رحمہ اللّٰہ نے جو کہا ہے کہ اگر زکریا بن یحییٰ ابو یحییٰ لؤلؤی ہیں تو یہ سند صحیح ہے۰۰۰۰میں کہتا ہوں کہ یہ ابو یحییٰ لؤلؤی نہیں ہیں کیونکہ ابو یحییٰ لؤلؤی نے شَبَابَةُ بْنُ سَوَّار سے روایت نہیں کی ہے بلکہ یہ زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الضَّرِيرُ الْبَغْدَادِيُّ الْمَدَائِنِيُّ ہیں اور...
⑴ حذیفہ رضی اللّٰہ عنہ کی سند میں عبداللہ بن زید بن جدعان ضعیف ہے۔
⑵ ابن عمر رضی اللّٰہ عنہ کی سند میں اختلاف ہے:
البزار: عن شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ، ثنا الْعَلاءُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ...
في الأوسط: عن شَبَابَةُ، عَنْ وَرْقَاءَ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ...
جی شیخ عبداللہ بن زید بن جدعان ضعیف ہے لیکن شیخ البانی رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث کو حسن یا صحیح کیسے کہا ہے؟ اس حدیث کی شاہد ابن عمر رضی اللّٰہ عنہ کی حدیث ہے لیکن اس کی سند میں بھی اختلاف ہے اور اس حدیث کو ابی حاتم رحمہ اللّٰہ نے منکر کہا ہے۔
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
شیخ @اسحاق سلفی جو آپ نے ترمذی اور ابن ماجہ کی حدیث پیش کی ہے اور اس پر شیخ البانی رحمہ اللّٰہ کا حکم بیان کیا ہے، اگر آپ کے پاس شیخ البانی کی تخریج اور بحث ہو تو یہاں ارسال کریں ۔ کیونکہ اس کے ایک راوی عبداللہ بن زید بن جدعان ضعیف ہے ۔
رواه الديلمي: من طريق «جعفر بن محمد السَّافادي» حدثنا علي بن داود القَنطري حدثنا «سندي بن سليم» حدثنا عمرو بن صدقة أخبرني «عمر بن شاكر» عن أنس قال: قال رسول اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
«ثَلَاثَةٌ مِنَ الجَفَا: أَنْ يُؤاخِيَ الرَّجلُ الرَّجلَ فَلَا يَعرِفُ لَهُ اسْماً وَلاَ...
رواه الديلمي: من طريق أَبِي نُعَيْمٍ عَنْ هِلَالٍ بْنِ العَلَاءِ حَدَّثْنَا «أَبِي» حَدَّثْنَا «أَبُو إِسْحَاقٍ» شَيْخٌ كَانَ مَعَنَا فِي السَّفِيْنَةِ عَنْ شُعْبَة عَنْ إِسْمَاعِيْل بن أبي خالد عن قيس بن أبي حازم عن زيد بن أرقم مرفوعاً
«خَمْسٌ مَنْ اُوْتِيَهُنَّ لَمْ يعذر عَلَى تَرْكِ عَمَلِ...