الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہت خوب قریشی صاحب انس بھائی سے بحث ومباحثہ کرتے ہوئے دلائل دینے سے جب آپ بے بس ہوچکے ہیں۔ تو اب اپنا حلیہ ہی تبدیل کرنے کے چکر میں ہیں ؟ اگر بحث ومباحثہ اور حقائق کی تلاش آپ کے نزدیک فتنہ بازی ہے تو پھر آپ اس فتنہ میں کیوں مبتلا رہےتھے ؟
آپ سے گزارش ہے کہ جس گفتگو میں آپ شریک ہیں اس پر مثبت...
محترم بھائی اگر با دلائل صحیحہ حقیقت کوبیان کرنا آپ کے نزدیک اختلافات کو ہوا دینا ہے۔ تو پھر جو حقائق شریعت میں بیان کیے گئے ہیں۔جن سے اپنے بیگانے ناراض دکھائی دیتے ہیں ان کے بارے میں محترم کا کیاخیال ہے ؟
اگر تقلیدی ذہن کے مالک بخاری کی روایت سے اپنے محبوب امام کو ثابت کریں تو یہ آپ کے نزدیک...
مولود کعبہ کون ؟
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ جب ربیع الاول کا مہینہ آتا ہے۔ تو ولادت مصطفیٰﷺ کی خوشی میں لوگ کئی طرح کی بدعات میں ملوث جشن مناتے نظر آتے ہیں۔جن میں ایک بدعت کیک کاٹنے کی بھی ہے۔اس موقع پر کئی کئی من کے کیک بنائے جاتے ہیں اور پھر اجتماعی سطح پر کیکز کی گردنوں پر تیز دھار آلے...
میری جان آپ کے کہنے سے ہی صحابہ، تابعین کرام اور اوالیاء اللہ کا عقیدہ ہوجائے گا۔؟ یا پھر ثبوت بھی لازم ہے۔
عجیب بات ہے۔انس بھائی نے بادلائل صراحت سے آپ کے سامنے موقف پیش کیا ہے۔لیکن آپ ہیں کہ زبان سے کہہ رہے ہیں میں مانتا ہوں ساتھ صاف انکار بھی کیے جارہے ہیں۔؟ فیا اسفیٰ
جزاک اللہ خیرا شاہد نذیر بھائی
جب اس بات کا بھی معلوم ہوجائے کہ یہ بات قرآن وحدیث کے خلاف ہے لیکن پھر بھی تقلیدی ڈور کومضبوطی سے تھامتے ہوئے اسی کو ہی گلے لگایاجائے تو کیا یہ کم جرم ہے ؟
محترم جب آپ سے پوچھا گیا کہ تقلید کے بارے میں آپ کے ذہن میں کیا کونسپٹ ہے۔تاکہ ہمیں بھی معلوم ہو کہ آپ تقلید کو کیا سمجھتے ہیں۔تو آپ نے فرمایا
عامی علماء سے سوال کرے یہ تو اللہ تعالیٰ کا حکم ہے۔اگر اس پر مزید آپ نے بحث ومباحثہ دیکھنا ہو تو آپ اس تھریڈ میں آجائیں۔اور ایک بار پورا پڑھ لیں۔ان...
پیارے پاکستان آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ جب ان پڑھ آدمی کچھ بھی نہیں جانتا تو اس کو دلیل کی معرفت کیسے ہوگی اور وہ کیسے پہنچان سکے گا کہ یہ دلیل قرآن وحدیث کے منافی ہے یا نہیں؟ یعنی پس عام یا ان پڑھ آدمی تقلید ہی کرے۔اس کےعلاوہ اس کے پاس چارہ ہی نہیں۔
اچھا آپ مجھے یہ بتائیں ( کیونکہ کبھی سوال کا...
محترم پاکستان بھائی کیا آپ اتنا بتانا پسند فرمائیں گے کہ آپ کے ذہن میں تقلید کا کیا کونسپٹ ہے؟ یعنی آپ تقلید کو کیاسمجھتے ہیں ؟ آپ ہمیں اپنا ذہن دیں تاکہ اسی کو سامنے رکھتےہوئے آپ کو جواب دیاجائے۔
کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تھریڈ بعنوان ’’آپ کا جوتا آپ کا سر‘‘ فریقین کے رویے کی وجہ سے انتظامیہ نے مقفل کردیا ہے۔ ظاہر ہے جب فریق مخالف کے پاس کوئی جواب نہیں تھا تو اس نے انتظامیہ کو اس رویے پر مجبور کرنا ہی تھا۔تاکہ مزید اس پر بحث نہ ہو۔چلو خیر شاہد...
محترم بھائی آپ نے ’’تلقین میت کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟‘‘ فتویٰ مفتی محمد فارق رانا کانقل کیا ہے۔ اس فتویٰ کی کیا حقیقت ہے پہلے ہی شیخ کفایت اللہ السنابلی﷾ اور شیخ محمد رفیق طاہر ﷾ آگاہ کرچکے ہیں۔کم از کم جو بات نقل کی جائے اس بارے پانچ منٹ خرچ کرکے استاد گوگل سے ہی آدمی پوچھ لیتا ہے کہ...
جزاک اللہ خیرا اس اللہ کریم کا شکر اداء کرنا چاہیے جس نے بات سمجھنے اور سمجھانے کی توفیق دی۔اب امید ہے کہ آپ عمل بھی کریں گے۔ان شاءاللہ
ایسا قیاس جس کی بنیاد نص ہو وہ قابل قبول ہے۔باقی اس کےعلاوہ وہ قیاس جو نص کے مقابلے میں ہو مردود ہے۔
محترم جناب پاکستان آپ نہ دیئے گئے مشورے پر عمل کرتے ہیں اور نہ اس سوال کاجواب دیتے ہیں جس کے جواب میں ہی آپ کا جواب ہوتا ہے۔چلیں خیر۔جوحدیث رانا بھائی نے پیش کی وہ کچھ یوں تھی
اس پر آپ نے سب سے پہلے کہا کہ آمین دعا ہے اور دعا میں افضل آہستہ ہے۔ لیکن اس پر کوئی دلیل ذکر نہیں کی بلکہ اپناخیال...
مقلدین حضرات اہل حدیث کےبارےمیں یہ پروپیگنڈہ کرتے ہوئےسادہ لوح عوام کو دھوکہ دینےکی کوشش کرتے ہیں کہ یہ اہل حدیث نہ نبی کریمﷺ کی اپنی بات کو مانتے ہیں۔نہ صحابہ کی اقوال وافعال کو مانتےہیں۔نہ اجماع کو مانتے ہیں اورنہ قیاس کو مانتے ہیں۔یہ اہل حدیث (غیر مقلدین) گستاخ رسولﷺ، گستاخ صحابہ، اور گستاخ...
اجماع کے حجت ہونے کےدلائل
قرآن سے
نمبر1۔
نمبر2۔
نمبر3۔
احادیث سے
نمبر1۔
نمبر2۔
نمبر3۔
نمبر4۔
نمبر5۔
قیاس کےحجت ہونے کے دلائل
جہاں کتاب وسنت کی نہ کوئی نص ہو، نہ اجماع اور نہ کسی صحابی کا قول ہو تو وہاں قیاس کو اختیار کرنا اور اسے حجت ماننا جمہور صحابہ، تابعین،آئمہ اربعہ اور...
مقلدین کا الزام اوراس کا جواب
اہل حدیث جن کو یار لوگ غیر مقلدین کے نام سے یاد کیا کرتے ہیں۔کہ بارے میں مقلدین خاص طور پر دیوبندی، حنفی اور بریلوی یہ واویلا اور الزام لگاتے رہتے ہیں کہ یہ لوگ قیاس واجماع کےمنکر ہیں۔ بلکہ اس حد سے گزرتےہوئے یہاں تک کہہ دیاکرتے ہیں کہ غیر مقلدین نہ نبی کریمﷺ کی...
محترم ادھر ادھر نہیں جاتے۔رانا بھائی نے آپ کی سمجھ شریف کو ٹھکانے پر لگانے کےلیے کچھ مزید احادیث اگر نقل کردی ہیں تو کوئی گناہ نہیں کیا۔فرمان رسولﷺ ہی آپ لوگوں کے سامنے رکھا ہے۔جی آپ سے پہلی حدیث پر ہی بات کرتے ہیں جو سوال ندوی صاحب سے کیا گیا ہے۔چلیں آپ اس سوال کا جواب دے دیں کہ روایت میں موجود...
تو محترم آپ کےلیے مفید مشورہ ہے کہ آپ اس طرح کی بحثوں میں پڑنے کےبجائے صرف سوالات والی کیٹگری ہی میں رہیں اور ذہن میں موجود سوالات کے تحقیقی ودلائل سے مزین تشفی بخش جوابات علماء سے قرآن وسنت کی روشنی میں وصول فرمائیں۔ورنہ ایسےتو آپ کا ذہن بہت منتشر ہوجائے گا۔
اور پھر یہی سوال آپ مقلدین سے کریں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کی باقی تمام فضول باتوں سے جان چھڑاتے ہوئے سہج بھائی جان کیا چیز مانع ہے کہ آپ کو اتنی بار کہا گیا لیکن آپ فضول باتوں کا جواب تو لمبی لمبی پوسٹوں میں دیا کرتے ہیں اور چند ورڈ میں اپنا دعویٰ نہیں لکھ رہے؟ شاہد بھائی کی پہلی پوسٹ کا ابھی تک جواب نہیں دیا اور...