الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر معاملہ اتنا ہوتا کہ ''پھل لانے والے'' کے حالات و آثار کے سبب اندازہ لگایا جاتا کہ یہ حرام کا مال لایا ہوگا، اور اس سے اجتناب کیا ہوتا، تو ہم اسے ''فراست'' سمجھ سکتے تھے، لیکن حرام مال سے خریدے سیب کو حلال مال کے خریدے سیب سے الگ الگ کرنے کو فراست قرار دینا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسلام آباد(قدرت روزنامہ29جنوری2018) مولانا امین صفدرصاحب رحمتہ اللہ نے حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ سے اپنی بیعت کا قصہ بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ ’’ایک دن میں ’’خدام الدین‘‘ میں حضرت لاہوری رحمتہ اللہ کی مجلس ذکر کی تقریر پڑھ رہا تھا، جس میں آپ کا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ @اسحاق سلفی ''کرامت'' کو افسانہ کہتے ہیں!
یا یو کہیئے کہ جسے یہ افسانہ کہہ رہے ہیں، بعض الناس اسے ''کرامت'' کہتے ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جب آپ نے قرآن کی اس آیت سے پوتوں، پوتیوں،اور ان کی أولاد و ذریت کو اسی طرح دادا کی رواثت حقدار ٹھہرایا ہے، جیسے میت کے بیٹے، بیٹیاں، یعنی پوتے کے ابا، چچا، پھپی دادا کی وراثت میں حقدار ہیں، تو پھر آپ آگے ان میں سے کسی کو بھی وراثت کے حق سے محروم کرنے کے در پر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ ہے دراصل آپ کے باطل موقف کی باطل بنیاد!
اس کا لغوی بطلان تو ہم بعد میں بیان کرتے ہیں، پہلے تو یہ بتلائے دیتے ہیں کہ آپ یہ جو کچھ ہمیں باور کروانا چاہتے ہیں، آپ خود اس پر قائم نہیں!
دیکھیں! آپ نے یہاں فرمایا ہے کہ:
''أولاد'' حقیقی ہی ہوتی ہے؛
پوتا بھی دادا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب اگر کوئی غلط فہمی کا شکار ہو گیا ہے، تو اس میں ہماری تو غلطی نہیں ہے! یہ تو اس کے فہم کی غلطی ہے، اور معلوم ہونا چاہیئے، کہ آپ کے ساتھ ''ہیں'' اور ''ہو'' دونوں مستعمل ہیں!
رہی بات ''محروم کرنے'' اور ''محروم رکھنے'' کے نازک فرق کی، تو آپ نے اسے بھی غلط فہمی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جسارت دیکھیں! ''حلالہ'' کو بھی حرام سے ''حرامہ'' کے بالمقابل بیان کرکے ''حلالہ ملعونہ'' کو ''حلال'' قرار دیا جا رہا ہے!
اب جس فعل پر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی لعنت کی، جسے خود ملعونہ مانتے بھی ہیں، مگر اسے حلال باور کرانے کی جسارت کرتے ہیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قرآن مجید میں اللہ تعالی نے فرمایا:
أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ ۚ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِندِ غَيْرِ اللَّـهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا ﴿سورة النساء ٨٢﴾
کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے اور اگر یہ قرآن سوائے الله کے کسی اور کی طرف سے ہوتا تو وہ اس...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ @اسحاق سلفی بھائی! ان صاحب کے مراسلے دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ انہیں، ''تین طلاق'' اور اکھٹی تین طلاق'' کا فرق ہی نہیں معلوم اور ''تین طلاق'' کے مسئلہ کو ''اکھٹی تین طلاق'' سے خلط کر رہے ہیں!
دوم کہ ان صاحب کو غالباً کسی نے یہ بتلایا نہیں کہ ان کے ہاں بھی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@مسرور احمد الفرائضی
درج ذیل قرآنی آیات کی رقم کردہ عربی نظر نہیں آرہی، نہیں معلوم ہوتا کہ آپ نے کون سے الفاظ نقل کیئے ہیں، انہیں دوبارہ تحری کر دیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
باقی تو بعد میں تحریر کرتا ہوں، پہلے یہ تو بتائیے، کہ میں نے آپ کو ''تم'' کہہ کر کہاں مخاطب کیا ہے؟ کہ آپ نے مجھ پر بے ادبی کا الزام صادر فرماتے ہوئے، رسول اللہ صلی علیہ وسلم کی حدیث میں وارد نفاق کی علامت کا صادق آنا بھی ٹھہرا دیا!
میرے بھائی! ذرا ھیرج...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کی اٹیچمنٹ بھی نہیں دیکھی جا سکتی!
بہتر ہے اٹیچمنٹ کے بجائے، یونیکوڈ میں ہی رقم کیجیئے!
ابن حجر العسقلانی نے تویہ بات نہیں کی! یہ تو عربی عبارت پر آپ کی اپنی فہم کا تڑکہ ہے!
ابن حجر العسقلانی نے یہاں ''دُونَهُمْ'' کے معنی کو مفسر کیا ہے کہ ''أَيْ بَيْنَهُمْ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کراچی والوں کی ناک نہ کٹواو میرے بھائی!
سونا تپ کر کندن بنتا ہے، یعنی خالص سونا!
اینٹ کبھی کندن نہیں بنتی!
ہم تو سمنٹ اور بجری کے بلاک والے ''شہری'' ہیں، کسی ''پینڈو'' سے پوچھتے ہیں، کہ پکی اینٹ کے لئے کیا خاص نام ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے بھائی! مخالفت تو ہونی تھی، جب امت کے اتفاقی واجماعی موقف کے برخلاف صدیوں بعد کوئی ایسا منفرد دعوی کرے، تو مخالفت تو بنتی ہے! خیر اس پر زیادہ نہیں کہتا!
إِذَا لَمْ يَكُنْ دُونَهُمْ وَلَدٌ
یہاں ''دون'' کا ترجمہ ''کوئی'' کرنا تو چلو بالفرض غلط ہو گیا!
لیکن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@مسرور احمد الفرائضی صاحب! اول تو آپ کی کتاب دیئے گئے لنک پر مکمل نہیں، صرف فہرست ہے!
دوم کہ محض کتاب کا لنک دینے سے بھی بات مکمل نہ ہو گی!
بلکہ آپ نے اپنی کتاب میں اپنے مؤقف پر جو قرآن و سنت سے جو دلائل دہئے ہیں، انہیں یہاں رقم کیجیئے! کیونکہ اب تک تو محض آپ کا...