الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک طرف @عبدالرحمن بھٹی اپنے اصول کا راگ الاپ رہے ہوتے ہیں کہ میں یہ نہیں مانتا میں وہ نہیں مانتا اور دوسری طرف انہی اصولوں کو کچل دیتے ہیں جب بھاگنے لگتے ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اشماریہ یھائی یہ لنک ملاحظہ کرلیں http://www.urdumajlis.net/threads/حدیث-کا-سب-سے-بڑا-جانکا-رہی-سب-سے-بڑا-فقیہ-ہوتاہے۔.187/
ابتسامہ
عبدالرحمن بھٹی کی جہالت نہ دین کے اصولوں کا علم نہ اپنی فقہ کے اصولوں کل علم اور نہ ہی دنیا کے!
ابن داود بھائی نہ صحیح کہا تھا جہلا ہی پیدا ہوتے ہیں احناف کے مدرسوں میں اور اسکی منہ بولتی مثال @عبدالرحمن بھٹی
نہ چو چرا نہ قیل و قال تو یہ درج ذیل روایات صحیح ہوئی پھر آپکے خود ساختہ اصولوں کے مطابق؟
قارئین یہ موصوف اپنے ہی اصولوں کے پھندے میں پھنس چکے ہیں اب دیکھتے ہیں یہ کہ اونٹ کس کروٹ بیھٹتا ہے
سنن ابوداؤد:جلد اول:حدیث نمبر 726 حدیث مرفوع مکررات 63 بدون مکرر
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ...
پریشان کون ہے؟ جو صحیح دلائل کے بجائے لفاظیوں سے کام لے رہا ہے اور اپنے آپ کو طفل تسلیاں دے رہا ہے
ایک طرف امتی کے قول کے قول پر اعتراض اور جب خود کا چہرہ بے نقاب کیا تو چار نمبر یاد آگئے