• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    خودی کے ساز میں ہے عمرِ جاوداں کا سراغ خودی کے سوز سے روشن ہیں امتوں کے چراغ
  2. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    جذبہ تعمیرِ ملت کا چمن بن جائیے خدمتِ انسانیت کا بانکپن بن جائیے افتخارِ آدمیت کا تقاضہ ہے یہی فخرِ ملت، فخرِدیں، فخرِ وطن بن جائیے
  3. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خود کشی رستہ بھی ڈھونڈخضر کا سودا بھی چھوڑ دے
  4. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہر راہِ زیست اس قدر دشوار ہو گئی منزل کا کوئی راستہ آساں نہیں رہا کہنے کو یوں تو سینکڑوں ہیں آدمی مگر افسوس! ان میں کوئی بھی انساں نہیں رہا جاوید قیصر
  5. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    دانش وروں کے شور میں کچھ بھی نہ کہہ سکا کی بات جو جہاں پہ وہاں کاٹ دی گئی اجرت جو اس نے اہنی بڑھانے کی بات کی مزدور کی زباں تھی زباں کاٹ دی گئی یادش منصور
  6. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    اپنی اذاں کوئی موذن نہ سن سکا کانوں پہ ہاتھ رکھے ہوئے بولتا رہا
  7. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    بات کردار کی ہوتی ہے وگرنہ عارف قد میں انساں سےسایہ بھی بڑا ہوتا ہے
  8. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    اگر عثمانیوں پر کوہِ غم ٹوٹا تو کیاغم ہے کہ خونِ صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا جہاں بانی سے ہے دشوار تر کارِجہاں بینی جگر خوں ہو تو چشمِ دل میں ہوتی ہے نظر پیدا
  9. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    روئیں وہ جو منکر ہیں شہادتِ حسین ضی اللہ عنہ کے ہم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں کرتے
  10. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    نہ جا اس کے تحمل پر کہ بےڈھب ہے گرفت اس کی ڈر اس کی دیر گیری سےکہ ہے سخت انتقام اس کا
  11. مشکٰوۃ

    رقت آمیز تلاوتیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم نے بہت سے بڑے قراء و حفاظ کی تلاوت سنی لیکن ایسا منطر پہلے کبھی نہیں دیکھا
  12. مشکٰوۃ

    لہو۔ ۔ ۔ !

    آیات بینات مضمون نگار۔ ۔ ۔سبوخ سید لہو بچپن میں جب محرم آتا ،تو میری دادی کہا کر تی تھیں کہ قیامت بھی دس محرم کو ہی آئے گی تاہم اس دس محرم کو جمعہ ہو گا ۔ راولپنڈی میں دس محرم کو قیامت کا ہی منظر تھا ،لوگ جس خدا کو معبود برحق مانتے ہو ئے اس کے سامنے سجدہ شکر ادا کر نے مرکزتوحید ’دارلعلوم تعلیم...
  13. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    رات پھر رات ہے گزرے گی،گزر جائے گی کوئی صورت ہو مگر تابہ سحر جائے گی زندگی بڑھتا ہوا چاند ہے،چڑھتا سورج شب پرستوں سے کہو رات گزر جائے گی! ارشاد شاکر
  14. مشکٰوۃ

    نظموں کی کہکشاں

    اسپین کے کنارے ، کیا خوب تھے نظارے طارق کے سارے غازی، وہ صائم وہ نمازی بنجر سی اس زمیں کو ،ٹوٹی ہوئی جبیں کو دینے لہو کے تحفے،پہنچے اللہ کے پیارے اسپین کے کنارے ، کیا خوب تھے نظارے طارق نے کہہ دیا تھا،سب سے حلف لیا تھا پیچھے رہا ہے پانی،آگے اللہ کے باغی اس واسطے جلائے ،اپنے سفینے سارے...
  15. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    تغیر آگیا ایسا تدبر میں تخیل میں ہنسی سمجھی گئی گلشن میں غنچوں کی جگر چاکی
  16. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
  17. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    قصرِ انصاف کی زنجیر ہلانے والو! کج کلاہوں پہ قیامت کا نشہ ہے طاری اپنی شمشیر پہ کشکول کو ترجیح نہ دو دم ہو بازو میں تو ہر ضربِ جنوں ہے کاری
  18. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    شہر جب خوف سے چپ ہو محسن ایک دل ہے کہ بہت بولتا ہے
  19. مشکٰوۃ

    اپنی پسند کے اشعار یہاں پر شئر کیجئے۔

    محترم بھائی معذرت کے ساتھ آپ نے جو بھی سمجھا اس سے قطع نظر کم از کم میرا ذوق ایسا نہیں ہے کہ ادب میں بے ادبی کو برداشت کروں۔ ۔ مذاق اپنی جگہ لیکن ہر جگہ ہر بات میں اس کی گنجائش نہیں ہوتی۔ ۔ ہر انسان کی اپنی پسند نا پسند ہے وہ اس کا ذمہ دار بھی ہے لیکن دوسروں کی کوتاہی کا بوجھ اٹھانے کی کسی...
  20. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    میرے ہنستے بستے جو شہر تھے ،انہیں جانے کس کی نظر لگی کوئی تیر کھٹ سے ادھر گرا،کوئی تیغ جاکر ادھر لگی میں تو رات نیند کے شہر میں، کسی تختِ گل پہ تھا نغمہ زن جو اتر رہی تھیں قیامتیں، مجھے صبح ان کی خبر لگی
Top