الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شوال کے 6 روزوں کی فضیلت
السلام علیکم
شوال کے ان چھ روزوں کا ثواب ایک سال کے روزے کے برابر ہے۔۔
یہ موقع بھی رمضان کی طرح سال میں ایک بار آتا ہے لہذا اس کو ضائع نہ کیا جائے کیوں کہ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں۔
اللہ ہمیں عمل کی توفیق دے۔۔
فوائد : الحسنة...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
ریاض سعودی عرب میں غرب دیرہ کے معروف و مشہور داعی و مترجم شیخ سلیم ساجد مدنی (نیپالی) حفظہ اللہ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ اللہ نے انہیں حکمت و بصیرت کی نعمت سے نوازا ہے۔ خوش اخلاق اور صاف لہجہ میں بات کرتے ہیں۔ ماشاء اللہ عربی ، اردو ، انگریزی اور نیپالی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت مکہ کلاک ٹاور کا افتتاحی دن منایا گیا۔ ہیلی کاپٹر کی مدد سے رات کو ویڈیو ہر طرف سے ریکارڈ کی گئی۔
نوٹ: اصلی ویڈیو میں بیک گراونڈ پر میوزک ڈالی گئی ہے جو سمجھ سے باہر ہے۔ الحمد للہ پھر سے ایڈٹ کرکے بیک...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
SamaaTV پر کچھ عرصہ پہلے ایک پیر صاحب آئے تھے۔ پروگرام کی اینکر جس نے اس کا انٹرویو لیا وہ ایک ماڈرن بے دین عورت ہیں۔ بہرحال اس نے دعوی کیا تھا کہ اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت ملی ہے۔
اس کے علاوہ کچھ معجزات اور کرامات بھی ذکرکیے ہیں یہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
عن عامر بن ربيعة رضي الله عنه قال
رأيت النبي ﷺ يستاك و هو صائم ما لا أحصى أو أعد (رواه بخاري)
حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
’’ میں نے نبی کریم ﷺ کوروزہ کی حالت میں اتنی مرتبہ مسواک کرتے دیکھا ہے کہ گن نہیں سکتا۔ ‘‘ (بخاری)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
قال رسول الله ﷺ :
من فطر صائما ً كان له مثل أجره غير أنه لا ينقص من أجر الصائم شيئا
(رواه ترمذي ، صحيح للألباني رحمه الله)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
’’جس نے روزہ دار کو روزہ افطار کرایا اسے بھی اتنا ہی اجر ملے گاجتنا اجر روزہ دار کیلئے ہوگا اور...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
قال رسول الله ﷺ : تسحروا فان في السحور بركة (متفق عليه)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ سحری کھاو کیوں کہ سحری کھانے میں برکت ہے‘‘ ۔ (بخاری و مسلم)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں تمام کاموں میں استخارہ کرنے کی ایسے تعلیم دیتے جیسے قرآن کریم کی کسی سورت کی تعلیم دیتے۔ آپ ﷺ فرماتے: جب تم میں سے کوئی شخص کوئی کام کرنا چاہے تو فرض کے علاوہ دو رکعت نماز پڑھے، پھر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
عن سهل بن سعد رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم (ان في الجنة باب يقال له الريان ، يدخل منه الصائمون يوم القيامة لا يدخل منه احد غيرهم) (متفق عليه)
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جنت کا ایک دروازہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
سعودی عرب کی وزارت برائے ثقافت و اطلاعات کے وزیر عبدالعزیز خوجہ نے رمضان المبارک کے اس مہینے کیلئے سعودی قرآن وسنہ یوٹیوب چینل کے افتتاح کا اعلان کیا ہے۔اس کا مقصد زیادہ سے زیادہ مسلمانوںکو فائدہ پہنچانا ہے۔
اس کیلئے یہ دو لنکس ہیں؛
SaudiQuranTv's...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
رسول اللہﷺنے فرمایا:
لا تصوموا حتى تروا الهلال و لا تفطروا حتى تروه فان غم عليكم فاقدروا له (متفق عليه)
’’ چاند دیکھے بغیر رمضان کے روزے شروع نہ کرو اور چاند دیکھے بغیررمضان ختم نہ کرو اگر مطلع ابر آلود ہوتو مہینے کے تیس دن پورے کرلو ۔‘‘ (بخاری و...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
رسول اللہﷺنے فرمایا:
اذا دخل رمضان فتحت ابواب السماء و غلقت ابواب جهنم و سلسلت الشياطين (متفق عليه)
’’ جب رمضان آتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں جہنم کے دروازے بند کردئیے جاتےہیں اور شیاطین قید کیے جاتے ہیں۔‘‘ (بخاری و مسلم)