السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کرتا ہے، کے بجائے اگر کر سکتا ہے، کہا جائے تو بہتر ہے، کہ ائمہ مجتہدین بلکہ جنہیں مقلدین بھی مجتہد مطلق مانتےہیں، انہوں نے بھی ہمیشہ اور لازماً براہ راست قرآن کتاب و سنت سے از خود مسائل کا استنباط نہیں کیا، بلکہ انہوں نے بھی اپنے اساتذہ یا دیگر فقہاء کے اخذ...