الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس کے بارے میں امام اہل سنت امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا: “لا ینبغي أن یروی عنہ…. شئ” اس سے کوئی چیز بھی روایت نہیں کرنی چاہئے ۔ (کتاب العلل ۲۵۸/۲ ت ۱۸۶۴) اسماء الرجال کے جلیل القدر امام یحییٰ بن معینؒ نے فرمایا: “وأبو مطیع الخراساني لیس بشيءٍ” اور ابو مطیع...
آئینہ دکھایا ہے تو برا کیوں مان رہے ہو ؟ اگر اتنا ہی شوق ہے دفاع کرنے کا امام ابوحنیفہ کا تو رد کرو ان دلائل کو جہاں سب صحیح اسانید سے ثابت ہے !
ایسے ہی فیورٹ کلر کی ریٹنگ شاید آپ کے جاننے والے بھی دے چکے ہیں اس فورم پر :) اور مزے کی بات ہے دونوں سرخ رنگ ہی تھے ریٹنگ کے :)
تعارف کروانے کا مقصد صرف یہ تھا جو موصوف رد کرنے کی کوشش کر رہے تھے ان کے کاونٹر جوابات ان کے گھر سے ہی دیے جائیں نہ کہ ان کو جاب پر رکھنا تھا یہاں :) اور جہاں تک بات ہے بین کرنے کی تو بین کی وجوہات آپ شیر مادر سمجھ کر ہضم کرگئے اور الزام لگادیا، تعصب کی عینک اتار کر دیکھ لیں کہ کیا وجوہات تھیں!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آئنہ مذہبِ شیعہ (شیعہ مذہب کے اُصول وقواعد اور عقائد واَفکار کا جائزہ) یہ کتاب کیا پاکستان میں دستیاب ہے کسی بک اسٹور پر؟