• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    آمین بالجہر وحسد یہود

    پیارے پاکستان آپ نے جو بات پہلے کی تھی میں نے اسی پر کچھ کہا تھا۔آپ کی پہلی بات یوں تھی تو بیچ میں یہ نیو باتیں کہاں سے لے کر آ گئے ؟
  2. گڈمسلم

    آل تقلید سے کچھ سوالات

    ارے پیارے پاکستان تھریڈ کا عنوان آپ نےدیکھا کہ نہیں؟ اگر نہیں دیکھا تو خود دیکھ لیں یا پھر چلیں آسانی کےلیے میں نقل کردیتا ہوں ’’آل تقلید سے کچھ سوالات‘‘ تو پیارے پاکستان یہاں پر اہل حدیث کی طرف سے کچھ سوالات کیے گئے ہیں۔ اب جو بھی مقلد یہاں آئے گا۔اس کو پہلے پوسٹ شدہ سوالوں کے جوابات دینے ہوں...
  3. گڈمسلم

    آمین بالجہر وحسد یہود

    محترم ندوی صاحب آپ دوبارہ غور کریں اسی حدیث میں بھی آمین بالجہر اور بالسر کا مسئلہ ہے۔ جی جی نفس آمین مسئلہ کے ساتھ بالجہر بھی ہے۔ جب موجود ہے تو پھر اصولی اعتبار سے کیسے درست نہ ہو؟ لیکن یہ خوشی آپ نہیں لینا چاہتے ؟ محترم تاویل نہیں۔
  4. گڈمسلم

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    سیم ٹو یو ندوی صاحب ہم چھپنے کی کوشش نہیں کرتے ہم برملا کہتے ہیں اور کہتے رہیں گے۔ان شاءاللہ اور حق سچ بھی یہی ہے۔ اور معقول بات بھی۔ بہت خوب ’’ اس سے بھی زیادہ صاف اورواضح بات یہ ہے کہ ہم ان علماء کی تقلید نہیں کرتے ‘‘ دیکھتے ہیں کیسے زیادہ صاف اور واضح بات ہے۔یعنی ٭ ان علماء کی جن کے نام...
  5. گڈمسلم

    یزید بن معاویہ کے متعلق ابو عمر بھائی کی طرف سے پوچھے گئے سوال کا جواب

    صحابی کے علاوہ کسی بھی شخصیت کے ساتھ رضی اللہ نہیں لکھا جاسکتا اس کی آپ کے پاس کیادلیل ہے۔؟ بیان روایت میں محدثین کا کسی فرد سے روایت نہ کرنا کیا اس بات کی دلیل ہوتی ہے کہ وہ شخص مجروح ہے یا اس قابل نہیں کہ اس سے روایت لی جائیں؟ آپ پہلے ان سوالوں کےجواب دیں۔پھر یزید کے وکیلوں پہ آنا
  6. گڈمسلم

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    ندوی بھائی اگر تقلید آپ لوگ نہیں کرتے تو پھر لکھ دو کہ ہم شاہ ولی اللہ حنفی، یوسف لدھیانوی دیوبندی، ریاست علی بجنوری دیوبندی، شاہ عبدالقادر دہلوی، سید فخر الدین احمد دیوبندی، عبدالغنی طارق لدھیانوی دیوبندی، انوار خورشید دیوبندی، امین اوکاڑوی، محمود الحسن دیوبندی، حبیب الرحمنٰ اعظمی دیوبندی، محمد...
  7. گڈمسلم

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    لایعنی، بے مقصد اور ٹائم ضیاع باتوں کو چھوڑ کر موضوع پر بات کرتےہوئے محترم سہج بھائی چلیں پھر بسم اللہ کرتے ہیں رفع الیدین کےمتعلق آپ اپنا دعویٰ وشرائط لکھیں اس کےبعد میں لکھوں گا۔ اگر اسی دھاگہ میں مناسب سمجھیں تو اسی میں لکھ دیں ورنہ نیو دھاگہ اوپن کرلیں۔
  8. گڈمسلم

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    محترم سہج بھائی شروع تھریڈ سے اب تک بےتکے سوالات کےارد گرد گھومتے پھر تےہوئے اپنا بھی ٹائم ضائع کررہے ہیں اورہمارا بھی۔ اگر آپ ہمارے سوالات کےجواب دینا برداشت نہیں کرتےتو پھر اپنے سوالات کو برداشت کرتےہوئے اپنےتک ہی محدود رکھا کریں۔اور ان سوالات کو صفحات فورم پر لاکر اپنی جہالت کا ثبوت مت دیا...
  9. گڈمسلم

    شرم تم کو مگر نہیں آتی!

    جزاک اللہ شاہد بھائی
  10. گڈمسلم

    آمین بالجہر وحسد یہود

    محترم پاکستان اوپر حدیث میں لگتا ہے آپ کا خیال ہی بیان کیا گیا ہے؟ فیا اسفیٰ۔ایک طرف حدیث اور ایک طرف آپ کا خیال آگیا۔اوراس خیال نے آپ کو حدیث پر عمل کرنے سے بھی روک دیا۔ کیا دین اب خواب و خیال کا ہی نام رہ گیا ہے؟
  11. گڈمسلم

    آل تقلید سے کچھ سوالات

    قابل قدر پاکستان صاحب اتنی لمبی چوڑی بحث تو نہیں کی گئی پر اتنی لمبی چوڑی پوسٹ میں کچھ سوالات کیے گئے ہیں۔جس کےجوابات دینے پر تو آپ نےہمت نہیں کی چلیں آپ ہی بتادیں کیونکہ آپ لوگ ہی تقلید کےوجوب شجوب وغیرہ کے قائل ہیں کہ تقلید واجب ہے؟ اور ماخذ شریعت میں اس کےوجوب کی کیا دلیل ہے؟ش
  12. گڈمسلم

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    محترم سہج بھائی یہ دو باتیں ہیں مقلدین اور اہل حدیث میں بنیادی اختلاف نمبر ایک کا ہے۔اہل حدیث رفع الیدین کو سنت کہتے ہیں اورکہتے ہیں کہ آپﷺ نے اس سنت پر عمل کیا ہے۔اور اس سنت کا ترک نبی کریمﷺ سے ثابت نہیں۔جبکہ مقلدین اس سنت کے منسوخ ہونے کے قائل ہیں۔یعنی اثبات سنت کے بعد منسوخ کہہ کر سنت کے...
  13. گڈمسلم

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی بھائی اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے میں ٹھیک ہوں۔ آمین ثم آمین (یہدی من یشاء الی صراط مستقیم) محترم بھائی میں اپنے اس اصول کو اپنے اوپر اس لیے لاگوکرنے سے رہا کیونکہ میں اگر آپ دونوں کے بیچ آیا بھی تو موضوع سےمتعلقہ ہی بات کی۔یعنی اسی بات کو آگے چلایا۔اب جبکہ...
  14. گڈمسلم

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    محترم ندوی بھائی آپ نے بیچ میں داخل ہوکر بات کو خلط ملط کرنے کی کوشش کی ہے۔اگر آپ درمیان بحث آنا بھی چاہتے تھے تو آپ پر بھی حق وقرض یہ تھا کہ یہ تھی اصولی بات اور پھر اگر شاہد بھائی یا میں اس پر اصرار کرتے تو ہمیں ڈانٹا جاتا کہ فریق مخالف جب اپنے علماء کی باتوں کا بیان دے چکا ہے تو پھر کیوں...
  15. گڈمسلم

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    محترم سہج صاحب ابھی تک ان تین پوسٹ کا جواب نہیں آیا۔برائےمہربانی فضول کی باتوں سے دوری برتتے ہوئے نہ اپنا ٹائم ضائع کریں اور نہ ہمارا۔کیونکہ دلائل سے کوسوں دور آپ مقلدین سے جتنی لمبی گفتگو کرا لی جائے لیکن جہاں دلائل سےبات کرنے کاوقت آئے گاتو مقلدین کا باہر والا سانس باہر اور اندر والا اندر ہی...
  16. گڈمسلم

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    سہج بھائی اپنی ہی پوسٹ کی زد میں شاہد بھائی نے تھریڈ کا عنوان یہ رکھ کر ’’آپ کا جوتا آپ کا سر‘‘ جس میں یہ ثابت کیا کہ جو لوگ رفع الیدین کے سنت ہونے کے انکاری ہیں۔ ان ایک امام کے مقلدین کی باتیں بھی آپس میں نہیں ملتیں۔اور ثبوت باحوالہ کتب اسکین پیش کیے جس کا جواب بحث میں حصہ لینےوالے بھائی سہج...
  17. گڈمسلم

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    اللہ معاف کرے آج کل لوگ اپنے اپنے مذہب کو کاندھا دینے کےلیے پتہ نہیں کیا کیا کچھ نہیں کررہے۔انہیں یہ بھی نہیں سوجتی کہ جو زندگی وہ جی رہے ہیں اس کے ایک پل کا بھی نہیں معلوم۔اور اس کے بعد ناختم ہونے والی زندگی کی دیواریں خود اپنے ہاتھوں سے کھوکھلی کرتے جارہے ہیں۔اللہ تعالی نے سچ ہی فرمایا ہے۔یہدی...
  18. گڈمسلم

    کیا یہی تبلیغی جماعت ہے.؟

    کیا سادہ لوح اور ان پڑھ وجاہل عوام نے اپنی اصلاح کا صرف یہی ایک طریقہ اختیار کررکھا ہے۔؟ کتنا اچھا ہو کہ یہ ان پڑھ اور جاہل قسم کے لوگ پہلے کسی مدرسہ وغیرہ سے پراپر طریقے سے ہی اپنی اصلاح کرالیں۔ آخر چلا ملا لگانے کی ضرورت ہی کیا رہے؟ اور پھر ان ان پڑھ وجاہل عوام کی اصلاح صرف اور صرف فضائل...
  19. گڈمسلم

    تقلید کی جامع تعریف

    ندوی بھائی آپ نے محمد ارسلان بھائی اور رفیق طاھر بھائی کی پیش کردہ تعریفات پر لمبی چوڑی گفتگو کی۔ اور شاید اس گفتگو پر آپ نے بہت سارا ٹائم بھی خرچ کیا ہوگا۔ محترم اس لمبی چوڑی گفتگو اور ٹائم فضول میں خرچ کرنے سے بہتر یہ نہیں تھا کہ آپ صرف اتنا کہہ دیتے کہ میاں ارسلان اور میاں رفیق طاہر آپ دونوں...
  20. گڈمسلم

    ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس بحث کا آغاز اس سے ہوا تھا جس کو شاہد نذیر بھائی نے بخاری سے حدیث پیش کرکے ان الفاظ میں بیان کیا ہے۔ بڑے بڑے علماء کے اس بیان کے ہوتے ہوئے کہ کھڑے ہوکر پیشاب کرنا صغیر گناہ ہے۔سہج صاحب رقم طراز ہیں اب ایک طرف چوٹی کے علماء کی بات ہے اور دوسری طرف محترم سہج...
Top