بھائی جان
لگتا ہے کہ میری پوسٹ میں کیا جانے والا سوال پر نہ غور کیا اور نہ آخر میں ایک گزارش کی تھی اس پر عمل کیا۔دوبارہ گزارش کررہا ہوں کہ ایک بار آپ تقلید ومافیہا کے بارے میں اچھی طرح اپنوں اورغیروں سے جاننے لیں تاکہ کنفیوژن رہے ہی نہ۔اورنہ اس کنفیوژن کو آپ کسی سے شیئر کرسکیں۔ اور پھر میری یہ...