• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

    جی ہاں ! لیکن بات یوں بھی کہی جا سکتی ہے طالبان کو دوسرے مارتے ہیں تو انہیں اپنے بچے بچانے کے لئے دوسروں کو مارنا ہی پڑتا ہے۔ ۔اب معلوم نہیں آپ کی نظر میں طالبان کے بچے معصوم ہوتے ہیں یا نہیں ۔
  2. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    کسی دستِ ناتواں سے کوئی بار اٹھ نہ پائے کوئی سر نہ سر بلند ہو کوئی دار اٹھ نہ پائے ہے یہ ان کی عین خواہش کسی دستِ بے اماں میں کریں خاک خود کو ایسا کہ غبار اٹھ نہ پائے
  3. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    مقتلِ جاں سے کہ زنداں سے کہ گھر سے نکلے ہم تو خوشبو کی طرح نکلے جدھر سے نکلے انقلاب آئے مگر ائے نہ ایسا کہ امید سایہ خورشید سے اور دھوپ شجر سے نکلے
  4. مشکٰوۃ

    گمراہ فرقوں کااجمالی تعارف،امتیازی عقائد اوران کاحکم (یہ ویب کی ہیڈنگ ہے میری نہیں)

    گمراہ فرقوں کا اجمالی تعارف ،امتیازی عقائد اور ان پر حکم لگانے والے صرف اپنے عقائد بیان کر دیں تو فیصلہ کرنے میں آسانی رہے گی۔
  5. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کس جنت میں رہ رہے ہیں ہم شامی مجاہدین سے درخواست کر دیں گے کہ اپنے بچوں کو وہاں بھیج دیں۔۔ میرے خیال سے والدیں کو اپنا خون اور اپنے بچوں کا مستقبل غیروں کی نسبت زیادہ عزیز ہوتا ہے۔ غیر متعلق گفتگو کسی اور تھریڈ میں منتقل ہو جائے تو وہاں بات کریں۔ ۔ جزاک اللہ خیر
  6. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہ جو زندگی ہے پہاڑ سی،یہ جو روز وشب ہیں چٹان سے انہیں لطفِ کرم ،انہیں ضبطِ غم ،انہیں چشمِ نم سے تراشیے
  7. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

  8. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    وہ دن بھی آئے صلیب گر بھی صلیب پر ہوں یہ شہر اِک روز پھر سے یومِ حساب دیکھے کہاں کی آنکھیں کہ اب تو چہروں پہ آبلے ہیں اور آبلوں سے بھلا کوئی کیسے خواب دیکھے؟ عجب نہیں ہے جو خوشبوؤں سے ہے شہر خالی کہ میں نے دہلیزِقاتلاں پر گلاب دیکھے
  9. مشکٰوۃ

    You have never seen this before.......!

    i actually had seen this before but second movie wasn't with music
  10. مشکٰوۃ

    دھنک رنگ

    بحث کا کبھی بھی نتیجہ نہیں نکلتا اور خاص اس وقت جب انا آڑے آجائے
  11. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    زندگی آمد برائے بندگی زندگی بےبندگی شرمندگی
  12. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    احمقوں کی کمی نہیں غالب ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں
  13. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

    کس کس کو یاد ہے آگے کیا ہے؟؟؟
  14. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

  15. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

  16. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

    سب سے زیادہ دِل توڑنے والا لمحہ آپ کے بچپن میں وہ ہوتا ہے جب امی کہتی ہیں کہ مہمانوں نے جو پیسے دیئے ہیں وہ مجھے دو !
  17. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    تازہ ہوا کے شوق میں اے ساکنانِ شہر اتنے نہ در بناؤ کہ دیوار گر پڑے
  18. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    رہبروں کے ضمیر مجرم ہیں ہر مسافر یہاں لٹیرا ہے مقبروں کے چراغ گل کر دو قلبِ انساں میں اندھیرا ہے ساغر صدیقی
  19. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    خودی کو کیسے ہم اپنی انا سے بلند کرتے عجائب گھروں کی زینت ہیں مسلمانوں کی شمشیریں
  20. مشکٰوۃ

    حی علی الصلاۃ

Top