• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تلاش کے نتائج: Urdu

  1. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    ﱡلِلرِّجَالِ نَصِيبٌ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدَانِ وَالْأَقْرَبُونَ وَلِلنِّسَاءِ نَصِيبٌ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدَانِ وَالْأَقْرَبُونَ مِمَّا قَلَّ مِنْهُ أَوْ كَثُرَ نَصِيبًا مَفْرُوضًاﱠ [سورة النساء: ٧] اسی طرح فرمان باری تعالیٰ ہے : ﱡيُوصِيكُمُ اللَّهُ فِي أَوْلَادِكُمْ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ...
  2. ابن داود

    شریعت اور فقہ کا فرق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قرآن مجید میں اللہ تعالی نے فرمایا: أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ ۚ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِندِ غَيْرِ اللَّـهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا ﴿سورة النساء ٨٢﴾ کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے اور اگر یہ قرآن سوائے الله کے کسی اور کی طرف سے ہوتا تو وہ اس...
  3. ابن داود

    ایک مجلس کی تین طلاق سے متعلق حدیث رکانہ (مسند احمد) پر بحث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ @اسحاق سلفی بھائی! ان صاحب کے مراسلے دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ انہیں، ''تین طلاق'' اور اکھٹی تین طلاق'' کا فرق ہی نہیں معلوم اور ''تین طلاق'' کے مسئلہ کو ''اکھٹی تین طلاق'' سے خلط کر رہے ہیں! دوم کہ ان صاحب کو غالباً کسی نے یہ بتلایا نہیں کہ ان کے ہاں بھی...
  4. ابن داود

    فاتحہ خلف الامام کے متعلق ،،کسی بھی قسم کا ڈیٹا یہاں شئیر کریں،،مناظراتی حیثیت کا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہاں اور یہاں دیکھئے!
  5. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @مسرور احمد الفرائضی درج ذیل قرآنی آیات کی رقم کردہ عربی نظر نہیں آرہی، نہیں معلوم ہوتا کہ آپ نے کون سے الفاظ نقل کیئے ہیں، انہیں دوبارہ تحری کر دیں!
  6. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! باقی تو بعد میں تحریر کرتا ہوں، پہلے یہ تو بتائیے، کہ میں نے آپ کو ''تم'' کہہ کر کہاں مخاطب کیا ہے؟ کہ آپ نے مجھ پر بے ادبی کا الزام صادر فرماتے ہوئے، رسول اللہ صلی علیہ وسلم کی حدیث میں وارد نفاق کی علامت کا صادق آنا بھی ٹھہرا دیا! میرے بھائی! ذرا ھیرج...
  7. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    میرے محترم مسئلہ کو سمجھنے کی کوشش کیجئے امام بخاری نے جو باب باندھا ہے وہ دادا کے ترکہ میں یتیم پوتے کے حق و حصہ کے اثبات کے لئے ہی باندھا ہے انکار کے لئے نہیں۔ ہے اس کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ اس کے معأ بعد یتیم پوتی کے اس کی پھوپھی کے ساتھ حصہ دئے جانے کا باب باندھا ہے جس کے تحت اللہ کے رسول...
  8. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کی اٹیچمنٹ بھی نہیں دیکھی جا سکتی! بہتر ہے اٹیچمنٹ کے بجائے، یونیکوڈ میں ہی رقم کیجیئے! ابن حجر العسقلانی نے تویہ بات نہیں کی! یہ تو عربی عبارت پر آپ کی اپنی فہم کا تڑکہ ہے! ابن حجر العسقلانی نے یہاں ''دُونَهُمْ'' کے معنی کو مفسر کیا ہے کہ ''أَيْ بَيْنَهُمْ...
  9. اسحاق سلفی

    نمازوں کو جمع کرنا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ دو نمازوں کو جمع کرکے پڑھنا اللہ عزوجل کا فرمان ہے کہ : ﴿ إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَوْقُوتًا ﴿١٠٣﴾... سورةالنساء "بے شک نماز مومنوں پرمقررہ اوقات میں فرض کی گئی ہے" اور حدیث میں اول وقت نماز کی ادائیگی کو افضل ترین عمل قراردیا ہے : عَنْ...
  10. اسحاق سلفی

    غیراللہ سے مدد

    قرآن کریم میں ااہل ایمان کو اللہ عزوجل نے تعلیم فرمایا کہ وہ اس بات کااقرار واظہار کرتے رہیں کہ: إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ۔۔۔ " ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں " نہ عبادت اللہ کے سوا کسی اور کی جائز ہے اور نہ مدد مانگنا کسی اور سے جائز ہے۔ ان الفاظ سے شرک...
  11. اسحاق سلفی

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    استسقاء میں سیدنا عباس سےوسیلہ ❀ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: أن عمر بن الخطاب رضي الله عنه كان إذا قحطوا استسقى بالعباس بن عبد المطلب، فقال: اللهم إنا كنا نتوسل إليك بنبينا، فتسقينا، وإنا نتوسل إليك بعم نبينا فاسقنا. قال: فيسقون . سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا طریقہ یہ تھا...
  12. ابن داود

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وربرکاتہ! فتح الباری میں عبارت اس طرح ہے: وَقَدْ بَيَّنَ الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ فِي الْأَنْسَابِ صِفَةَ مَا دَعَا بِهِ الْعَبَّاسُ فِي هَذِهِ الْوَاقِعَةِ وَالْوَقْتَ الَّذِي وَقَعَ فِيهِ ذَلِكَ فَأَخْرَجَ بِإِسْنَادٍ لَهُ أَنَّ الْعَبَّاسَ لَمَّا اسْتَسْقَى بِهِ...
  13. ابن داود

    کیا یہ کتابیں اہلسنت کی ہیں؟ اور کیا ان کے مصنف سنی ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مقتل حسین کے نام سے دو کتب مشہور ہیں، ایک ابو مخنف لوط بن یحیی رافضی کی، لیکن آپ کا سوال غالباً دوسری کتاب سے متعلق ہے؛ كتاب: مقتل حسين المؤلف: الموفق بن أحمد بن أبي سعيد اسحاق أبو المؤيد الخوارزمي المعروف بأخطب خوارزم متبادل لنک یہ صاحب اہل سنت کے ہاں قطعاً...
  14. ابن داود

    کیا یہ کتابیں اہلسنت کی ہیں؟ اور کیا ان کے مصنف سنی ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! كتاب: روضۃ الشہداء مؤلف: حسین بن علی کاشفی یہ صاحب تو اہل تشیع کے فقیہ تھے؛ (1775: روضة الشهداء) فارسي ملمع للمولى الواعظ الحسين بن علي الكاشفي البيهقي المتوفى حدود 910 مرتب على عشرة أبواب وخاتمة فيها ذكر أولاد السبطين وجملة من السادات، وكتبت الخاتمة مستقلة في...
  15. ابن داود

    کیا یہ کتابیں اہلسنت کی ہیں؟ اور کیا ان کے مصنف سنی ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! كتاب: مودّة القربی في فضائل آل عبا مؤلف: سيد علي بن شهاب الدين علوي الهمداني زاد العقبی ترجمہ مودّۃ القربی مترجم سید شریف حسین سبزواری ان صاحب کا بھی سنی ہونا درست نہیں؛ (216: الاسرار القلبية) للسيد علي بن شهاب الدين محمد الهمداني المشهور بالصوفي المتوفى سنة...
  16. ابن داود

    کیا یہ کتابیں اہلسنت کی ہیں؟ اور کیا ان کے مصنف سنی ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! كتاب: فرائد السمطين في فضائل المرتضى والبتول والسبطين والأئمة من ذريتهم عليهم السلام مؤلف: إبراهيم بن محمد الحموي الجويني الخراساني ان صاحب کا بھی سنی ہونا درست نہیں، بلکہ شیعہ کے علاماوں انہیں اعیان شیعہ میں شمار کیا ہے: اھل السنۃ میں ان کا حال کچھ یوں بیان...
  17. ابن داود

    کیا یہ کتابیں اہلسنت کی ہیں؟ اور کیا ان کے مصنف سنی ہیں؟

    السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته! كتاب: ينابع المودّة لذوي القربی في شمائل الرسول صلی الله عليه وسلم واهل البيت عليهم السلام مؤلف: سليمان بن خوجه إبراهيم قبلان الحسيني الحنفي النقشبندي القندوزي یہ صاحب صرف نام کے ہی حنفی تھے، ان کی اس کتاب کو شیعہ علامہ آغا بزرگ طہرانی نے شیعہ کی تصانیف میں شمار...
  18. ابن طاھر

    تفسیر ابن کثیر - حافظ زبیر علی زئی

    جزاک الله خیر @محمد نعیم یونس بھائی
  19. محمد نعیم یونس

    تفسیر ابن کثیر - حافظ زبیر علی زئی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی! آپ کی مطلوبہ کتب ڈاک کے ذریعےپہنچ سکتیں ہیں۔۔ ان شاء اللہ مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور کا فون نمبر نیچے درج ہے، رابطہ کر لیجیئے! میں نے کنفرم کر لیا ہے! Phone: 0300 8661763
  20. جلال Salafi

    کیا انبیاء علیہ السلام اور اولیاء اللہ کا وسیلہ جائز ہے ؟؟؟؟

    دعائے غیر اللہ کے بارے میں حنفی علما کے اقوال ۱۔جس شخص نے مشائخ و اولیا کی روحوں کے حاضر ہونے کا دعوی کیا وہ کافر ہے۔(فتح القدیر۴۰۹:۴) ۲۔جو شخص میت کے بارے میں کائنات کے تصرف و تدبر کا عقیدہ رکھے وہ کافر ہے۔(رد المختار۴۳۹:۲) ۳۔یا شیخ عبدالقادر شیا اللہ(شیخ عبدلقادر:اللہ کے لیے کچھ کیجیے)یہ جملہ...
Top