• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد طالب حسین

    قبروں اور مزرات پر گنبد بنانا

    قبروں اور مزرات پر گنبد بنانا۔ بزرگان دین کی قبور پر گنبد تعمیر کرنے والے اپنے گمان اور زعم باطل میں یہ تعمیر لائق ثواب سمجھتے ہیں چنانچہ مزارات پر گنبد وں کی تعمیر میں خرچ ہونے والی رقم کو یہ لوگ صدقہ جاریہ سمجھتے ہیں علاوہ ازیں ان کی ایک فکر یہ بھی ہے کہ مزارات پر گنبد وں کی تعمیر سنت ہے...
  2. محمد طالب حسین

    قل ، تیجا ، ساتا ، دسواں ، چالیسواں یا چہلم ، عرس و برسی

    قل ، تیجا ، ساتا ، دسواں ، چالیسواں یا چہلم ، عرس و برسی ۔ برصغیر میں پائی جانے والی بدعات میں سے ہی چند بدعتیں قل، تیجا، ساتا ، دسواں ، چالیسواں یا چہلم اور عرس و برسی وغیرہ بھی ہیں۔ یہ بدعت اس وقت ہوتی ہے جب کوئی قضائے الہٰی سے فوت ہو جاتا ہے تو اس کے لواحقین پس مرگ قل اور پھر تیسرے دن...
  3. محمد طالب حسین

    قرآن خوانی

    قرآن خوانی۔ یہ بدعت بھی برصغیر میں خوب پھیل گئی ہے۔ بعض نام نہاد موحد بھی اس بدعت میں مبتلا نظر آتے ہیں بلکہ بہت سے اسلام کی نشاة ثانیہ کی تحریکیں چلانے کے دعویدار ماڈرن قسم کے مفکر و دانشور بھی قرآن خوانی کی محفل میں سپارے ہاتھ میں لیئے ہل ہل کر پڑھتے اور لوگوں کو بخشتے بخشواتے ہیں نظر...
  4. محمد طالب حسین

    مزارات پر عرس اور میلے

    مزارات پر عرس اور میلے۔ بزگان دین اور اولیائے کرام کےمزارات ار مقابر پر عرس اور میلوں کا سالا نہ انعقاد کرنا بھی برصغیر کے بدعتی مسلمانوں کے رسم و رواج میں فرائض دین کی مانند شامل و داخل ہے ۔ ہر سال جب ان بزرگوں کی تاریخ وفات یا میلاد آتی ہے تو نہ صرف ان کی قبروں بلکہ ان کی چلہ گاہوں پر...
  5. محمد طالب حسین

    Jaza'k'Allah comment karnay ka shukriya

    Jaza'k'Allah comment karnay ka shukriya
  6. محمد طالب حسین

    گیارہویں شریف

    گیارہویں شریف۔ ربیع الثانی کی 11 تاریخ کو برصغیر میں بریلوی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے سنی مسلمان بڑے پیر صاحب یعنی شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کے نام کی فاتحہ بریانی کی دیگوں پر دلاتے ہیں ۔ بریانی کےگوشت کیلئے چند گیارھویں پرست بڑے پیر صاحب کے نام کا دنبہ یابکرا بھی پالتے ہیں جو 11...
  7. محمد طالب حسین

    ابن بطوطہ اور خانقاہی نظام۔

    ابن بطوطہ اور خانقاہی نظام۔ ابن بطوطہ جو تاریخ عالم کا ایک نامور سیاح ہے، یہ آٹھویں صدی ہجری کا ہے اور مراکش کے شہر ،،طنجہ،، میں پیدا ہوا۔پچیس ﴿ 25 ﴾ سال کی عمر میں وہ دنیا بھر کی سیاحت کو نکلا اور جب وہ بوڑھا ہوگیا تو واپس وطن لوٹا۔۔۔ اس دور میں عالم اسلام کس حال میں تھا ۔۔۔؟ ابن بطوطہ کا...
  8. محمد طالب حسین

    فضیلت سورة الفلق۔ سورة الناس۔

    فضیلت سورة الفلق۔ سورة الناس۔ ایک حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ آج کی رات مجھ پر کچھ ایسی آیات نازل ہوئی ہیں ، جن کی مثل میں نے کبھی نہیں دیکھی یہ فرما کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دونوں سورتیں پڑھیں ۔ ﴿ صحیح مسلم ،کتاب صلوٰة المسافرین، باب فضل قراءة المعو ذتین ، والترمذی﴾ ابو...
  9. محمد طالب حسین

    سورة الفاتحہ۔

    سورة الفاتحہ۔ سورة الفاتحہ قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت ہے، جس کی احادیث میں بڑی فضیلت آئی ہے۔ فاتحہ کے معنی آغاز اور ابتداء کے ہیں اس لیے اسے الفاتحة یعنی فاتحة الکتاب کہا جاتا ہے۔ اس کے اور بھی متعدد نام احادیث سے ثابت ہیں، مثلا ۔ ام القرآن ، السبع المثانی ، القرآن العظیم ، الشفاء ، الرقیة...
  10. محمد طالب حسین

    توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا

    توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
  11. محمد طالب حسین

    عالم الغیب کون؟

    عالم الغیب کون؟ غزوہ بنی المصطلق ﴿مریسیع﴾ سے واپسی پر بنی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہما نے مدینہ کے قریب ایک جگہ قیام فرمایا، صبح کو جب وہاں سے روانہ ہوئے تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا ہودج بھی، جو خالی تھا اہل قافلہ نے یہ سمجھ کر اونٹ پر رکھ دیا کہ ام لمومنین رضی اللہ عنہا...
  12. محمد طالب حسین

    محمد بن عبدالوہاب

    محمد بن عبدالوہاب 1707 ء میں اورنگ ذیب عالمگیر فوت ہوئے انہی کے زمانے میں شاہ ولی اللہ پیدا ہو ئے۔ مغلوں کے دور زوال میں 1731 ء کو دہلی سے حجاز گئے۔ یہ وہ دور ہے جس میں وقت کا عظیم مصلح اور مجدد شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب ﴿1792۔1703﴾ ریگستان نجد میں ظہور پذیر ہوا۔ بارھویں صدی ہجری میں جب قوم...
  13. محمد طالب حسین

    وسیلہ

    وسیلہ۔ مسلمانوں اللہ تعالی سے ڈرتے رہو اور اس کا وسیلہ﴿قرب﴾ تلاش کرو اور اسکی راہ میں جہاد کرو تاکہ تمہارابھلا ہو۔ سورة المائدہ آیت 35 وسیلہ کے معنی ایسی چیز کے ہیں جو کسی مقصود کے حصول یا اس کے قرب کا زریعہ ہو۔ اللہ تعالی کی طرف وسیلہ تلاش کرو کا مطلب ہوگا ایسے اعمال اختیار کرو جس سے تمہیں اللہ...
  14. محمد طالب حسین

    شرک۔

    Ø شرک۔ ارشاد باری تعالی ہے۔ لوگو ایک مثال بیان کی جا رہی ہے ذراکان لگا کرسن لو اللہ کے سوا جن جن کو تم پکارتے رہے ہو وہ ایک مکھی بھی تو پیدا نہیں کر سکتے گو سارے کے سارے ہی جمع ہو جائیں بلکہ اگر مکھی ان سے کوئی چیز لے بھاگے تو یہ تو اسے بھی اس سے چھین نہیں سکتے کمزورہیں۔﴿مدد﴾ مانگنے والے بھی...
  15. محمد طالب حسین

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    اسلام و علیکم مجھے اپنا نام اردو میں تبدیل کروانا ہے محمد طالب حسین
Top