• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رانا اویس سلفی

    بڑى عمر كے شخص كى رضاعت سے حرمت ميں اختلاف

    كيا كسى غير محرم بڑے شخص كو دودھ پلانا جائز ہے، اور يہ كس طرح جائز ہو گا حالانكہ اس سے مصافحہ كرنا اور ديكھنا حرام ہے ؟ اور ميں نے ايك حديث سنى ہے اس كا معنى كيا ہے حديث يہ ہے: ام المومنين ام سلمہ رضى اللہ تعالى عنہا نے عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا سے كہا: اللہ كى قسم ميرا دل راضى نہيں كہ مجھے وہ...
  2. رانا اویس سلفی

    منکرین حدیت کا ایتراز حائضہ اورنفاس والی عورت سے مباشرت

    کیا حیض اورنفاس کی مدت میں بیوی سے مباشرت جائز ہے ؟ الحمدللہ حیض اورنفاس کی حالت میں بیوی سے مباشرت اور لذت وتفریح کی تین قسمیں ہیں : پہلی قسم : بیوی سے جماع کے ساتھ مباشرت کی جائے ، یہ قسم تو قرآنی نص اورمسلمانوں کے اجماع کے مطابق حرام ہے ۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے : { آپ...
  3. رانا اویس سلفی

    غلام احمد پرويز اور اس كے حواريوں كے بارے ميں مفتى ٴاعظم سعودى عرب شيخ عبدالعزيز بن عبد اللہ بن باز

    فتنہٴ ’پرويزيت‘ كے متعلق امامِ كعبہ كافتوىٰ بمعہ ترجمہ تحریر امام کعبہ | 17 اکتوبر 2011 الحمد للہ وحدہ والصلاة والسلام على من لا نبى بعدہ و على آلہ وأصحابہ أجمعين أما بعد: فإن منظمة (طلوع إسلام) والتى تصدر مجلة بإسم ”طلوع اسلام“ و تنتمى إلى إمامہا الضال (غلام أحمد پرويز) الذى أنكر...
  4. رانا اویس سلفی

    منكرين دين پرويزى اور قرباني

    بسم اللہ الرحمن الرحيم سوال منکرين دين کے مرکز "ادارہ طلوع اسلام" لاہور نے ايک کتاب شائع کي ہے جس کا نام ان لوگوں نے "قرآني فيصلے" رکھا ہے۔ اس کتاب کے صفحے 57 پر مذکور ہے۔ "يہ جو ہم بقر عيدکے موقع پر ہر شہر اور ہر قريہ ، ہر گلي اور ہر کوچہ ميں بکرے اور گائيں ذبح کرتے ہيں، يہ قرآن کے...
  5. رانا اویس سلفی

    انکارِ حدیث کرنے والوں کے اعتراضات اور ان کے جوابات

    مکرمی جناب شیخ محمد اقبال صاحب السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ آپ کی کتاب انکارِ حدیث کرنے والوں سے 50 سوالات کا مطالعہ کیا تو چند اشکالات ذہن میں آئے جن کو رفع کرنے کے لئے یہ خط تحریر کر رہا ہوں برائے مہربانی تشنگی دور کر دیجئے۔ کتاب ھٰذا کے صفحہ نمبر 13پر آپ نے حدیث رسول صلی اللہ علیہ...
  6. رانا اویس سلفی

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    سوال نمبر1 ۔ قرآن مجید کی جو 114 سورتیں ہیں ان سورتوں کے نام کس نے رکھے ہیں کیا قرآن نے خود ان سورتوں کے نام رکھے ہیں؟ اگر یہ نام قرآن نے رکھے ہیں تو کس پارے میں یہ نام موجود ہیں؟ یا یہ نام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھے ہیں؟ اگر یہ نام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھے ہیں تو...
  7. رانا اویس سلفی

    مسئلہ نماز میں منکرین حدیث کی کشمکش

    آپ دیکھیں کہ جن لوگوں نبی ﷺ کے دونوں منصبوں سیعنی تزکیہ و تعلیم کا انکار کیا ہے سوہ نماز کے مسئلہ میں کس قدر مضطرب نظر آتے ہیں ۱:منکر حدیث عبداللہ چکڑالوی قرآن سے پانچوں نمازیں ثابت کرتا تھا (اس کا رسالہ نماز ص:۸) ۲:منکر حدیث مولوی حشمت علی دہلوی بھی پانچوں نمازوں کا قائل تھا...
  8. رانا اویس سلفی

    غامدی صاحب کی ایک اصطلاح سنت سے مراد ملت ابراہیمی کا جائزہ

    اصول غامدی:سنت سے ہماری مراد دین ابراہیمی کی وہ روایت ہے جسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تجدید و اصلاح کے بعد اس میں بعض اضافوں کے ساتھ اپنے ماننے والوں میں دین کی حیثیت سے جاری فرمایاہے۔قرآن میں اس کا حکم آپ کے لئے اس طرح بیان ہوا ہے :ثُمَّ أَوْحَیْْنَا إِلَیْْکَ أَنِ اتَّبِعْ مِلَّۃَ...
  9. رانا اویس سلفی

    وحدت اسلامیہ اور کیا اسلامی جماعتیں گمراہ فرقوں میں سے ہیں (تہتر فرقے 73

    اس شخص کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے جو یہ کہتا ہے کہ: یہ اسلامی جماعتیں ان فرقوں میں سے ہیں جو کہ جہنم کی طرف دعوت دیتی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جن سے علیحدہ ر ہنے کا حکم دیا ہے ۔ کیا اس کی یہ بات صحیح ہے ؟ الحمدللہ جوکتاب اللہ اورسنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت دے...
  10. رانا اویس سلفی

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    ابو سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا کہتے ہیں کہ میں اور عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بھائی عائشہ رضی اللہ تعالی عنہاکے پاس گئے اور ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے غسل جنابت کے بارے میں پوچھا ۔ انھوں نے غسل کرکے دکھایا اور اپنے سر پر پانی بہایا ہمارے اور ان کے درمیان ایک پردہ حائل تھا ۔(کتاب الغسل...
  11. رانا اویس سلفی

    یرانی سازش کا بدبودار افسانہ ایک تاریخی جواب

    انکارِ حدیث کے اُصولی دلائلمدھوپوری محقق صاحب (مدھو پور،بہار،ہندوستان کے ایک نام نہاد محقق،جنہوں نے مقالہ نگار کو احادیث پر مبنی اعتراضات کے خطوط ارسال کیے) قرآنی آیات کو آپ نے اپنی مزعومہ خرافات کے گرد طواف کرنے کے بعد اس بڑے بول کا اظہار کیا جسے منکرین حدیث کے گرگانِ باراں دیدہ اپنے سردو...
  12. رانا اویس سلفی

    حدیث زہر تھوک کر اندھا کر دینے والا سانپ اور منکرین حدیث

    رسول اللہ ﷺ کے ایک فرمان کا مطلب یہ ہے کہ دو طرح کے سانپ ایسے ہیں سفید دھاریوں والا دم کٹا کہ وہ انسان کی آنکھوں کو دیکھ کر اسے اندھا کردیتے ہیں ۔ صاحبو ! ایسا کوئی سانپ دنیا میں موجودنہیں ۔ (امام مسلم حدیث: 2223کتاب الاسلام اورتشریح امام ابن القیم ) (اسلام کے مجرم صفحہ :58) ازالہ: ۔...
  13. رانا اویس سلفی

    نبی کریم ﷺ کا خود کشی کا ارادہ اور منکرین حدیث

    کریم ﷺ کا خود کشی کا ارادہ اور مصنف کی چالبازی۔ مصنف اپنی کتاب کے صفحہ 13پر صحیح بخاری کی ایک حدیث ذکر کرتا ہے کہ: ’’مراراً کئی یتردی من رؤوس شواھق الجبال فکلما أوفی بذروۃ جبل لکی یلقی منہ نفسہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (صحیح بخاری کتاب التعبیر رقم الحدیث ۔6982) ’’ وحی نہ آنے کی وجہ سے...
  14. رانا اویس سلفی

    گھر میں کتے پالنا اور جدید سائنس

    نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے بلا ضرورت گھر میں کتے پالنے کی ممانعت فرمائی ہے۔مگر کس قدردکھ کی بات ہے کہ یورپ کی تقلید میں ہمارے ہاں بھی امیر گھرانوں میں کتوں سے کھیلنا اور شوقیہ طور پر گھروں پر پالنا ایک فیشن اور سٹیٹس سمبل بنتا جارہاہے ۔پچھلے دنوں پاکستانی چینلز پر ایک موبائل کمپنی کی جانب سے...
  15. رانا اویس سلفی

    شراب کی ممانعت حدیث اور جدید سائنس

    شراب کی ممانعت رسول اللہ ﷺ کی احادیث میں: اگر تاریخ کے اوراق کو پلٹیں اور پچھلی امتوں کے بربادی کے اسباب پر نظر اٹھائیں تو ان کی معاشرتی اور اخلاقی بربادی کا عین سبب شراب نوشی بھی ہے۔ ان گنت انسانیت اس ام الخبائث کی نظر ہوئے اور عمدہ اخلاق کے دریچے سے اس طرح لڑک کر گرے کہ ان کی ہستیاں ہی...
  16. رانا اویس سلفی

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دو احادیث پر ایک منکرحدیث کا اعتراض

    ڈاکٹر شبیر رقمطراز ہیں: عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور میں ایک ٹب میں نہاتے تھے اور وہ صلی اللہ علیہ وسلم حالت حیض میں مجھ سے اختلاط فرمایا کرتے تھے "اسلام کے مجرم،صفحہ26" ازالہ؛۔ یہ روایت صحیح بخاری میں ان الفاظ سے منقول ہے۔ حدثنا قبيصة،‏‏‏‏ ‏‏‏‏...
  17. رانا اویس سلفی

    مسواک کی افادیت جدید سائنس کی روشنی میں

    صحیح مسلم المساجد باب: ہر نماز کے وقت مسواک کرنا۔ حدیث نمبر : 270 سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر مسلمانوں پر شاق (یعنی مشکل) نہ ہوتا اور زہیر کی روایت میں یوں ہے کہ اگر میری امت پر مشکل نہ ہوتا تو میں ان کو حکم کرتا کہ ہر نماز...
  18. رانا اویس سلفی

    قرآن کریم کا سات لھجوں میں نزول

    میں نے یہ پڑھا ہے کہ عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی خلافت میں زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئ تاکہ وہ قرآن مجید اکٹھا کرے ، لیکن یہ نص ( عثمانی ) ایک قرات پر ہی موحد نہیں ،اس لۓ کہ پہلی عربی زبان میں حروف علت نہیں تھے ، اور اسی طرح کچھ حروف صحیحہ بھی اس شکل میں...
  19. رانا اویس سلفی

    عہدِ نبوی میں لکھی گئی کتبِ احادیث

    منکرینِ حدیث کی جانب سے یہ جھوٹ اکثر دہرایا جاتا ہے کہ ۔۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 249 سال بعد تک کسی حدیث کی کتاب کا وجود نہیں رہا۔ حدیث کی جملہ کتب فارسی مصنفین نے 249 سال کے بعد لکھی۔ ذیل میں اصل حقیقت ملاحظہ فرمائیں کہ کس طرح کتابی شکل میں احادیث کے جمع کرنے کا...
  20. رانا اویس سلفی

    غامدی کاانکارِ نزو ل عیسٰی

    قرآن مجید میں حضرت عیسٰی کے اوپر اْٹھائے جانے کا ذکر سورہ الِ عمران کی درج ذیل آیت میں ہوا ہے۔''اور انھوں نے خفیہ چالیں چلیں تواللہ نے بھی اْن کا خفیہ توڑ کیا اور اللہ بہترین توڑ کرنے والا ہے (٥٤) جبکہ اللہ نے کہا کہ اے عیسٰی میں تمہں وفات دینے والا ہوں اور اپنی طرف اٹھا لینے والا ہوں اورجن...
Top