الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم
بھائی کیا کوئی بھائی رہنمائی کر سکتے ہیں کہ سلطان بشیرالدین محمود کی کتب کہیں سے ڈاون لوڈ ہو سکتی ہیں؟
کسی بھائی نے ان کی کوئی کتاب پڑھی ہو تو انکے منہج کے بارے میں بھی آگاہ کریں-
جزاک اللہ
Bhai
Live Traveeh is being broadcasted from Al Qadsia Mosque on Beyluxe Messenger . I Just wanted to ask if we can make arrangement to do the same from Jamia Islamaia or Bait ul Ateeq
I am facing great difficulty in creating and editing the message so sorry for that. more over i am unable to find Urdu Key board as i used to have previously before up gradation of forum
اسلام علیکم<br>بھا ئ آج کل قادسیہ مسجد سے براہ راست تراویح نشر کی جا رہی ہے۔ کیا <a href="http://www.kitabosunnat.com/forum/اسلامک-ویب-سائٹس-208/سلفی-روم-اور-مسجد-القادسیہ-لاہور-سےبراہ-راست-درس-و-تراویح-سنیے،سکرین-2082/"...
اسلام علیکم
میں اپنی بیٹیوں کو حفظ کرانا چاھتا ہوں۔ کیا کوئ بھائی میری اس سلسلے میں رہنمائ کرسکتے ہیں کہ آیا لاہور میں کوئی با قاعدہ ادارہ موجود ہے جو بچیوں کو حفظ کراتا ہو اور داخلہ کا طریقہء کار کیا ہے؟
السلاوعلیکم انس بھائئ
بہت ہی اچھا ہو اگر ان تمام تعلیمی اداروں کا ایک مختصر سا تعارف بھی کرادیں جن کا آپ نے ذکر کیا ھے۔ خصوصاً آن لائن ترجمہ کلاس کے بارے میں ضردر بتائیں اور اگر کوئی ادارہ ملاذمت پیشہ لوگوں کو عربی زبان سکھاتا ہو تو ضرور رہنمائی کریں۔ جزاءک اللہ خیراً