• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عدیل سلفی

    فاطمہ بنت اسد کی وفات پر آپﷺ کا اپنے اور تمام انبیاء کے وسیلے سے دعا کرنا

    کیا اس راوی کے لیے تعدیل کے اقوال بھی ثابت ہیں؟
  2. عدیل سلفی

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    اضطراب ملاحظہ ہو: ایک طرف وہابی پر اعتماد نہیں اور دوسری طرف حجت بھی ہیں (سبحان اللہ) اور الحمد للہ کا ورد بھی کر رہے ہیں :)
  3. عدیل سلفی

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    لنک بھی بریلویوں کی طرح فارغ ہے ۔۔۔۔ عمرو بن عبد الله السبيعي الكوفي مشهور بالتدليس وهو تابعي ثقة وصفه النسائي وغيره بذلك وہ تدلیس میں مشہور ہے اور ثقہ تابعی ہے امام نسائی رحمتہ اللہ وغیرہ نے اسے مدلس کہا ہے عنوان الكتاب: تعريف أهل التقديس بمراتب الموصوفين بالتدليس المؤلف: أحمد بن علي بن حجر...
  4. عدیل سلفی

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    روایت ہے کہ امام بخاریؒ اس بات کے قائل ہیں کہ جب کسی کا پیر سن ہوجائے تو یا "محمد" صلی اللہ علیہ وسلم کہے تو اس کا پاؤں درست ہوجائے گا۔ الفاظ یہ ہیں:۔ (باب ما يقول الرجل إذا أخدرت رجله) یعنی باب ہے کہ آدمی پاؤں سن ہوجائے تو کیا کہے؟حضرت عبدالرحمٰن بن سعد بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ...
  5. عدیل سلفی

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    فقہ حنفیہ میں بحق نبی و اولیاء دعاء کرنے کے متعلق حکم وسیلہ کی حقیقت
  6. عدیل سلفی

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    سوال میں کون مخاطب ہے؟ اعتراض کن الفاظ پر ہے؟ اور حامی کس نے بھری ہے؟ چھلانگیں کس کی؟ اس پر بھی سارے دعوی دھرے کے دھرے رہ گئے! بریلویت اپنے دعووں میں بھی ناکام ہے!!
  7. عدیل سلفی

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    اپنے دعوے پر ہی اب بغلیں جھانک رہے ہو امام اعظم بھی مرگیا حنفیوں کا لیکن جابر جعفی کا مسئلہ حل نہ ہوسکا :) خود اپنی فقہ کی حلال دارو پی کر نشے میں لکھتے ہو اور الزام مجھ پر
  8. عدیل سلفی

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    اچھا بہانہ مل گیا اسکین نہ لگانے کا ۔۔۔۔ شیوخ کو چھوڑو یہاں طالبعلم ہی کافی ہیں ۔۔۔ میں نے نسخوں کے اسکین مانگے تھے شیوخ سے تم بیچ میں کودے ہو ہیرو بن کر اب لگاؤ اسکین ۔۔۔۔ شاباش زیادہ خوش فہمی میں مبتلا ہیں موصوف ۔۔۔۔ :) احناف کے ہاں یہی مسئلہ جابر جعفی کا بھی ہے
  9. عدیل سلفی

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    اسکین آگئے؟؟؟ ۔۔۔۔ ابتسامہ
  10. عدیل سلفی

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    خود کون سے مولف مصنف ہو کتابوں کے؟ ۔۔۔ ابتسامہ اور ابھی تو پینڈورا باکس کھولا بھی نہیں ہے ابھی سے حالت پتلی ہوگئی ؟ کذب بیانی کی بھی حد ہوتی ہے :)
  11. عدیل سلفی

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    امام نووی لکھتے ہیں: أهل المدينة يعجبون من حسن بيت أبي العتاهية : وتخدر في بعض الأحايين رجله * فإن لم يقل يا عتب لم يذهب الخدر اہل مدینہ کے لوگ ابی العتاہیہ کے گھر کے حسن پہ تعجب کرتے تھے اور بعض اوقات اس کا پاؤں سن ہو جاتا اور اگر وہ یا عتب نہ کہتا تو اس کا سن ہونا نہ جاتا (یعنی وہ ٹھیک نہ...
  12. عدیل سلفی

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    رضا عسقلانی بھائی ۔۔۔ ابتسامہ۔۔۔۔ فورم پر ہنسانے آئے ہو یا اپنی دلیل ثابت کرنے ؟ اس سے پہلے بھی جب دیوبند کی کتابوں سے جوابات دیے ہیں آپ کے نام نہاد محقق کو تو وہ آگے سے جواب دیتا ہے کہ بریلوی مکتبہ کے حوالے دو دیوبند کے حوالے حجت نہیں ہے (اور رضا کی پوسٹ پر کافی جوابات دے چکے ہیں ہم کافی سارے...
  13. عدیل سلفی

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    جب سوال ان سے کیا تھا اور سوال میں بھی شیوخ لکھا تھا تب کیوں چھلانگ لگائی آپ نے ۔۔۔۔ ابتسامہ اس روایت کے جوابات ہم احناف سے بھی دینگے انشاء اللہ لیکن پہلے آپ اپنا دعوی کو ثابت کریں یا پھر لکھ دیں کہ آپ کے پاس بھی کوئی دلیل نہیں ہے اس روایت کے الفاظ کو ثابت کرنے کی
  14. عدیل سلفی

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    امام ابو یوسف نے بھی امام محمد شیبانی کو کذاب کہا ہے اس کی تفصیل بتائیں قال أبو يوسف: محمد بن الحسن يكذب عَلَيَّ
  15. عدیل سلفی

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    کتنا انتظار؟ ویسے بھی سوال پوچھنے پر آپ نے جواب دیا تھا اور دعوی کیا تھا کہ؟
  16. عدیل سلفی

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    شیوخ حضرات کے پاس تو وقت نہیں ہے آپ لگادیں اسکین
  17. عدیل سلفی

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    سوال شیوخ سے پوچھا تھا خیر کوئی بات نہیں آپ بتا سکتے ہیں کہ کیا سارے نسخوں میں یہ الفاظ ہیں؟ اور اگر ہیں تو لگائیں آپ اسکین جتنے نسخے ہیں اس کتاب کے بھی جزاک اللہ خیرا
  18. عدیل سلفی

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیوخ کیا الأدب المفرد میں الفاظ يا محمد ثابت ہیں؟
  19. عدیل سلفی

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    ’’یامحمد‘‘ والی روایت کی تحقیق
Top