• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    34: آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) غیر مسلموں کی بھی عیادت کرتے صرف مسلمانوں کے ساتھ ہی آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) کا یہ طرز عمل نہ تھا بلکہ غیر مسلم اور دشمنوں کے ساتھ بھی آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) کا ایسا ہی برتاؤ تھا۔ آپ نے پڑھا ہوگا کہ جس راستہ سے حضوراکرم(صلی اللہ علیہ وسلم) کا گزر ہوتا تھا...
  2. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    33: آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) بیماروں کی عیادت کرتے تھے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی کسی کی بیماری کی خبر سنتے تو اس کی مزاج پرسی کے لیے تشریف لے جاتے ، بڑے چھوٹے اور امیر و غریب میں کوئی فرق نہ کرتے۔ آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) مریض کے پاس تشریف لے جاتے ، اس کے سرہانے بیٹھتے ، سر اور...
  3. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    32: آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) معاف کردیا کرتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات حمیدہ میں سے ایک نمایاں صفت صبر کرنا اور معاف کر دینا بھی ہے۔ آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) نے ہمیشہ عفو و درگزر سے کام لیا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ "آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی سے اپنے...
  4. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    31: آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) بڑے بہادر تھے انتہائی نرم دل اور رحم دل ہونے کے باوجود نبی اکرم(صلی اللہ علیہ وسلم) بہت ہی نڈر اور بہادر تھے۔ اللہ کے ڈر کے سوا اور کسی کا خوف آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) کے دل میں نہ تھا۔ انتہائی بے خوفی کے ساتھ آپ مقابلے کے لیے نکل آتے تھے۔ ایک مرتبہ رات کے...
  5. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    30: آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) ایثار کے عادی تھے سخاوت کا سب سے اونچا درجہ ایثار کہلاتا ہے۔ اس کے معنی یہ ہیں کہ اپنی ضرورت روک کر دوسرے کی ضرورت پوری کردینا۔ خود بھوکا رہے اور دوسروں کو کھلائے ، خود تکلیف اٹھائے اور دوسروں کو آرام پہنچانے کی کوشش کرے ، اس سے آپس کے تعلقات مضبوط ہوتے ہیں۔...
  6. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    29: آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) برابری کا برتاؤ کرتے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں امیر غریب ، چھوٹے اور بڑے ، غلام اور آقا سب برابر تھے۔ آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) سب کے ساتھ برابر کا سلوک کیا کرتے تھے۔ آپ جب صحابہ کے ساتھ بیٹھے ہوتے اور کوئی چیز وہاں لائی جاتی تو بغیر کسی امتیاز کے دائیں...
  7. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    28: آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) بہت خودار تھے سوائے اس کے جب کسی کی ضرورت اسے ہاتھ پھیلانے پر بالکل مجبور کردے ، آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) سوال کرنے اور بھیک مانگنے کو بہت زیادہ ناپسند فرماتے تھے۔ آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ "اگر کوئی شخص لکڑی کا گٹھا پیٹھ پر لاد کر لائے اور بیچ کر اپنی...
  8. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    27: آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) بہت مہمان نواز تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مہمانوں کا بہت خیال کرتے تھے اس کام کے لیے آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) نے حضرت بلال (رضی اللہ عنہ) کو خاص طور پر مقرر فرمایا تھا تاکہ مہمان کی خاطر تواضع ٹھیک سے ہو سکے۔ باہر سے جو وفد آتے آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) خود ان...
  9. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    26: آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) کوغرور پسند نہ تھا انسان میں جب کوئی خاص صفت یا کمال پیدا ہو جاتا ہے تو قدرتی طور پر وہ اترانے لگتا ہے۔ یہ کوئی بری عادت نہیں ہے بلکہ اِسی کو فخر کرنا کہتے ہیں لیکن جب وہ دوسرے لوگوں کو جن میں یہ صفت یا کمال نہیں ہوتا ، اپنے سے ذلیل یا کم درجہ کا سمجھنے لگتا ہے...
  10. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    25: آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) بہت انکسار پسند تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی سر اٹھا کر مغرورانہ انداز میں نہیں چلتے تھے، آپ ہمیشہ نظریں نیچی رکھتے تھے۔ جب دوسروں کے ساتھ چلتے تو خود پیچھے چلتے اور دوسروں کو آگے کر دیتے۔ آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) بڑے خاکساری کے ساتھ بیٹھتے، کھانا کھاتے...
  11. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    24: آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) بہت سخی تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سخاوت کے دریا تھے۔ سوال کرنے والے کو خالی ہاتھ واپس کرنا آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) جانتے ہی نہ تھے۔ اگر اس وقت آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) کے پاس کچھ نہ ہوتا تو آئندہ اُسے دینے کا وعدہ فرما لیتے۔ ایک روز عصر کی نماز پڑھ کر...
  12. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    ٢٣: آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) معاملے کے کھرے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امانت داری اور معاملات کی صفائی کا ذکر بیان سے باہر ہے یہ اوصاف آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) کی ذاتِ مبارک میں اس طرح نمایاں تھے کہ آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) کے دشمن بھی ان کا انکار نہ کر سکے۔ یہی وجہ ہے کہ "صادق" اور "امین"...
  13. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    ٢٢: آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) دوسروں کے کام آتے تھے دوسروں کے آڑے وقت میں کام آنا ، ان کی مدد کرنے کے لئے تیار رہنا ، یہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک صفت تھی ، آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) خدمت خلق کے پیکر تھے۔ ایک مرتبہ حضرتِ خباب بن ارت(رضی اللہ عنہ) کسی جنگی مہم پر گئے ہوئے تھے۔ ان کے گھر...
  14. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    ٢١: آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) حسنِ سلوک کے عادی تھے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہر ایک کے ساتھ بڑے اخلاق سے پیش آتے تھے ، پاس بیٹھے ہوئے ہر شخص سے آپ اس طرح مخاطب ہوتے جیسے سب سے زیادہ آپ اسی سے محبت کرتے ہیں اور ہر شخص یہی محسوس کرنے لگتا کہ جیسے حضور(صلی اللہ علیہ وسلم) سب سے زیادہ اسی کو...
  15. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    ٢٠: آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) دوستوں کا خیال رکھتے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھیوں سے بیحد محبت کرتے تھے۔ آپ فرمایا کرتے تھے کہ سچا مسلمان وہ ہے جو اپنے دوستوں سے سچی محبت کرے اور اس کے دوست اس سے محبت کریں۔ آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) کی سیرت کے مطالعہ سے ہمیں دوستی کے سلسلہ میں حسب ذیل...
  16. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    ١٩: آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) نفاست پسند تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں عربوں میں نفاست پسندی بالکل نہ تھی۔ وہ جہاں چاہتے تھوک دیتے اور راستہ میں رفع حاجت کر لیا کرتے تھے۔ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس عادت کو بہت ناپسند فرماتے تھے اور اس سے منع کرتے تھے۔ احادیث میں کثرت سے...
  17. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    ١٨: آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) کو صفائی و سادگی پسند تھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صفائی ستھرائی اور پاکیزگی کا انتہائی خیال رکھتے تھے۔ اسی لئے تو آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا ہے۔ "صفائی آدھا ایمان ہے" ایک دفعہ ایک شخص بہت ہی میلے کپڑے پہن کر آپ کے پاس آیا تو آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) نے...
  18. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    ١٧: آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) سلام کرنے میں پہل کرتے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کرنے کی عادت بہت پسند تھی۔ آپ سلام کرنے میں ہمیشہ پہل کرتے تھے۔ آپ نے فرمایا "تین باتیں جس کسی میں جمع ہوگئیں(سمجھ لو کہ) اس میں ایمان جمع ہو گیا۔ 1۔ اپنے نفس کے ساتھ انصاف کرنا 2۔ ہر جانے انجانے کو سلام...
  19. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    ١٦: آپ(صلی اللہ علیہ وسلم) چھینک اور جمائی کیسے لیتے تھے؟ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چھینک لیتے تو منہ پر ہاتھ یا کپڑا رکھ لیتے جس سے آواز یا تو بالکل دب جاتی یا بہت کم ہوجاتی ایک اور حدیث میں ہے کہ "اونچی جمائی اور بلند چھینک شیطان کی طرف سے ہے،...
  20. ن

    آپ ﷺ کیسے تھے؟

    ١٥: آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کپڑے کیسے پہنیں؟ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ ہمیں ایسا لباس پہننا چاہیے جو پوری پوری ستر پوشی کر سکے اور جس سے ہم میں غرور نہ پیدا ہو سکے۔ عورتوں اور مردوں کے لباس میں فرق ضروری ہے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا ہے کہ "خدا نے ان مردوں پر...
Top