الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عمر بھائی مضمون کے شروع میں بیان کردہ حدیث إياكم والحسدفان الحسد ياكل الحسنات كما تاكل النار الحطب ضعیف ہے۔
تفصیل کیلئے دیکھئے:
الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
نعمتوں کی ناقدری سے بچنے کا شرعی حل
اللہ تعالیٰ کی ہر انسان پر بے پایاں رحمتیں، لامحدود نوازشیں اور اَن گنت احسانات ہیں۔ جن کا حق ادا کرنا اور شکر سپاسی انسان کے بس سے باہر ہے۔ البتہ اپنی استعداد کے مطابق نعمتوں کا شکریہ ادا کرنا اور احسان مندی کا اظہار ہر انسان پر لازم ہے۔ اس سے انسان حسد و...
اللہ تعالیٰ کے انسانوں پر بے تحاشا احسانات و اکرامات ہیں۔ جن کا تقاضا ہے کہ اللہ وحدہٗ لا شریک کی اطاعت و عبادت کی جائے۔ اس کی واحدانیت، بڑائی اور کبریائی کو تسلیم کیا جائے، اس کی عنایات و نوازشات کی قدر کی جائے اور انعامات و احسانات پر رب تعالیٰ کا شکریہ ادا کیا جائے۔ یاد رکھیں نعمتوں کی قدر...
اخروی فلاح کے لئے دنیوی مصائب کا مطالبہ
فاروق رفیع
ہم مسلمانوں کا کتاب و سنت سے دوری اور دینِ اسلام سے بے زاری کی وجہ سے یہ مزاج بن چکا ہے کہ ہم یا تو سرے ہی سے بنیادی ارکان اسلام سمیت فرائض و منہیات کے تارک ہیں اور اگر دینی فکر اور مذہبی لگاؤ کا جذبہ انگڑائی لے تو کتاب و سنت کے متعین دائرہ...
صحت اور وقت کی قدر کیجئے
فاروق رفیع
دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ جس میں زندگی میں پیش آمدہ جمیع مسائل کا کامیاب حل اور ہر موضوع کے لئے بہترین راہنمائی ہے۔ اس کا ہر پہلو پرنور و کامل ہے کہ اس کے کسی بھی جزء و اساس میں ظلمت، نقص و سقم نہیں بلکہ کامل انسانی راہنمائی موجودہے، اس لئے دین...